فیفا ورلڈ کپ 2026 کھیلنے والا نوجوان فٹبالر اچانک انتقال کرگیا وزارتِ کھیل نے ہفتے کے روز ان کی وفات کی تصدیق کی تاہم موت کی وجہ نہیں بتائی گئی۔ شائع 11 جولائ 2026 08:36pm
امریکا کا فٹبال ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں کے کھلاڑیوں سے مجرموں جیسا سلوک جرمن ٹیم کی جہازمیں بیھٹنے سے قبل تلاشی، ویڈیو وائرل شائع 21 جون 2026 09:08am
ایران کا ورلڈ کپ منتظمین کے خلاف فیفا میں شکایت درج کرانے کا اعلان پابندیوں سے ٹیم کی تیاری متاثر ہو رہی ہے اور تمام ٹیموں کے لیے یکساں مواقع فراہم کرنے کے اصول کے منافی ہیں: ایرانی فٹبال فیڈریشن شائع 19 جون 2026 10:58pm
نیمار کی فیفا ورلڈ کپ 2026 کے اسکواڈ میں واپسی، مداح پُرجوش فٹبالر کی واپسی کا اعلان برازیل ٹیم کے ہیڈکوچ کارلو اینسیلوٹی نے کیا شائع 19 مئ 2026 01:53pm
مانچسٹر سٹی نے چیلسی کو شکست دے کر ایف اے کپ جیت لیا فاتح ٹیم کے لیے فیصلہ کن گول اینٹوان سیمینیو نے دوسرے ہاف میں اسکور کیا۔ شائع 16 مئ 2026 10:21pm
فیفا ورلڈ کپ شائقین کے لیے بڑی خوشخبری: امریکا نے ویزا بانڈز کی شرط ختم کر دی ٹرمپ انتظامیہ نے ورلڈکپ ٹکٹ ہولڈرز کیلئے 5 ہزار سے 15 ہزار ڈالر تک کے ویزا بانڈز سے استثنیٰ دے دیا شائع 14 مئ 2026 11:09am
فٹ بال ورلڈ کپ 2026 سے قبل 5 بڑی باتیں جو آپ کے لیے جاننا ضروری ہیں فٹ بال ورلڈ کپ 2026 میں میسی اور رونالڈو پر سب کی نظریں جمی ہیں۔ شائع 11 مئ 2026 04:04pm
فٹبال ورلڈ کپ سے پہلے متعدد کھلاڑی زخمی، کون سے بڑے نام ایونٹ نہیں کھیل پائیں گے؟ فیفا ورلڈ کپ 11 جون سے کینیڈا، میکسیکو اور امریکا میں شروع ہوگا شائع 27 اپريل 2026 09:25am
فٹبال ورلڈ کپ: ایرانی ٹیم کے میچز امریکا سے کسی اور ملک منتقل کرنے کی تجویز ایران کی حکومت نے فیفا سے رابطہ کرلیا، لاس اینجلس اور سیئٹل میں شیڈول میچز میکسیکو منقتل کرنے کی درخواست کردی۔ اپ ڈیٹ 17 مارچ 2026 04:25pm
’ہمارے بچے محفوظ نہیں‘: ایران کا فٹبال ورلڈکپ میں شرکت سے انکار جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں 206 طلبہ اور اساتذہ جاں بحق جبکہ 161 زخمی ہو چکے ہیں۔ شائع 11 مارچ 2026 07:40pm