اب پاس ورڈ کے بغیر بھی گوگل اکاؤنٹ تک رسائی، سیلفی ویڈیو کا نیا فیچر متعارف اس فیچر کا مقصد گوگل صارفین کو اکاؤنٹ تک رسائی کا ایک آسان اور محفوظ متبادل فراہم کرنا ہے۔ شائع 24 جولائ 2026 01:14pm