پاکستان شائع 12 نومبر 2023 11:43pm کراچی: فائرنگ سے زخمی لڑکی دم توڑ گئی، موت سے قبل لڑکی نے ویڈیو بنائی لڑکی کے شوہر اور نوکر کو حراست میں لیا ہے، پولیس
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 06:34pm کوہاٹ میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا شوق 2 کم عمر بھائیوں کی جان لے گیا بھائی نے ویڈیو بناتے ہوئے بھائی کو گولی مار کر خود کشی کرلی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 10:06am تربت میں مسلح افراد کا حملہ، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں پولیس اہلکار کے علاوہ 4 مزدور شامل ہیں، پولیس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 10:47pm مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی مولانا طارق جمیل نے اپنے بیٹے عاصم کی نمازجنازہ خود پڑھائی
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2023 07:08pm لاہور میں 5 افراد کا قتل، مقدمہ میں نامزد ملزم ڈی جی خان سے گرفتار گرفتار ملزم صابر مقتولین کا رشتہ دار ہے، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2023 06:58pm سوات: کبل میں دوست کی فائرنگ سے خواجہ سرا زخمی، ملزم گرفتار زخمی خواجہ سرا کو کبل اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 11:15pm قلات : تعمیراتی کیمپ پر دستی بم سے حملہ اور شدید فائرنگ، 4 مزدور زخمی دستی بم حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد اسپتال منتقل
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 11:39pm لاہور میں فائرنگ سے 3 سگے بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق، بچہ زخمی آئی جی پنجاب کے نوٹس کے بعد پولیس نے شوہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردیں
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 07:49pm سکھر: روہڑی کے قریب دو قبائل میں تصادم، ٹرینیں بھی روک دی گئیں کراچی اور لاہور کے درمیان ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 06:29pm شکارپور میں 2 گروپوں میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 10:44pm شکار پور میں 2 گروپس میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق 2 گروپس میں زمین کے تنازع پر فائرنگ ہوئی
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2023 01:54pm قصور میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ میں پولیس انسپکٹر سمیت 4 افراد جاں بحق انسپکٹر طارق بشیر چیمہ کو پیٹ میں گولیاں لگی تھیں، پولیس حکام
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2023 11:13pm مالک مکان سے جھگڑے میں کرائے دار نے فائرنگ کردی، خود ہلاک، 2 زخمی جائے وقوعہ سے 32 بور کا پستول ملا ہے، پولیس
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2023 11:01pm کراچی: 3 سالہ بچی کے قتل میں نانی ماموں اور خالو ملوث نکلے، ملزمان گرفتار ملزمان کی فائرنگ سے بچی جاں بحق اور والدہ زخمی ہوگئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 10:58pm کراچی: فائرنگ کے 3 واقعات میں پیش امام سمیت 4 افراد جاں بحق مقتول جامعہ مسجد ابوبکر پورٹ قاسم کا پیش امام تھا، پولیس
پاکستان شائع 29 ستمبر 2023 06:18pm مردان میں گھریلو ناچاقی پر بیٹے کے ہاتھوں ماں اور 2 بہنیں قتل واردات کے بعد ملزم فرار ہو گیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 11:52pm کراچی میں چمڑا چورنگی کے قریب فائرنگ سے باپ اور 2 سالہ بیٹی جاں بحق مقتول طاہر سکیورٹی ادارے کا ملازم ہے، ایس ایس پی کورنگی
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 11:45pm کراچی میں مدرسے کے باہر سعودیہ سے آئے شخص کو قتل کردیا گیا مسلح ملزمان کی جانب سے آٹھ سے دس فائر کیے گئے، عینی شاہد
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 11:45pm کوئٹہ میں فائرنگ، اے این پی رہنما جاں بحق پولیس نے لاش اسپتال منتقل کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی
پاکستان شائع 17 ستمبر 2023 09:41pm کراچی: شکار پور کی خاتون سے پسند کی شادی کرنے والا فائرنگ سے قتل لڑکی والدین کی مرضی کے بغیر کراچی آگئی تھی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2023 10:31pm لکی مروت میں پولیس پر مقامی افراد کی فائرنگ، 4 اہلکار زخمی پولیس نے مقامی لوگوں سے اسلحہ لینے کی کوشش کی جس پر تلخ کلامی ہوئی۔
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 11:37pm کراچی میں بھتہ خور سرگرم، زیر تعمیر عمارت پر فائرنگ سے چوکیدار جاں بحق واقعہ بھتہ خوری کا ہے، فائرنگ لیاری گینگ وار کے کارندوں نے کی، پولیس
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 05:23pm لاہور: مناواں میں دیرینہ دشمنی پر 2 افراد قتل مقتولین میں 23 سالہ راشد اور 18 سالہ عبد الرحمٰن شامل
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 11:43pm کراچی: موچکو ٹول پلازہ پر کیشئر پر گولی چلانے والا بلوچستان فرار بہادر آباد میں ملزم کے فلیٹ کو تالا لگا ہوا ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 11:43pm اسلام آباد میں ماں باپ سرعام قتل، دو سالہ بچہ فیڈر تھامے لاشوں کے پاس کھڑا رہا مقتولین کی شناخت ریحانہ سردار اور ظفر اقبال کے نام سے ہوئی، پولیس
پاکستان شائع 31 اگست 2023 08:57pm اٹک: گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی شواہد اکھٹے کرکے تفتیش شروع کی جائے گی، پولیس
پاکستان شائع 31 اگست 2023 07:28pm کراچی : ’بیوی ناراض ہو کر میکے آئی ہوئی تھی‘ گھر میں فائرنگ سے خاتون اور مرد جاں بحق شوہر بیوی کو منانے آیا تھا، اہلیہ کے نہ ماننے پر گولی چلا دی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 08:55pm لکی مروت میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید، ایس ایچ او سمیت 3 زخمی باڑہ میں قومی مارشل آرٹس چیمپئن نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل
پاکستان شائع 27 اگست 2023 01:28pm اسلام آباد میں زمین کے تنازع پر دو سگے بھائی قتل فائرنگ کرنے والے مقتولین کے چچا ذاد ہیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 07:17pm جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں ایک دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد ہوئیں
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم