نومنتخب وزرا اور مشیروں کو آج قلمدان ملنے کا امکان، وزیر اعظم نے مشاورت مکمل کرلی
علی پرویزکو پیٹرولیم، مصدق ملک کو ماحولیاتی تبدیلی کا قلمدان ملنےکا امکان ہے۔ حنیف عباسی کوریلوے، مصطفی کمال کو سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی وزارت ملے گی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.