Aaj News

جمعہ, اکتوبر 04, 2024  
01 Rabi Al-Akhar 1446  

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 6 ڈالر کی کمی سے 2647 ڈالر کا ہوگیا
شائع 01 اکتوبر 2024 07:01pm

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بڑی کمی دیکھی گئی

دوسری جانب پاکستان میں فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 74 ہزار 900 روپے فی تولہ کی سطح پر آ گئی۔

اسی طرح ملک میں فی 10 گرام سونے کی قیمت 515 روپے گھٹ کر 235682 روپے ہوگئی۔

جبکہ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 6 ڈالر کی کمی آ گئی، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 2647 ڈالر ہو گئی۔

Gold prices

gold market

Gold rates Pakistan

Gold Rates 2024

PURE GOLD