'ہنزہ لاہور جیسا ہو یا کراچی جیسا‘: میئرکراچی کا خرم دستگیر کے بیان پر ردِ عمل میئر کراچی نے سندھ کی سیلاب بحالی مہم اور پیپلز پارٹی کی عوامی خدمات کا دفاع کیا۔ شائع 05 جون 2026 06:29pm