پاکستان شائع 24 جولائ 2024 06:24pm وفاقی کابینہ نے فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کی مذمت میں قرارداد منظور کرلی 126 ممالک کیلئے آن لائن ویزا ایپلی کیشن سسٹم کے نفاذ کی بھی منظوری
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 03:09pm پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ مؤخر، تحریک انصاف کی ویب سے آرمی چیف کیخلاف پروپیگنڈا ناقابل برداشت، شہباز شریف عمران خان، عارف علوی، قاسم سوری کیخلاف آرٹیکل 6 لگانے پر بھی پیشرفت نہ ہوسکی
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 01:30pm پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق فیصلے کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں آرٹیکل 6 کے نفاذ کا معاملہ بھی زیر بحث آنے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 08:49am حکومت نے ایک اور بجلی بم گرا دیا، کمرشل، زرعی، بلک صارفین کیلئے بجلی مہنگی صنعتی صارفین کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف برقرار، پاور ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے فیصلے سے نیپرا کو آگاہ کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 11:55pm سستی سے کام کو برداشت نہیں کروں گا، وزیراعظم کی وفاقی کابینہ کو تنبیہ پاک پی ڈبلیو ڈی کو ختم کرنے، 1.45 ملین افغان مہاجرین کے کارڈ میں ایک سال کی توسیع کی منظوری
پاکستان شائع 25 جون 2024 03:28pm عام آدمی کیلئے سولر پینلز پر کسی قسم کی نئی ڈیوٹی نہیں لگائی جائے گی، وزیراعظم معیشت کو مثبت سمت پرگامزن کرنے کے لیے بھرپورمنصوبہ بندی کررہے ہیں، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2024 11:23pm ’کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہوگا‘، وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی کابینہ نے نیشنل ایکشن پلان کے ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2024 04:12pm وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا قومی ایکشن پلان ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کا امکان ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2024 08:00pm کابینہ اجلاس، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ منظور اجلاس میں پینشنزمیں 15 فیصد تک اضافے کی بھی منظوری دی گئی۔
پاکستان شائع 12 جون 2024 02:59pm وفاقی کابینہ میں توسیع کا امکان، ن لیگ کی پیپلزپارٹی کو پھر شامل ہونے کی دعوت حکومت کا اتحادی جماعتوں سے مزید وزراء کو کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 11 جون 2024 06:20pm سی پیک ٹو منصوبہ: چین سے اعلیٰ سطح کا وفد جلد پاکستان آئے گا وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا
پاکستان شائع 11 جون 2024 02:30pm چین کا دورہ کامیاب رہا، دورے کے دوران سیکیورٹی کا معاملہ سب سے پہلے تھا، وزیراعظم بہت جلد چین سے اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان آرہا ہے، شہباز شریف
پاکستان شائع 09 جون 2024 05:48pm ’کامران ٹیسوری کراچی سے لے کر کشمور تک کے گورنر ہیں‘ کراچی: گورنر سندھ سے مسلم لیگ ن کے وفد کی ملاقات
پاکستان شائع 26 مئ 2024 09:13am فرٹیلائزر فیکٹریوں کے لیے گیس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ جہاں ضرورت محسوس ہوگی کسانوں کو سبسڈی براہِ راست دی جائے گی، وفاقی کابینہ کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 09:32pm فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ وفاقی کابینہ نے مسترد کردی، خامیاں دور کی جائیں گی وزیراعظم کا فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار
پاکستان شائع 16 مئ 2024 10:33pm وزیراعظم شہباز شریف کا کابینہ میں نئے نام شامل کرنے کا فیصلہ منتخب ایم این اے سے صدرآصف زرداری حلف لیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 05:03pm توشہ خانہ قوانین میں اہم ترامیم، تحائف وصول کرنے والا رکھ نہ پائے گا مالیت کے درست تعین کیلئے اعزازیہ بڑھادیا گیا، تحائف کو متعلقہ ادارے میں نمایاں مقام پر رکھنا ہوگا
پاکستان شائع 14 مئ 2024 07:14pm وفاقی کابینہ اجلاس : ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی کے مسودے کی منظوری مل گئی پیکا ایکٹ میں ترامیم کے مسودے کی بھی منظوری دی گئی، میں مختلف جرائم کی سزاؤں میں کئی گنا اضافہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 07:17pm ایئر سیال کو انٹرنیشنل فلائٹ آپریشنز شروع کرنے کی منظوری مل گئی وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں یہ منظوری دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 12:21pm وفاقی کابینہ اجلاس شروع، گندم درآمدی اسکینڈل کی تحقیقات کا جائزہ لیا جا رہا ہے اجلاس میں ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائےگا، ذرائع
پاکستان شائع 06 مئ 2024 07:17pm کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب وزیرخزانہ محمداورنگزیب ای سی سی اجلاس کی صدارت کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 05:30pm پونے 2 ماہ کی اجتماعی کوشش سے معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے، وزیراعظم ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ ہے، انکوائری کمیٹی بنا دی، شہباز شریف، افغان مہاجرین کیلئے تین ماہ کی توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 10:19pm پی ٹی آئی دورِ حکومت کی وفاقی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکالنے دیے گئے حکومت نے نیب کی سفارش پر کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 05:58pm وزیراعظم کا ججزکو بھیجے گئے خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان،’نئے پروگرام میں آئی ایم ایف کی شرائط آسان نہیں ہوں گی‘ شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈا منظور کرلیا گیا
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 07:48pm وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا وفاقی کابینہ کا چھ نکاتی ایجنڈا پرغورکیا جائےگا
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 03:55pm 5 وفاقی وزراء کو اضافی قلمدان مل گئے کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 10:35pm شہبازشریف کی مصروفیت ، کابینہ اجلاس تیسری بار ملتوی وفاقی کابینہ کا اجلاس 30 مارچ کو ہو گا، اجلاس میں ججز کے خط کا معاملہ زیرغور آئے گا۔
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 03:36pm وفاقی کابینہ کی 24 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری بابراعوان سمیت 22 مخلتف شخصیات کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 10:47pm پی آئی اے کی نجکاری کا دوسرا اہم ترین مرحلہ عبورکرلیا گیا سرمایہ کاروں کی پی آئی اے میں دلچسپی، پی آئی اے کی شیئرز کی قیمت میں چھ سو فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 09:16pm وفاقی کابینہ کا اجلاس 27 مارچ کو طلب کابینہ اجلاس کا 4 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر جزوی عملدرآمد، 39 پی ٹی آئی اراکین کا نوٹیفیکیشن، سپریم کورٹ سے مزید رہنمائی لینے کا فیصلہ