دنیا شائع 15 اپريل 2024 02:07pm صرف مزید 2 منٹ کے فیول کے ساتھ طیارے کی لینڈنگ بھارتی ایئر لائن انڈیگو کی پرواز دہلی میں نہ اتاری جاسکی تو رخ چنڈی گڑھ کی طرف موڑ دیا گیا۔
دنیا شائع 08 اپريل 2024 10:11am امریکا میں ٹیک آف کرتے ہی طیارے کے انجن کا کور گرگیا ہیوسٹن جانے والی ساؤتھ ویسٹ ایئر لائنز کی پرواز کو ڈینور ایئر پورٹ پر واپس اتار لیا گیا، مسافر محفوظ رہے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 03:16pm بھارت نے ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت نہ دی، سعودی طیارہ کراچی آنے پر مجبور سرکاری ایئرلائن کے طیارے کی میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 11:54am سعودی ائر لائن کی پرواز کے مسافر کی طبیعت خراب، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ بھارتی ائرٹریفک کنٹرول نے پرواز کو کراچی ائیرپورٹ کی طرف جانے کی ہدایت کیں
دنیا اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 10:41pm آگ لگنے کے بعد طیارہ پرواز کرتا رہا، ویڈیو وائرل ہنگامی حالت کا اعلان کرنے کے 14 منٹ بعد طیارہ لینڈ کر گیا تھا
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 11:15pm بھارت سے دبئی جانے والے طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ، وجہ کیا بنی؟ طیارے نے رات 9:15 پر کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی، ترجمان سول ایوی ایشن
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 03:06pm کراچی: پی آئی اے کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی، اڑان کے بعد انجن سے چنگاریاں نکلیں آگ پرقابو پانے کی کوشش کے دوران طیارے کا ایک انجن بند ہوگیا۔
لائف اسٹائل شائع 29 نومبر 2023 08:10pm میاں بیوی کے جھگڑے نے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کروادی جوڑے کو جہاز سے اتار کر جہاں سے آئے تھے وہیں واپس بھیج دیا گیا۔
دنیا شائع 13 ستمبر 2023 12:01am پائلٹ نے 165 افراد سے بھرا مسافر طیارہ کھیتوں میں اتار دیا طیارے کو ہائیڈرولک سسٹم کی خرابی کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی، حکام
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 08:25am بھارتی ایئرلائن کے طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ لینڈنگ پرواز میں موجود ایک مسافر کی طبیعت خرابی کےباعث کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2022 10:46am پی آئی اے کی سکھر سے اسلام آباد جانے والی پرواز حادثے سے بچ گئی اے ٹی آر طیارے کی اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2022 09:29am بھارت سے خصوصی پرواز کی آمد، 12 ہائی پروفائل پاکستانی شخصیات روانہ ترجمان سول ایوی ایشن نے تصدیق کی کہ بھارت سے آنے والا خصوصی طیارہ جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر اُترا تھا
▶️ پاکستان شائع 05 جولائ 2022 01:24pm بھارتی طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ دہلی سے دبئی جانے والے بھارتی طیارے بوئنگ737میں فنی خرابی پیدا ہوئی جس کے باعث کپتان نے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کرکے کراچی ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت طلب کی۔
ملکی معیشت کی بحالی کا مشن، وزیر خزانہ کی ڈونلڈ لو سمیت امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداروں سے اہم ملاقات