کاروبار اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 05:45pm ملک میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی سونے کے بھاؤ میں یکدم 8 ہزار 600 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 45 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے
کاروبار شائع 28 جولائ 2022 07:58pm ملک میں سونے کی قیمت میں 10 ہزار 500 روپے کا ریکارڈ اضافہ سونے کے بھاؤ میں یکدم 10 ہزار 500 اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 62 ہزار 500 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے
کاروبار شائع 26 جولائ 2022 05:21pm سونا بھی ڈالر کے نقشِ قدم پر چل پڑا، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا سونے کے بھاؤ میں یکدم مزید 1200 اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 49 ہزار 500 روپے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے
کاروبار شائع 25 جولائ 2022 05:33pm ملک میں سونے کی قدر میں بڑا اضافہ سونے کے بھاؤ میں یکدم دو ہزار روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 48 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے
کاروبار شائع 23 جولائ 2022 08:19pm ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ ونے کے بھاؤ میں لگاتار دوسرے روز بھی 900 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 46 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے
کاروبار شائع 22 جولائ 2022 08:03pm ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا سونے کے بھاؤ میں 900 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 45 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے
کاروبار شائع 21 جولائ 2022 08:34pm ملک میں سونے کے نرخ میں اضافہ ونے کے بھاؤ میں 500 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 44 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے
کاروبار شائع 18 جولائ 2022 06:36pm ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ سونے کے بھاؤ میں یکدم ایک ہزار 550 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 42 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے
کاروبار شائع 14 جولائ 2022 08:45pm ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی سونے کا بھاؤ یکدم ایک ہزار 50 روپے کمی کے بعد فی تولہ 1 لاکھ 41 ہزار 150 روپے کا ہوگیا ہے۔
کاروبار شائع 07 جولائ 2022 06:08pm ملک میں سونے کے نرخ میں بڑی کمی سونے کے بھاؤ میں یکدم ایک ہزار روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 42 ہزار روپے کا ہوگیا ہے
کاروبار شائع 06 جولائ 2022 08:08pm ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ سونے کی قدر میں 100 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 43 ہزار روپے کا ہوگیا ہے
کاروبار شائع 05 جولائ 2022 05:42pm ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا سونے کے بھاؤ میں یکدم 1500 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 42 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے
کاروبار شائع 04 جولائ 2022 07:57pm ملک میں سونے کی قیمت میں کمی دس گرام سونے کی قیمت 257 روپے سستا ہونے سے ایک لاکھ 21 ہزار 228 روپے ہوگئی ہے۔
کاروبار شائع 02 جولائ 2022 06:47pm ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ دس گرام سونے کی قیمت 515 روپے مہنگا ہونے سے ایک لاکھ 21 ہزار 485 روپے ہوگئی ہے
کاروبار شائع 01 جولائ 2022 06:17pm ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری سونے کی قیمت میں 400 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 41 ہزار 100 روپے کا ہوگیا ہے
کاروبار شائع 30 جون 2022 06:13pm سونا عالمی و مقامی مارکیوٹوں میں سستا ہوگیا ملک میں 350 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 41 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے
کاروبار شائع 22 جون 2022 06:18pm ملک میں سونے کی قدر میں بڑی کمی 10 گرام سونے کی قیمت 1586 روپے کمی سے ایک لاکھ 24 ہزار 571 روپے ہوگئی ہے
کاروبار شائع 17 جون 2022 07:06pm سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے اضافے سے ایک لاکھ 24 ہزار 742 روپے ہوگئی ہے