اسلحہ کسی کے حوالے نہیں کریں گے بلکہ خود اسے محفوظ رکھیں گے: حماس حماس نہ ماضی میں اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹی ہے اور نہ آئندہ ہٹے گی: حماس رہنما ڈاکٹر غازی حمد شائع 01 اگست 2026 03:30pm
غزہ امن بورڈ کا 15 نکاتی روڈ میپ جاری؛ 'امید ہے تمام وعدوں پر عملدرآمد ہوگا': پاکستان منصوبے کے مطابق فریقین 14 دن کے اندر اس کی منظوری دیں گے۔ اپ ڈیٹ 01 اگست 2026 02:29pm
ایران پر سخت حملے کریں گے، ایک وقت آئے گا وہ بولیں گے اب ہم مزید برداشت نہیں کرسکتے: صدر ٹرمپ امریکی حملوں میں ایران کو شدید نقصان پہنچا، ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل کرنے نہیں دیں گے: امریکی صدر شائع 31 جولائ 2026 10:55pm
غزہ بورڈ آف پیس نے حماس کو مرحلہ وار غیر مسلح کرنے کا معاہدہ کرلیا: صدر ٹرمپ یہ معاہدہ غزہ میں نئی فلسطینی حکومت کے قیام کی راہ ہموار کرنے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے: امریکی صدر اپ ڈیٹ 31 جولائ 2026 10:12am
یحییٰ سنوار کے بعد خلیل الحیہ حماس کے نئے سربراہ منتخب خلیل الحیہ یحییٰ سنوارکے جانشین کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے جب کہ ان کی باضابطہ تقرری آئندہ ہفتے متوقع ہے۔ شائع 20 جولائ 2026 06:08pm
حماس کی جگہ غزہ کا انتظام سنبھالنے والی نئی ’قومی کمیٹی‘ کیا ہے؟ حماس نے امریکی سرپرستی میں بننے والی اس عارضی حکومت کو دعوت دی تھی کہ وہ آ کر غزہ کا انتظام سنبھالے۔ شائع 07 جولائ 2026 11:38am
حماس کا غزہ میں اپنی حکومت ختم کرنے کا اعلان ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے غزہ کا انتظام سنبھالنے تک حماس بطور نگراں کام کرے گی: الجزیرہ اپ ڈیٹ 06 جولائ 2026 04:58pm
غزہ میں حماس کی جگہ دوسری انتظامیہ لانے کی تیاریاں تیز غزہ کا انتظام سنبھالنے کے لیے بارہ سے زائد ارکان پر مشتمل ایک پینل پہلے ہی تشکیل دیا جا چکا ہے: اسرائیلی اخبار شائع 30 جون 2026 12:22pm
غزہ کی تعمیر نو کے لیے قائم ٹرمپ فنڈ خالی ہونے کا انکشاف اربوں ڈالر کے وعدوں کے باوجود عالمی بینک کے زیر انتظام فنڈ خالی، فنانشل ٹائمز کا انکشاف شائع 28 مئ 2026 12:00am
اسرائیل کی لبنان میں شدید بمباری، غزہ میں حماس کے عسکری ونگ کے سربراہ کو شہید کرنے کا دعویٰ اسرائیل کا اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے نئے سربراہ محمد... اپ ڈیٹ 27 مئ 2026 10:46am
7 اکتوبر حملے میں ملوث ماسٹر مائنڈز کے خاتمے کے قریب پہنچ گئے: نیتن یاہو کا دعویٰ اسرائیلی افواج غزہ کے 60 فیصد حصے پر کنٹرول رکھتی ہیں: نیتن یاہو کا دعویٰ اپ ڈیٹ 18 مئ 2026 12:56pm
غزہ اور لبنان میں اسرائیلی حملے، حماس رہنما کے بیٹے اور حزب اللہ کی رضوان یونٹ کے چیف جاں بحق حماس کی تصدیق، بیروت میں حملہ، اسرائیل کا حزب اللہ کمانڈرز کو مارنے کا دعویٰ شائع 07 مئ 2026 01:53pm
'حالتِ جنگ': اسرائیل نے غزہ میں حملے کیوں تیز کر دیے؟ جنگ بندی کے بعد اب تک 800 سے زائد فلسطینی جان کی بازی ہار چکے ہیں، رپورٹ شائع 27 اپريل 2026 01:48pm
غزہ میں 20 سال سے جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران پہلے انتخابات، حماس کا بائیکاٹ فلسطینی اتھارٹی نے انتخابی علاقوں میں غزہ کے ’دیر البلح‘ کو پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر شامل کیا ہے۔ شائع 25 اپريل 2026 03:53pm
ایران اپنا دفاع ضرور کرے، لیکن پڑوسیوں کو نشانہ نہ بنائے: حماس کا مشورہ ایران کو امریکی اور اسرائیلی حملوں کے جواب کا حق حاصل ہے شائع 14 مارچ 2026 08:13pm
حماس نے اسرائیل کا 60 روز میں ہتھیار ڈالنے کا الٹی میٹم مسترد کر دیا غزہ پر قبضہ برقرار رہا تو اسلحہ ترک نہیں کریں گے، حماس کا دوٹوک مؤقف شائع 18 فروری 2026 01:21pm
غزہ کے لیے بورڈ آف پیس نے پانچ ارب ڈالر دینے کا وعدہ کیا ہے: صدر ٹرمپ صدر ٹرمپ کے مطابق عالمی برادری کی مشترکہ کوششیں غزہ میں استحکام اور ترقی کے لیے نہایت اہم ثابت ہوں گی۔ شائع 16 فروری 2026 09:22am
حماس کی اپنی پولیس کو نئی امریکی انتظامیہ میں شامل کرنے کی کوشش حماس کا یہ مطالبہ اسرائیل کی مخالفت کا شکار ہو سکتا ہے۔ شائع 28 جنوری 2026 09:53am
اسرائیل نے غزہ سے تمام یرغمالیوں کی بازیابی کا اعلان کردیا سال 2014 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ غزہ میں کوئی اسرائیلی قیدی یا لاش موجود نہیں شائع 27 جنوری 2026 11:17am
آخری اسرائیلی یرغمالی کی باقیات 843 دن بعد غزہ سے برآمد اسرائیلی فوجی کی باقیات کی واپسی کے بعد معاہدے کے تحت اسرائیل پندرہ فلسطینی قیدیوں کی لاشیں واپس کرے گا۔ شائع 27 جنوری 2026 08:33am
حماس کی غزہ کا انتظام آزاد فلسطینی ادارے کے حوالے کرنے کی ہدایات یہ فیصلہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ امن کونسل کے قیام سے متعلق بیان کے بعد کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 01:12pm
نئی فلسطینی اتھارٹی کے قیام پر حماس کا غزہ میں اپنی حکومت ختم کرنے کا فیصلہ امریکی ثالثی منصوبے کے تحت ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے قیام پر حماس کی حکومت تحلیل ہوگی شائع 12 جنوری 2026 02:44pm
امریکہ اور اسرائیل کی حماس کو ہتھیار ڈالنے کے لیے دو ماہ کی حتمی مہلت اگر حماس جلد اپنا اسلحہ ختم نہیں کرتی تو اس کے لیے ”جہنم“ تیار ہے: ٹرمپ شائع 31 دسمبر 2025 12:11pm
حماس نے نئے ترجمان کا اعلان کر دیا، ابو عبیدہ کی شہادت کی بھی تصدیق ابو عبیدہ اپنے منفرد انداز کی وجہ سے مشہور اور تنظیم کی ایک اہم آواز سمجھے جاتے تھے اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 09:03pm
اسرائیل کا غزہ میں حماس کے سینئر کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ حماس یا طبی ذرائع کی جانب سے تاحال تصدیق نہیں ہوئی کہ رعید سعد جاں بحق ہونے والوں میں شامل ہیں یا نہیں۔ اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2025 12:15am
حماس کا غزہ کی حکمرانی سے دستبرداری کا عندیہ، ٹیکنوکریٹ حکومت پر اتفاق تنظیم نے غزہ میں مجوزہ انتظامی باڈی میں شامل ناموں پر اتفاق کرلیا، سینئر رہنما کا انکشاف اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2025 10:50am
اسرائیل کے غزہ میں جنگی جرائم کے شواہد موجود ہیں، یو این سیکریٹری جنرل غزہ میں کی گئی فوجی کارروائی میں عام شہریوں کی ہلاکتوں اور تباہی کو مکمل طور پر نظرانداز کیا گیا، انتونیو گوتریس اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2025 01:25pm
دو ریاستی حل ہی اسرائیل فلسطین تنازع کے خاتمے کا واحد حل ہے، پوپ لیو اس وقت اسرائیل اس حل کو قبول نہیں کرتا، لیکن ہم اسے ہی واحد حل سمجھتے ہیں، پوپ لیو شائع 01 دسمبر 2025 10:29am
اسرائیل کا حماس کے 40 سے زائد ارکان کی شہادت کا دعویٰ غزہ میں دو سال بعد تعلیمی سرگرمی بحال شائع 01 دسمبر 2025 08:37am
غزہ جنگ بندی کے بعد اسرائیل کی 500 کے قریب خلاف ورزیوں میں اب تک 342 فلسطینی شہید ہم اسرائیل کے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل، سنگین اور منظم خلاف ورزیوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، دفتر غزہ حکومت شائع 23 نومبر 2025 05:43pm