مظفر گڑھ میں پیکا قانون کے تحت پہلا مقدمہ درج، ملزم گرفتار پیکا ایکٹ کے خلاف آواز اٹھائیں گے، بیرسٹر سیف، شاہد خاقان شائع 03 فروری 2025 06:48pm
حکومت نے ارکان پارلیمنٹ کی متنازع سیاسی ترقیاتی اسکیمیں بحال کر دیں اسکیمیں پہلی ششماہی میں شروع نہیں ہوسکی تھیں شائع 03 فروری 2025 05:09pm
ملک سے پنکی، گوگی اور کپتان کی نحوست کا سایہ چھٹ چکا، عطا تارڑ وزیر اعظم شہباز شریف نے معیشت پر بھرپور توجہ دی، خطاب اپ ڈیٹ 02 فروری 2025 08:33pm
حکومت نے متنازع پیکا قانون میں ترمیم کا اشارہ دے دیا پیکا قانون کوئی آسمانی صحیفہ نہیں ہے، عرفان صدیقی اپ ڈیٹ 02 فروری 2025 05:03pm
وزیراعظم نے کابینہ ارکان کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا ایک سال میں کی گئی اصلاحات پر عمل درآمد کی رپورٹ طلب شائع 02 فروری 2025 08:34am
وزیرِاعظم کا وفاقی کابینہ ارکان کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ ہدایت نامہ تمام وزارتوں کو جاری کردیا گیا۔ شائع 01 فروری 2025 06:48pm
وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت، پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش پی ٹی آئی سے نیک نیتی سے مذاکرات کیے مگر 28 تاریخ کے اجلاس سے پہلے ہی وہ بھاگ گئی، کابینہ اجلاس سے گفتگو شائع 30 جنوری 2025 02:55pm
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، 13 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا پی ٹی آئی دورحکومت میں پی آئی اے ہوابازوں سےمتعلق بیان کی تحقیقات پربھی غورکیاجائیگا اپ ڈیٹ 30 جنوری 2025 12:12am
متنازع پیکا ایکٹ کے تحت ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ سوشل میڈیا پروٹیکشن ریگولیٹری اتھارٹی (سمپرا) کو کئی اختیارات حاصل ہوں گے شائع 28 جنوری 2025 10:26pm
قومی اسمبلی میں بایولوجیکل اور زہریلے ہتھیاروں کے خلاف بل منظور ہتھیار استعمال کرنے پر سزائے موت، عمر قید اور ایک کروڑ جرمانہ عائد ہوگا شائع 22 جنوری 2025 06:22pm
35 پنکچر سے لیکر فارم 47 تک سب جوڈیشل کمیشن میں شامل کرلیں، خواجہ آصف پی ٹی آئی کی سول نافرمانی کی تحریک ناکام ہوئی ہے، وزیر دفاع اپ ڈیٹ 22 جنوری 2025 09:36pm
پیکا ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش: فیک نیوز پر 5 سال سزا کی تجویز عدالتیں 6 ماہ سے ایک سال کی مدت کے دوران مقدمات کا فیصلہ کرنے کی پابند ہوں گی اپ ڈیٹ 22 جنوری 2025 06:42pm
حکومت کا اہم قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 24 جنوری کو بلانے کا فیصلہ اجلاس میں متعدد قوانین منظور کرائے جائیں گے شائع 22 جنوری 2025 08:35am
عمران خان کی رہائی پر امریکی دباؤ کا مقابلہ کرینگے، خواجہ آصف اسٹیبلشمنٹ چاہتی تھی نوازشریف کو سزائے موت ہو، وزیر دفاع شائع 21 جنوری 2025 11:05pm
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے، اعلامیہ جاری توشہ خانہ کے نظام میں شفافیت لانے کے لیے ایکٹ پر نظرثانی کا فیصلہ، کمیٹی تشکیل شائع 21 جنوری 2025 07:21pm
وزیراعلیٰ پنجاب اور یو اے ای صدر کیخلاف سوشل میڈیا مہم، مزید 5 ملزمان گرفتار مہم چلانے پر اب تک 17 مقدمات درج ہوئے ہیں، ایف آئی اے شائع 21 جنوری 2025 06:32pm
190ملین پاؤنڈ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکا تھا، عطا تارڑ ن لیگ کی حکومت آنے سے ملک میں مہنگائی کم ہوئی ہے، خطاب شائع 19 جنوری 2025 04:40pm
190 ملین پاؤنڈ کیس میں جس سے پیسہ لیا، اُسی کو واپس کردیا، عطا تارڑ وفاقی وزراء نے بند لفافہ کھولنے کا کہا ، عمران خان نے کھولنے نہیں دیا، پریس کانفرنس شائع 18 جنوری 2025 05:29pm
وفاق کا اخراجات میں کمی کے منصوبے پر کام شروع، کئی وزارتیں اور ادارے نشانے پر نو سو ارب کے اخراجات کم کیے جائیں گے شائع 15 جنوری 2025 08:43am
کابینہ اجلاس: 14 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں پر نظر ثانی کی تجویز منظور وفاقی کابینہ نے قومی اقلیت کمیشن ایکٹ 2024 کی بھی منظوری دے دی شائع 15 جنوری 2025 08:14am
14 آئی پی پیز کے ساتھ نظرثانی معاہدوں کی منظوری، بجلی کی قیمت میں 11 روپے تک کمی کا امکان آئی پی پیز کے ساتھ نظرثانی شدہ معاہدوں سے حکومت کو 1.4کھرب روپےکی بچت ہوگی شائع 14 جنوری 2025 08:30pm
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں شائع 11 جنوری 2025 08:18pm
سابق سفیر محمد صادق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان تعینات محمد صادق معاون خصوصی برائے افغانستان ہوں گے، نوٹفیکیشن جاری شائع 10 جنوری 2025 09:11pm
حکومتی دعوئوں کے برعکس 18 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.65 فیصد کمی ہوئی ہے، جاری رپورٹ شائع 10 جنوری 2025 04:57pm
پاکستان لڑکیوں کی تعلیم پر ’عالمی سمٹ‘ کی میزبانی کرے گا، دفتر خارجہ کانفرنس بات چیت اور تعاون کے لیے مثالی پلیٹ فارم فراہم کرے گی، دفتر خارجہ شائع 08 جنوری 2025 07:53pm
بانی پی ٹی آئی دوسروں سے رسیدیں مانگتے تھے اپنی نہیں دکھاسکے، احسن اقبال پی ٹی آئی نے ریڈ لائن کراس کی تو جواب دینا پڑے گا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اپ ڈیٹ 06 جنوری 2025 08:37pm
منیٰ میں 44 جانیں بچانے پر پاکستانی شہری کو اعلیٰ اعزاز دینے پرغور معاون خصوصی طارق فاطمی کا وزارت خارجہ کو خط لکھ دیا اپ ڈیٹ 05 جنوری 2025 09:58pm
وزیراعظم کا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، نئے وزراء کب حلف اٹھائیں گے؟ کابینہ میں کون کون سے بڑے نام شامل کئے جا رہے ہیں؟ شائع 04 جنوری 2025 04:43pm
وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری، کون سے فیصلے ہوئے؟ وفاقی کابینہ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سفارتی محاذ پر اس بڑی کامیابی کو سراہا شائع 01 جنوری 2025 09:14pm
حکومت کا مہنگائی کی شرح 81 ماہ کی کم ترین سطح پر آنے کا دعویٰ ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی سے متعلق دسمبر کی ماہانہ رپورٹ جاری کردی اپ ڈیٹ 01 جنوری 2025 09:08pm