خیبرپختونخوا کے کئی شہروں میں آج بارش کا امکان پشاور میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات شائع 06 اگست 2026 09:20am
مون سون بارشیں: چنیوٹ میں سیلابی ریلے سے تباہی، جہلم میں نالے کا بند ٹوٹنے سے آبادیاں محصور پنجاب میں 24 گھنٹوں میں کچے مکانات گرنے اور کرنٹ لگنے سے 9 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے ہیں۔ شائع 26 جولائ 2026 05:26pm
کراچی، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی بارش کے ساتھ ساتھ محکمہ موسمیات نے ممکنہ خطرات کے حوالے سے بھی خبردار کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 25 جولائ 2026 02:25pm
پنجاب کے دریاؤں، ندی نالوں میں سیلاب کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر نچلے سے اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ شائع 19 جولائ 2026 05:21pm
ملک بھر میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد ہلاک، کئی عمارتیں تباہ ملک کے مختلف علاقوں میں چھ جولائی تک گرج چمک کے ساتھ برسات کا یہ سلسلہ جاری رہے گا: محکمہ موسمیات شائع 02 جولائ 2026 08:38am
یکم جولائی سے مون سون بارشوں کا آغاز؛ سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ این ڈی ایم اے کی سیاحوں، مسافروں اور مقامی لوگوں کو گلیشیرز سے نکلنے والے ندی نالوں اور دریا کے کناروں سے بالکل دور رہنے کی ہدایت شائع 30 جون 2026 08:48am
دکھائی دیتی جنگ، نظروں سے اوجھل بحران پاکستان، جو ایران جنگ کے براہِ راست اثرات سے کسی حد تک فاصلے پر ہے، ایک ابھرتی ہوئی ماحولیاتی تباہی کے مرکز میں کھڑا ہے۔ اپ ڈیٹ 01 اپريل 2026 12:56pm
فرانس میں بارشوں کے بعد سیلاب سے تباہی، دریاؤں کے بند ٹوٹ گئے کئی رہائشی عمارتوں کی نچلی منزلیں مکمل طور پر ڈوب گئیں شائع 15 فروری 2026 09:03am
افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 17 افراد ہلاک، متعدد زخمی جنگلات کی کٹائی اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات نے ان قدرتی آفات کے خطرے کو بڑھا دیا ہے۔ شائع 02 جنوری 2026 12:11pm
واشنگٹن میں تباہ کن سیلاب سے سڑکیں زیرِ آب، معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر صورتحال کی سنگینی کے پیشِ نظر ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں شائع 13 دسمبر 2025 09:29am
ایشیا میں سمندری طوفان کے باعث اموات ایک ہزار سے بڑھ گئیں انڈونیشیا میں سب سے زیادہ 604 ، سری لنکا میں 366 جب کہ تھائی لینڈ 176 افراد جان سے گئے شائع 02 دسمبر 2025 12:34am
انڈونیشیا: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 303 افراد ہلاک، سیکڑوں لاپتہ سماترا جزیرے سے تقریباً 80 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے، سربراہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ شائع 29 نومبر 2025 06:06pm
بھارت کی آبی جارحیت سے ستلج اور راوی بپھر گئے، 50 دیہات زیر آب ،ہزاروں ایکڑ پر فصلیں تباہ این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیے اپ ڈیٹ 26 اگست 2025 11:58pm
اگلے 24 گھنٹوں میں ملک میں شدید بارشوں کا امکان، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ نالہ لئی کے قریبی اور نشیبی علاقوں کے مکین خطرے کا سائرن بجنے کی صورت میں فوراً انخلاء کی تیاری رکھیں شائع 17 جولائ 2025 05:14pm
جہلم: ایس ایچ او اور 5 پولیس اہلکاروں سمیت 300 افراد سیلاب میں پھنس گئے، ایک کانسٹیبل بہہ گیا لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کے لیے امدادی کارروائیاں شائع 17 جولائ 2025 01:50pm
جڑواں شہروں میں مسلسل 18 گھنٹے بارش، پنجاب میں 63 افراد جاں بحق، گاڑیاں بہہ گئیں، وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا راولپنڈی میں تعطیل کا اعلان، درجنوں دیہات زیر آب، ندی نالے بپھر گئے، فوج کا ریسکیو آپریشن اپ ڈیٹ 17 جولائ 2025 01:44pm
پنجاب سمیت ملک بھر میں طوفانی بارش، مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا کیلئے مزید الرٹ جاری کردیا، دفعہ 144 نافذ شائع 15 جولائ 2025 06:20pm
ملک بھر میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے تباہی، حادثات میں 19 افراد جاں بحق کوہ سلیمان پر ندی نالے بپھر گئے، ریلے دریائے سندھ میں داخل، کچے کی کئی بستیاں زیرآب شائع 14 جولائ 2025 09:20pm
کشمور: گڈو بیراج کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب گڈو بیراج کے مقام پر پانی کی آمد 3 لاکھ 55 ہزار 283 کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 15 ہزار 558 کیوسک ریکارڈ شائع 14 جولائ 2025 10:18am
پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش، متعدد علاقے زیر آب پی ڈی ایم اے پنجاب نے الرٹ جاری کر دیا ، صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 14 جولائ 2025 10:58am
خضدار میں سیلابی ریلے کی زد میں آکر 3 افراد جاں بحق لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں کو ندی سے نکال کر قریبی اسپتال منتقل کیا شائع 11 جولائ 2025 02:06pm
خیبرپختونخوا کے دریاؤں میں نچلے درجے کا سیلاب، تربیلا اور دریائے سندھ میں پانی کا بہاؤ بلند سطح پر دریاؤں دریائے ادیزئی میں بھی نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیاجہاں پانی کا بہاؤ چھتیس ہزار سات سو کیوسک ہے شائع 11 جولائ 2025 11:32am
ملک بھر میں مون سون بارشوں سے اب تک کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟ تفصیلات آگئیں این ڈی ایم اے نے 26 جون سے 9 جولائی تک ہونے والے جانی نقصانات کی تفصیلات جاری کیں شائع 10 جولائ 2025 07:13pm
آزاد کشمیر: بادل پھٹنے سے تباہی، مکانات، سڑکیں متاثر، مویشی سیلاب میں بہہ گئے شدید بارشوں کے نتیجے میں نوگراں لنک روڈ مکمل طور پر تباہ ہوگئی، شاہراہ لیپہ بھی لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہو گئی شائع 09 جولائ 2025 11:33am
ملک بھر میں شدید بارشوں، سیلابی صورتحال اور ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری این ڈی ایم اے نے 10 جولائی تک بارشوں کا الرٹ جاری کیا شائع 08 جولائ 2025 10:06pm
بلوچستان میں مون سون بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق سیلابی صورتحال سے مختلف اضلاع میں 22 مکانات کو نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری شائع 07 جولائ 2025 06:19pm
سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ: محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی پنجاب بھر میں مون سون کا سسٹم موجود ہے، موسلادھار بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 05 جولائ 2025 07:43pm
درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ، گلیشیئر پگھلنے سے سیلاب کا خدشہ، الرٹ جاری متعلقہ محکمے صورتحال سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہیں،محکمہ موسمیات شائع 04 جولائ 2025 02:20pm
خیبرپختونخوا کے دریاؤں میں نچلے درجے کا سیلاب، تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح بلند تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 2 لاکھ 68 ہزار کیوسک جبکہ اخراج 1 لاکھ 51 ہزار 100 کیوسک ہے اپ ڈیٹ 04 جولائ 2025 12:41pm
خیبرپختونخوا کے دریاؤں میں نچلے درجے کا سیلاب، فلڈ سیل کی رپورٹ جاری تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد دو لاکھ 87 ہزار کیوسک جبکہ اخراج ایک لاکھ 55 ہزار 200 کیوسک ریکارڈ کیا گیا شائع 02 جولائ 2025 11:28am