جیکب آباد میں امدادی سامان کے ٹرک پر ڈاکوؤں کا حملہ، پولیس گارڈ زخمی فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔ شائع 06 ستمبر 2022 08:50pm
جنوبی افریقہ میں مسلح افراد کی فائرنگ، 15 افراد ہلاک جنوبی افریقی بستی سوویٹو میں ایک ہوٹل میں مسلح مسلح افراد نے بیٹھے لوگوں پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 15 افراد... شائع 10 جولائ 2022 03:08pm
خیبر: تحصیل باڑہ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، 3 پولیس اہلکار زخمی تحصیل باڑہ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے شائع 07 جولائ 2022 02:39pm
ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ دہشت گروں کی فائرنگ، 2 ٹریفک پولیس اہلکار شہید مبینہ دہشت گرد موٹر سائیکل پر سوار تھے، واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ شائع 05 جولائ 2022 11:18am
شکاگو میں پریڈ گراؤنڈ کے قریب فائرنگ سے 6 افراد ہلاک پولیس نے سفید فام ملزم کو گرفتارکرلیا تاہم فائرنگ کے واقعے کے بعد ایک رائفل قبضے میں لےلی گئی جبکہ ملزم سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔ شائع 05 جولائ 2022 09:16am
شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے 2 رضا کار جاں بحق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں پولیو ٹیم قطرے پلانے میں مصروف تھی کہ نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی. شائع 28 جون 2022 12:41pm
شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے چار دوست ہلاک تحصیل میرعلی کے ایک اؤں میں موٹرسائیکل پر سوار دو افراد نے فائرنگ کرکے یوتھ آف وزیرستان کے چار عہدیداروں کو قتل کر دیا شائع 19 جون 2022 08:30pm
لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں بیوی سمیت 4 افراد قتل جاں بحق افراد میں آصف اور اس کی بیوی کرن شامل ہیں جبکہ دیگر 2افراد کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی، پولیس شائع 15 جون 2022 09:16am
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی