پاکستانی طالبہ کے قاتل کو لندن عدالت نے 25 سال قید کی سزا سنا دی 12 رکنی جیوری نے ملزم ارسلان کا غیرارادی قتل کا مؤقف مسترد کر دیا شائع 23 جون 2023 07:34pm