حسینہ واجد کا خطاب سننے پر سابق بنگلا دیشی کپتان شکیب الحسن کے گھر پر بم حملہ بعض رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ حملہ آوروں نے شکیب الحسن کے گھر پر پیٹرول بم بھی پھینکے اپ ڈیٹ 06 اگست 2026 12:08pm