حزب اللہ سے براہِ راست مذاکرات کے لیے تیار ہوں: صدر ٹرمپ امریکی صدر نے کہا، ایران نے کچھ نہ کچھ کر ہی لیا، امریکی فوج ایرانی صلاحیتوں کو کمزور کر رہی ہے۔ اپ ڈیٹ 21 جولائ 2026 11:33pm
لبنان کے کچھ دیہات اسرائیل میں شامل ہونا چاہتے ہیں: نیتن یاہو کا دعویٰ یہ دیہات امن کے ماحول میں رہنا چاہتے ہیں اور حزب اللہ سے محفوظ رہنے کے لیے اسرائیل کے ساتھ الحاق چاہتے ہیں: اسرائیلی وزیراعظم شائع 06 جولائ 2026 10:48am
اسرائیل کے فریم ورک معاہدے کے باوجود لبنان پر حملے اس حملے سے قبل امریکا کو بھی کارروائی سے آگاہ کر دیا گیا تھا: اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے بیان جاری شائع 29 جون 2026 08:50am
اسرائیل اور لبنان کے درمیان ہونے والے معاہدے میں کیا شامل ہے؟ اگر حزب اللہ نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اسرائیل کو جواب دینے کا حق حاصل ہوگا: العربیہ شائع 27 جون 2026 11:21am
اسرائیل کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے خلاف لبنان میں مظاہرے پھوٹ پڑے حزب اللہ لبنانی حکام کو اپنے ان وعدوں پر عمل درآمد نہیں کرنے دے گی جنہیں تنظیم لبنان کے مفادات کے خلاف سمجھتی ہے اپ ڈیٹ 27 جون 2026 10:00am
ایران کے لیے لبنان اتنا اہم کیوں ہے؟ حزب اللہ، نظریاتی دوستی اور اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کی اندرونی کہانی شائع 24 جون 2026 01:32pm
حزب اللّٰہ نے لبنانی حکومت کے امریکا سے براہِ راست مذاکرات کو مسترد کردیا یہ بات چیت لبنان کی خود مختاری کو نقصان پہنچانے اور اسرائیلی مفادات کو آگے بڑھانے کا باعث بنے گی: مزاحمتی تنظیم شائع 21 جون 2026 10:56pm
اسرائیل بار بار لبنان پر حملے کیوں کر رہا ہے؟ اسرائیل اور حزب اللہ کی پرانی دشمنی جس نے امریکا اور ایران کے امن معاہدے کو خطرے میں ڈال دیا شائع 21 جون 2026 09:43am
لبنان: اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق اسرائیل حزب اللہ جنگ بندی میں امریکی و قطری مذاکرات کاروں اور ایران کی معاونت شامل ہے: امریکی عہدیدار اپ ڈیٹ 19 جون 2026 07:17pm
ایران نے امریکی ساکھ ختم اور اسرائیل کا زوال تیز کردیا: جنرل اسماعیل قانی مزاحمتی گروہوں کی مسلسل موجودگی نے ایران کے مخالفین کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے: ایرانی کمانڈر شائع 16 جون 2026 11:50am
امریکا ایران امن معاہدے سے قبل اسرائیل کے لبنان پر حملے بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے ضاحیہ میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں کم از کم 3 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ اپ ڈیٹ 15 جون 2026 08:34am
ایران اور اسرائیل ایک دوسرے پر حملے بند کریں: صدر ٹرمپ صدر ٹرمپ کے منع کرنے کے باوجود اسرائیل کی تہران میں جوابی کارروائی اپ ڈیٹ 08 جون 2026 02:57pm
حزب اللہ نے واشنگٹن جنگ بندی منصوبہ مسترد کر دیا، لبنان سے اسرائیلی انخلا تک مزاحمت کا اعلان نئی تجویز میں اسرائیلی افواج کی موجودگی اور انخلا کے مبہم نکات کے باعث خطے میں کشیدگی برقرار ہے۔ شائع 04 جون 2026 07:28pm
امریکا میں حزب اللہ سے وابستہ 9 افراد پر نئی پابندیاں عائد پابندیوں کی زد میں آنے والے افراد لبنان کی پارلیمنٹ، سیکیورٹی اور عسکری اداروں سے منسلک ہیں: امریکی محکمہ خزانہ شائع 21 مئ 2026 11:18pm
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی حملوں سے اب تک 600 سے زائد افراد جاں بحق سفارتی مذاکرات اور اسرائیلی فوج کی بڑی سطح کی تیاریوں نے صورتِ حال کو مزید پیچیدہ بنا دیا۔ اپ ڈیٹ 15 مئ 2026 11:58pm
اسرائیل کا حزب اللہ کے مزید دو سینئر کمانڈرز کو شہید کرنے کا دعویٰ حزب اللہ کی جانب سے تاحال اسرائیل کے ان دعوؤں پر باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔ شائع 07 مئ 2026 05:32pm
جنگ بندی کے باوجود جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، 9 شہری جاں بحق شمالی اسرائیل میں حزب اللہ کے ڈرون حملے میں کم از کم 12 فوجی زخمی ہوئے۔ شائع 30 اپريل 2026 06:08pm
حزب اللہ کے نئے ہتھیار نے اسرائیل کا اربوں ڈالر کا دفاعی نظام مشکل میں ڈال دیا حزب اللہ نے میدانِ جنگ میں ایک نیا اور مہلک ہتھیار متعارف کرایا ہے جسے ’فائبر آپٹک ڈرون‘ کہا جاتا ہے. شائع 30 اپريل 2026 11:30am
’نہ پیچھے ہٹیں گے، نہ جھکیں گے‘: حزب اللہ نے اسرائیل سے براہ راست مذاکرات مسترد کردیے حزب اللہ لبنان اور اس کے عوام کے دفاع کے لیے اپنی مزاحمت جاری رکھے گی اور کسی دباؤ میں نہیں آئے گی: نعیم قاسم اپ ڈیٹ 27 اپريل 2026 05:59pm
لبنان میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے میں چار افراد جاں بحق کشیدگی کے دوران میڈیا کارکنوں پر حملوں پر انسانی حقوق اور صحافتی تنظیموں نے شدید تشویش ظاہر کی ہے۔ شائع 25 اپريل 2026 07:45pm
نیتن یاہو اور اسرائیلی سیاستدان اسلام آباد مذاکرات کی ناکامی کے خواہش مند، پلان کیا ہے؟ اسرائیل کی پالیسی ہے کہ خطے میں امن کے بجائے عسکری طاقت کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کیے جائیں، جس کی وجہ سے اسلام آباد میں ہونے والی امن کی کوششوں پر خطرات کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ اپ ڈیٹ 21 اپريل 2026 01:30pm
لبنان-اسرائیل مذاکرات ایران تنازع سے الگ ہیں: لبنانی صدر لبنانی صدر کے مطابق حکومت ایران کے حمایت یافتہ گروپ حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ شائع 20 اپريل 2026 05:27pm
حوثیوں کا آبی گزرگاہ ’باب المندب‘ بند کرنے کا اعلان، حزب اللہ کا سیز فائر ماننے سے انکار ’اگر صنعا نے باب المندب بند کرنے کا فیصلہ کر لیا تو اسے کھولنے کے لیے انسان اور جن دونوں بے بس ہو جائیں گے۔‘یمنی وزیر خارجہ شائع 19 اپريل 2026 10:45am
بہت ہو چکا! لبنان پر اب کوئی بمباری نہیں ہوگی: صدر ٹرمپ نے اسرائیل کو خبر دار کردیا جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل نے جنوبی لبنان کے تمام علاقوں پر قبضہ برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ شائع 17 اپريل 2026 08:02pm
ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا اعلان اسرائیلی وزیرِاعظم اور لبنانی صدر کو 34 سال بعد براہِ راست بات چیت کے لیے وائٹ ہاؤس مدعو کروں گا: صدر ٹرمپ اپ ڈیٹ 16 اپريل 2026 09:48pm
لبنان حزب اللہ کے اثر سے نکلنا چاہتا ہے، اسرائیلی سفیر کا دعویٰ امریکا کی نگرانی میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان مذاکرات کو ابتدائی مرحلہ قرار دیا جا رہا ہے۔ اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 11:58pm
حزب اللہ کا لبنان حکومت سے اسرائیل کے ساتھ مجوزہ مذاکرات مسترد کرنے کا مطالبہ لبنانی حکومت مذاکرات سے جنگ بندی کی امید ظاہر کر رہی ہے۔ شائع 13 اپريل 2026 11:59pm
اسرائیل کے لبنان پر فضائی حملوں میں متعدد گھر تباہ، حزب اللہ کے بھی جوابی حملے جاری اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے شہر المجادلہ کو نشانہ بنایا ہے: الجزیرہ شائع 10 اپريل 2026 11:36am
لبنان پر اسرائیلی حملوں میں تیزی، بیروت میں خوف اور تباہی گزشتہ ایک ہفتے کے دوران جنوبی لبنان کے نئے علاقوں میں پیش قدمی کرتے ہوئے وہاں اپنا کنٹرول قائم کر لیا ہے: اسرائیلی فوج شائع 09 اپريل 2026 11:37am
لبنان پر جنگ بندی معاہدے کا اطلاق نہیں ہوگا، حملے جاری رہیں گے: اسرائیل حزب اللہ کا بھی پیچھے ہٹنے سے انکار شائع 08 اپريل 2026 08:17am