حزب اللہ سربراہ کی شہادت کے دعوے کے بعد ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای محفوظ مقام پر منتقل پیغام بھی جاری کردیا، ایران جنگجو لبنان بھیجے گا، امریکی ٹی وی اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2024 04:51pm
لبنان کی سرحد پر 70 جگہ بمباری، جھڑپ میں 2 اسرائیلی ہلاک، پیجر دھماکوں پر حسن نصر اللہ کی دھمکی اسرائیل شمال کے اپنے لوگوں کو واپس ان کے گھروں میں نہیں لا سکے گا، حزب اللہ سربراہ اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 09:34am
امریکا لبنان میں ڈیوائس دھماکوں میں ملوث نہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس مشرق وسطیٰ کے بحران کا حل مزید فوجی آپریشن میں نہیں ہے، جان کربی اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 09:27am
پیجرز کے بعد لبنان میں اب واکی ٹاکیز کے دھماکے، 20 افراد ہلاک، 450 زخمی اسرائیل نے پیجرز کے بعد واکی ٹاکیز کو نشانہ بنایا اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 08:59am
لبنان، ایرر میسج کے بعد پیجر وائبریٹ ہونے لگا، بند کرنے کیلئے بٹن دیا تو دھماکا ہوگیا، نئی تفصیلات میں انکشاف پیجر ڈیوائسز پھٹنے سے خواتین بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق اور ایرانی سفارتکار سمیت ڈھائی ہزار زخمی ہوگئے۔ اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 03:10pm
امریکا نے لبنان میں پیجرز دھماکوں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا لبنان میں غیر مستحکم حالات پیدا کرنے کی کوشش قابل تشویش ہے، اقوام متحدہ شائع 18 ستمبر 2024 08:41am
حزب اللہ کی معاونت: امریکہ نے کئی افراد، کمپنیوں اور بحری جہازوں پر پابندی عائد کردی امریکہ حزب اللہ اور اس کے بزنس نیٹ ورک کا پیچھا کرتا رہے گا، میتھیو ملر شائع 11 ستمبر 2024 09:49pm
حزب اللہ کو کس ملک نے تقریباً ناقابل تسخیر سرنگیں بنانا سکھائیں؟ جواب آپ کو حیران کردے گا حزب اللہ کی سرنگوں کے نیٹ ورک سے اسرائیل کے ہوش کیوں اڑے ہوئے ہیں؟ شائع 10 ستمبر 2024 10:46pm
سیکڑوں میزائل داغنے کے بعد حسن نصر اللہ کی اسرائیل کو بڑی دھمکی آج یوم اربعین بھی ہے، لہٰذا ہم نے صیہونی حکومت کو جواب دینے کا فیصلہ کیا اور اسے آپریشن یوم اربعین کا نام دیا، حسن نصر اللہ شائع 25 اگست 2024 09:11pm
حزب اللہ کا سیکڑوں راکٹس اور ڈرونز سے حملہ؛ اسرائیل میں 2 روزہ ایمرجنسی نافذ حزب اللہ کے حملوں کا جواب اسرائیلی ائیر فورس کے 100 جنگی طیاروں نے دیا شائع 25 اگست 2024 06:09pm
وہ ایک فون کال جس نے اسرائیل پر ایران کا متوقع حملہ رُکوا دیا دوحہ میں موجود اسرائیلی وفد ہوٹل کے بجائے طیارے میں رکنے کا کیوں سوچ رہا تھا؟ شائع 17 اگست 2024 07:03pm
حزب اللہ نے اسرائیل کے ساتھ جنگ کی بھرپور تیاری کی ویڈیو جاری کردی گروپ کا زیرِ زمین میزائیل تنصیبات دکھانے کا کیا مقصد ہے؟ شائع 17 اگست 2024 03:30pm
حزب اللہ کے پاس ممکنہ نئے خطرناک ہتھیار کی موجودگی کا انکشاف، ’کاکروچ بھی نہیں بچیں گے‘ اسرائیل کو اس ہتھیار سے کیسے خطرہ ہے اور یہ کام کیسے کرتا ہے؟ شائع 04 اگست 2024 07:57pm
بیروت میں اسرائیل کا حزب اللہ کے سیکنڈ ان کمانڈ پر فضائی حملہ شہر میں دھویں کے بادل چھا گئے، شہر دھماکوں سے گونج اٹھا شائع 30 جولائ 2024 10:58pm
حزب اللہ کا اسرائیل کے آئرن ڈوم پلیٹ فارم کو نشانہ بنانے کا دعویٰ حملے میں یقینی طور پر ہلاکتیں ہوئی ہیں, حزب اللہ رہنما شائع 20 جولائ 2024 11:47pm
حزب اللہ کا اسرائیل پر بڑا حملہ، 200 میزائل اور دو درجن سے زائد ڈرونز فائر کمانڈر کی شہادت کے بعد حزاب اللہ کابدلہ لینے کے لیے مزید حملوں کا اعلان شائع 04 جولائ 2024 06:37pm
حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں سے اسرائیل میں آگ لگ گئی قصبوں کا خالی کرالیا گیا، دھویں سے فوجیوں کی حالت غیر شائع 04 جون 2024 06:26pm
’موساد کو حسن نصر اللہ کے ٹھکانے کا علم ہے‘، اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے سابق چیف کا حیران کن اعتراف اسرائیلی وزیر نے لبنان پر قبضے کا مطالبہ بھی کردیا شائع 03 جون 2024 07:53pm
امریکہ اور برطانیہ کے یمن میں حملے، اسرائیل میں خطرے کے سائرن بج اٹھے حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی بیرکوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ شائع 25 فروری 2024 07:14pm
عالمی عدالت کے فیصلے کے باجود غزہ پر حملے جاری، اسرائیلی اسپائی ڈوم تباہ اسرائیلی اسپائی ڈوم کو خصوصی میزائل سسٹم سے نشانہ بنایا گیا۔ شائع 27 جنوری 2024 09:47am
لبنان میں اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کا سینئر کمانڈر جاں بحق فضائی حملے میں حزب اللہ کمانڈر کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 06:25pm
اسرائیل نے لبنان کیخلاف جنگ چھیڑی تو لڑائی کی نہ کوئی حد ہوگی نہ کوئی اصول، حسن نصر اللہ ہارے ہوئے اسرائیل نے حماس رہنما کو قتل کرکے فتح کی تصویر پیش کرنے کی کوشش کی، سربراہ حزب اللہ شائع 04 جنوری 2024 08:46am
حماس رہنما صالح العروری کی شہادت، جنگ بھیلنے کے خطرات بڑھ گئے حزب اللہ کا لبنان میں ہوئے حملے کا جواب دینے کا اعلان شائع 03 جنوری 2024 09:11am
حزب اللہ کا اسرائیل کے خلاف نئے مہلک ترین ہتھیار کا استعمال تازہ حملے میں ایک طاقتور میزائل کا استعمال ہوا جو اس سے پہلے استعمال نہیں کیا گیا شائع 05 نومبر 2023 10:42pm
اسرائیل حزب اللہ کے ڈیڑھ لاکھ میزائلوں کے نشانے پر حزب اللہ کے میزائل کتنے طاقتور ہیں اور کہاں تک پہنچ سکتے ہیں؟ شائع 23 اکتوبر 2023 09:59pm
’حزب اللہ سے جنگ چھیڑی تو۔۔۔‘ امریکا کی اسرائیل افواج کو خفیہ تنبیہ بے نقاب امریکہ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ حزب اللہ کے خلاف اپنے فوجی ردعمل میں محتاط رہے۔ شائع 19 اکتوبر 2023 07:28pm
ہم پوری طرح تیار ہیں، منصوبہ کے تحت کارروائی کریں گے، نائب سربراہ حزب اللہ 'حزب اللہ کیا کرے گی اور جنگ میں اس کا کیا حصہ کیا ہوگا؟' شائع 15 اکتوبر 2023 06:24pm
’غزہ میں سرنگیں اسرائیلی فوجیوں کا قبرستان بن سکتی ہیں‘ 'چند گھنٹے میں حزب اللہ نے قدم اٹھالیا تو اسرائیل سنبھل نہیں پائے گا' شائع 15 اکتوبر 2023 05:21pm
فلسطین جنگ شدت اختیار کرگئی، اسرائیل کا لبنان پر حملہ 'اسرائیل کیلئے پیغام ہے کہ اگر غزہ کے خلاف مہم جاری رکھتے ہیں، تو دوسرے محاذوں سے دباؤ کا سامنا کرنے کی توقع رکھیں' شائع 09 اکتوبر 2023 08:08pm
فلسطینی جنگجوؤں کی مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج سے لڑائی جاری، حزب اللہ بھی حملے میں شامل، 800 اسرائیلی ہلاک اسرائیل نے جوابی کارروائی میں غزہ کی کئی عمارتیں ملیا میٹ کردیں، سیکڑوں فلسطینی شہید اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 06:54pm