معروف ایرانی نژاد فرانسیسی مصنفہ مرجان ستراپی انتقال کر گئیں پرسپولس (Persepolis) کی خالق فنکارہ کے انتقال کی تصدیق فرانسیسی ایوان صدر نے کر دی۔ شائع 04 جون 2026 06:50pm