پشاور: خاندانی تنازع پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق، خاتون زخمی واقعہ خاندانی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے تاہم مزید تفتیش جاری ہے،پولیس اپ ڈیٹ 19 مئ 2025 12:24pm