پاکستان شائع 14 مئ 2024 10:10am ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا جنوبی علاقوں میں درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کی توقع
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2024 11:56am محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کیلئے بارش کی نوید سنا دی خیبرپختونخوا اور پنجاب میں جھکڑ چلنے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 09:32pm کراچی میں گرمی کی شدت میں ایک بار پھر اضافے کی پیشگوئی اتوار اور پیر کو شہرقائد میں سورج آگ برسائے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 09:02am لاہور : پنجاب میں پارہ ہائی، اسکول کے بچوں کو مشکلات شہری دن کے وقت غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلیں، پی ڈی ایم اے
پاکستان شائع 07 مئ 2024 04:36pm کراچی میں گرمی کی لہر جاری، درجہ حرارت 36 ڈگری تک جانے کا امکان شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
▶️ پاکستان شائع 01 مئ 2024 05:01pm گرمی کی شدت میں اضافہ،برف کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں بجلی نہ ہونا تو معمول کی بات لیکن اب پانی بھی خرید کر استعمال کرنا پڑتا ہے،کارخانہ مالکان
▶️ دنیا اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 11:51pm بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچادی، اسکول اور مدارس بند ہیٹ ویو سے روزمرہ امور بری طرح متاثر ہورہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 03:34pm کراچی میں بوندا باندی شروع، کن علاقوں میں بارش زیادہ ہوگی گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 08:05am کراچی میں شہریوں کو غیر ضروری باہر نہ نکلنے کا مشورہ مرطوب موسم کی وجہ سے گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جائے گی، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 12:22pm کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان شہر میں درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 09:14am ملک کے کن علاقوں میں موسم گرم رہے گا، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی کشمیر میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
پاکستان شائع 05 اپريل 2024 01:25pm پنجاب میں رواں ماہ ہیٹ ویو کی وارننگ جاری پی ڈی ایم اے نے رواں ماہ گرمی کی شدت میں غیر یقینی اضافے کی پیشگوئی کردی
پاکستان شائع 23 مارچ 2024 01:56pm رمضان المبارک میں موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی کراچی میں موسم خوشگوار رہنے کا امکان
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 12:16pm کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان آج سے شہر میں سمندری ہوائیں بحال ہوجائیں گی، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 12:47pm کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا آئندہ 24 گھنٹوں میں درجہ حرارت کتنے ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2023 12:38pm ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخوا میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2023 10:29am کراچی کا موسم آج بھی انتہائی گرم رہنے کا امکان آج شہر کا پارہ 40 ڈگری تک جا سکتا ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 12:56pm کراچی کا درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کراچی میں آج موسم شدید گرم رہے گا
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 09:39am آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتا دیا چترال اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 09:57pm کراچی میں اکتوبر قہر ڈھائے گا، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا سمندری ہواؤں میں تعطل کے باعث اکتوبر کامہینہ گرم رہے گا، چیف میٹرولوجسٹ
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 09:10am بارش، گرم اور مرطوب موسم میں کیا احتیاط برتنی چاہئیے؟ ماہرین طب نے خبردار کردیا بارش میں بھیگنے سے گریز کیا جائے، خصوصاً گندے پانی میں جانے سے بچیں، ماہرین
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 03:35pm کراچی کا بدلتا موسم کیا رنگ دکھائے گا، محکمہ موسیمات کی پیش گوئی ہوا میں نمی کاتناسب 78 فیصد ریکارڈ کیا گیا
پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 10:54am محکمہ موسمیات نے موسم گرم رہنے پیشگوئی کردی بالائی علاقوں میں بارش متوقع ہے
پاکستان شائع 30 اگست 2023 09:12am ملک بھرمیں آج موسم کیسا رہے گا کراچی سمیت سندھ کے بیشتر شہروں میں وسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
دنیا شائع 27 جولائ 2023 09:26pm جولائی 2023 زمین کی تاریخ کا گرم ترین مہینہ جولائی ریکارڈ شدہ تاریخ کا گرم ترین مہینہ ہوگا، اقوام متحدہ
پاکستان شائع 18 جولائ 2023 10:31am محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی پیشگوئی صبح اور شام کے اوقات میں بوندا باندی ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 16 جولائ 2023 01:44pm اسلام آباد : چلچلاتی دھوپ میں ڈاکٹر پلانٹ کے پیلے پھولوں کا جادو املتاس کا درخت سخت گرمی میں ماحول کو دلکش بنا دیتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 04:50pm مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، لنڈی کوتل میں نالے بپھر گئے، 2 افراد جاں بحق محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 10:43am محکمہ موسمیات کی آج مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی سندھ اور بلوچستان کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جولائ 2023 09:50am محکمہ موسمیات کی آج کے موسم سے متعلق بڑی پیشگوئی آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات