چین کا دورہ کامیاب رہا، دورے کے دوران سیکیورٹی کا معاملہ سب سے پہلے تھا، وزیراعظم بہت جلد چین سے اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان آرہا ہے، شہباز شریف شائع 11 جون 2024 02:30pm
’کامران ٹیسوری کراچی سے لے کر کشمور تک کے گورنر ہیں‘ کراچی: گورنر سندھ سے مسلم لیگ ن کے وفد کی ملاقات شائع 09 جون 2024 05:48pm
فرٹیلائزر فیکٹریوں کے لیے گیس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ جہاں ضرورت محسوس ہوگی کسانوں کو سبسڈی براہِ راست دی جائے گی، وفاقی کابینہ کا فیصلہ شائع 26 مئ 2024 09:13am
فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ وفاقی کابینہ نے مسترد کردی، خامیاں دور کی جائیں گی وزیراعظم کا فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 09:32pm
وزیراعظم شہباز شریف کا کابینہ میں نئے نام شامل کرنے کا فیصلہ منتخب ایم این اے سے صدرآصف زرداری حلف لیں گے شائع 16 مئ 2024 10:33pm
توشہ خانہ قوانین میں اہم ترامیم، تحائف وصول کرنے والا رکھ نہ پائے گا مالیت کے درست تعین کیلئے اعزازیہ بڑھادیا گیا، تحائف کو متعلقہ ادارے میں نمایاں مقام پر رکھنا ہوگا اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 05:03pm
وفاقی کابینہ اجلاس : ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی کے مسودے کی منظوری مل گئی پیکا ایکٹ میں ترامیم کے مسودے کی بھی منظوری دی گئی، میں مختلف جرائم کی سزاؤں میں کئی گنا اضافہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ شائع 14 مئ 2024 07:14pm
ایئر سیال کو انٹرنیشنل فلائٹ آپریشنز شروع کرنے کی منظوری مل گئی وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں یہ منظوری دی گئی اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 07:17pm
وفاقی کابینہ اجلاس شروع، گندم درآمدی اسکینڈل کی تحقیقات کا جائزہ لیا جا رہا ہے اجلاس میں ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائےگا، ذرائع اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 12:21pm
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب وزیرخزانہ محمداورنگزیب ای سی سی اجلاس کی صدارت کریں گے شائع 06 مئ 2024 07:17pm
پونے 2 ماہ کی اجتماعی کوشش سے معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے، وزیراعظم ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ ہے، انکوائری کمیٹی بنا دی، شہباز شریف، افغان مہاجرین کیلئے تین ماہ کی توسیع اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 05:30pm
پی ٹی آئی دورِ حکومت کی وفاقی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکالنے دیے گئے حکومت نے نیب کی سفارش پر کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دی اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 10:19pm
وزیراعظم کا ججزکو بھیجے گئے خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان،’نئے پروگرام میں آئی ایم ایف کی شرائط آسان نہیں ہوں گی‘ شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈا منظور کرلیا گیا اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 05:58pm
وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا وفاقی کابینہ کا چھ نکاتی ایجنڈا پرغورکیا جائےگا شائع 03 اپريل 2024 07:48pm
5 وفاقی وزراء کو اضافی قلمدان مل گئے کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 03 اپريل 2024 03:55pm
شہبازشریف کی مصروفیت ، کابینہ اجلاس تیسری بار ملتوی وفاقی کابینہ کا اجلاس 30 مارچ کو ہو گا، اجلاس میں ججز کے خط کا معاملہ زیرغور آئے گا۔ شائع 28 مارچ 2024 10:35pm
وفاقی کابینہ کی 24 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری بابراعوان سمیت 22 مخلتف شخصیات کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری شائع 28 مارچ 2024 03:36pm
پی آئی اے کی نجکاری کا دوسرا اہم ترین مرحلہ عبورکرلیا گیا سرمایہ کاروں کی پی آئی اے میں دلچسپی، پی آئی اے کی شیئرز کی قیمت میں چھ سو فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 10:47pm
وفاقی کابینہ کا اجلاس 27 مارچ کو طلب کابینہ اجلاس کا 4 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا شائع 25 مارچ 2024 09:16pm
وفاقی کابینہ نے پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز ہولڈنگ کمپنی کے قیام کی منظوری دے دی فیصلہ قومی ائر لائن کی نجکاری کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔ شائع 21 مارچ 2024 10:13am
رمضان میں وفاقی حکومت نے 12 ارب روپےکاپیکج دیا ہے، وزیراعظم ہماری اولین ترجیح مہنگائی پر قابو پانا ہے، وزیراعظم اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 10:18pm
15 رمضان تک ثابت ہوجائے گا کہ آئن سٹائن کا تجربہ فیل ہوگیا، فیصل واوڈا مسلم لیگ (ن) کیلئے یہ آخری اقتدار ہے، فیصل واوڈا کا دعویٰ شائع 11 مارچ 2024 08:36pm
وزیر اعظم شہباز شریف کی 19 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، صدر نے تعیناتی بھی کردی کل کے بعد دو مزید غیرمنتخب شخصیات وفاقی وزراء ہوجائیں گی اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 08:52pm
پیپلز پارٹی کے مثبت اشارے کے بعد وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کی تیاری مہنگائی میں کمی ناگزیر ہے، نواز شریف، شہباز ایک بار پھر آصف زرداری سے درخواست کرینگے اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 03:29pm
آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے محمد اورنگزیب کو معاون خصوصی بنانے کی تیاری حبیب بینک کے سی ای او کو اس سے قبل وزیر خزانہ بنانے کی خبریں آئی تھیں اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 11:12am
اسحاق ڈار وزارت خزانہ کی دوڑ سے باہر، وفاقی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟ وفاقی کابینہ میں پرانے اور نئے چہرے دکھائی دے سکتے ہیں اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 07:32pm
وفاق میں فضول وزارتیں ختم کی جائیں، مراد علی شاہ وفاقی حکومت کو سوچ سمجھ کر فیصلے کرنے ہوں گے اور آگے بڑھنا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ شائع 28 فروری 2024 10:15pm
وفاقی کابینہ میں کونسی وزارت کس کو ملے گی؟ ناموں پر غور شروع اتحادیوں نے کون سے عہدے مانگے ہیں؟ اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 04:19pm
میرے لیے پاکستان ہی سب کچھ ہے، نگراں وزیراعظم وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد تمام ساتھیوں کیلئے نیک خواہشات کااظہار شائع 22 فروری 2024 03:09pm
نگراں وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈا منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا شائع 22 فروری 2024 12:46pm