کراچی میں 40 ہزار گاڑیاں بلیک لسٹ، ایکسائز کا قبضے میں لینے کا فیصلہ ای ٹکٹنگ جرمانے اور نامکمل ریکارڈ والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی، ضبطی اور امپاؤنڈنگ کا انتباہ اپ ڈیٹ 08 جون 2026 02:16pm