حجاج اکرام کے لئے خوشخبری : سعودی عرب میں مفت سم کارڈ فراہم کرنے کا فیصلہ سم کارڈ کے ذریعے مقامی اور بین الاقوامی کالز کی سہولت بھی دستیاب ہوگی۔ شائع 14 اپريل 2026 12:32pm