پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 06:01pm وزیراعظم کے 10 معاونین خصوصی کو وزیر مملکت کا درجہ دیدیا گیا وزیر مملکت کا درجہ مہر ارشاد احمد خان، رضا ربانی کھر سمیت دیگر معاونین کو دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 09:29am وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی اجلاس میں اہم ایجنڈا آئٹمز کی بھی منظوری دی جائے گی
▶️ پاکستان شائع 05 دسمبر 2022 06:39pm وفاقی کابینہ نے لیفٹیننٹ جنرلز فیض حمید اور اظہر عباس کی ریٹائرمنٹ کی منظوری دیدی فسران کی ریٹائرمنٹ کیلئے وفاقی کابینہ سے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری لی گئی.
پاکستان شائع 29 نومبر 2022 05:09pm وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، پی ٹی آئی استعفوں کے اعلان پر غور ہوگا اجلاس میں ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2022 06:31pm جنرل عاصم منیر آرمی چیف، جنرل ساحر شمشاد کو جوائنٹ چیفس مقرر کرنے کا فیصلہ لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر اور ساحر شمشاد مرزا کی فوراسٹار کےعہدے پرترقی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2022 09:58am وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری اہم تقرریوں سے متعلق آرمی ایکٹ میں مجوزہ ترمیم پر غور
پاکستان شائع 02 نومبر 2022 01:02pm حکومت نے ایف آئی اے کو مزید اختیارات دینے کا فیصلہ کرلیا وفاقی کابینہ کی ایف آئی اے ایکٹ میں مزید ترامیم کی منظوری
کاروبار شائع 29 اکتوبر 2022 06:40pm وفاقی کابینہ نے گندم اور یوریا کی درآمد کی منظوری دیدی گندم اور یوریا کی درآمد پر تقریبا 30 کروڑ ڈالرز اخراجات آئیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2022 02:24pm لانگ مارچ : 9 رکنی کابینہ کمیٹی میں توسیع ارکان کی تعداد 9 سے بڑھا کر 11 کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2022 08:40am حکومت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ سے نمٹنے کے لئے تیاری کرلی ریڈ زون میں کسی کو جانے کی اجازت نہیں ہوگی
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2022 07:28pm وزیراعظم کی ڈسکوز کے کرپٹ افسران کی فہرست مرتب کرنے کی ہدایت اچھی شہرت کے حامل افسران کو اہم عہدوں پر لگایا جائے، شہباز شریف
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2022 02:46pm وفاقی کابینہ نے انرجی کنزرویشن پلان کی منظوری دے دی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آڈیولیکس اور سیاسی امور پر غور کیا گیا
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2022 06:46pm شہباز شریف کی کابینہ میں ایک اور اضافہ وفاقی کابینہ کی تعداد میں اضافہ
پاکستان شائع 30 ستمبر 2022 09:07pm سفارتی سائفر کی کاپی ریکارڈ میں موجود نہیں، کابینہ اجلاس میں انکشاف سائفر کی کاپی چوری ہونے کے معاملے پر کابینہ نے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی
پاکستان شائع 28 ستمبر 2022 03:09pm پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی سے معیشت کو نقصان پہنچا، وزیراعظم مفتاح اسماعیل نے معیشت کی بہتری کے لئے دن رات کام کیا اور پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2022 03:32pm شیخ صاحب ، پارلیمنٹ کی بےتوقیری نہ کریں: عدالت کااظہار برہمی سابق وزیرداخلہ نے 72رکنی کابینہ کے خلاف درخواست دائرکی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 11:01pm وزیراعظم نے مزید 8 معاونین خصوصی مقرر کر دیئے شہباز شریف نے کابینہ میں شامل اراکین کی تعداد کا ریکارڈ توڑ دیا، کابینہ کا حجم 70 تک پہنچ گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 05:24pm وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی ادویات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کسی صورت قابل قبول نہیں، وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2022 02:44am وفاقی حکومت سیلاب متاثرین کو 70 ارب روپے دے گی: وزیراعظم خیبرپختونخوا، بلوچستان کو 10،10 ارب روپے اور سندھ کے متاثرین کو 15 ارب روپے دیے جائیں گے
پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 08:38pm وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا لاس میں عمران خان کے بیانات اور ملکی معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2022 06:43pm حکومت نے شہزاد اکبر سمیت 10 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیدی وزارت داخلہ کی سفارش پر 22 افراد کے نام ای سی ایل سے نکالنے جب کہ تین افراد کو ایک بار بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کی منظوری دی گئی ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 04:56pm وزیر اعظم اور کابینہ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر درخواست میں وفاقی حکومت، وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اور الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2022 11:39pm عمران خان سمیت پی ٹی آئی قیادت کیخلاف غداری کے مقدمے کیلئے کمیٹی تشکیل وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کے تحریری فیصلے کا خیر مقدم کیا اور اس فیصلے کی روشنی میں خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ہے
▶️ پاکستان شائع 15 جولائ 2022 06:53pm حکومت کا طیبہ گُل کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ باہر سے آنے والے لگژری سامان پر ڈیوٹی لگادی گئی ہے اور غیر ملکیوں کو ایمنسٹی دینےکا بھی فیصلہ کیا ہے
اپ ڈیٹ 15 جولائ 2022 01:14pm آج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلوں کا امکان وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا تاحال جاری نہیں کیا گیا ہے
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر جزوی عملدرآمد، 39 پی ٹی آئی اراکین کا نوٹیفیکیشن، سپریم کورٹ سے مزید رہنمائی لینے کا فیصلہ