ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارتی بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں پر بڑی پابندی عائد کردی نئی پالیسی کا پس منظر حال ہی میں آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی سیریز میں بھارت کی ناکامی سے جڑا ہے۔ شائع 10 فروری 2026 10:45am
نظم وضبط کی خلاف ورزی پر پاکستانی نژاد اماراتی کرکٹر ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر بورڈ حکام نے ابتدائی بیان میں کسی مخصوص واقعے کی وضاحت نہیں کی شائع 10 فروری 2026 09:00am
پاکستان نے بھارت سے میچ کھیلنے کے بدلے آئی سی سی سے کیا مانگا، اندرونی کہانی سامنے آگئی پی سی بی نے واضح کیا کہ وہ اپنے لیے کسی قسم کی رعایت یا فائدہ نہیں مانگ رہا شائع 09 فروری 2026 03:28pm
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: زمبابوے کی عمان کو 8 وکٹوں سے شکست اس سے قبل کولکتہ میں کھیلے گئے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کو 73 رنز سے شکست دے دی اپ ڈیٹ 09 فروری 2026 06:32pm
ٹی 20 ورلڈکپ: بابراعظم کو آئندہ کھلانا چاہیے یا نہیں؟ ویڈیو میں وقار یونس نے اس بات کی نشاندہی کی کہ افتتاحی میچ میں پاکستان سے کہاں غلطی ہوئی تھی شائع 09 فروری 2026 02:54pm
ٹی 20 ورلڈ کپ بھارتی سیاسی مداخلت کے باعث تنازع کا شکار ہوا: نیویارک ٹائمز بھارت کی اجارہ داری نے عالمی کرکٹ کے مستقبل اور ورلڈ کپ کے مالی فوائد کو شدید خطرے میں ڈال دیا ہے، رپورٹ شائع 09 فروری 2026 12:11pm
محسن نقوی اور آئی سی سی حکام کی بیٹھک، پاکستان انڈیا میچ کے لیے 24 گھنٹے اہم آئی سی سی کی پاکستان کو منانے کی کوششیں تیز شائع 09 فروری 2026 12:05pm
’بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کے لیے پاکستان کی تین شرائط ہیں‘: بھارتی میڈیا کا دعویٰ محسن نقوی آئی سی سی حکام سے ملاقات کے بعد حتمی مشاورت کے لیے پیر کے روز وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے، جس کے بعد فیصلہ متوقع ہے۔ شائع 09 فروری 2026 09:53am
ٹی 20 ورلڈ کپ: آئی سی سی کی پاکستان کو منانے کی کوششیں، محسن نقوی نے تمام شرائط پیش کردیں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کا فیصلہ حکومت نے ہی کرنا ہے، ایونٹ سے باہر کرنے پر بنگلہ دیش کے نقصان کی تلافی کریں، چیئرمین پی سی بی شائع 08 فروری 2026 11:49pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکا کا فاتحانہ آغاز، آئرلینڈ کو 20 رنز سے شکست 164 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آئرلینڈ کی ٹیم 19.5 اوورز میں 143 رنز پر ڈھیر ہو گئی شائع 08 فروری 2026 11:25pm
بھارت سے میچ کا بائیکاٹ: یو اے ای کی پاکستان سے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست اماراتی کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کے بہترین مفاد میں فیصلہ کرنے کی سفارش کی ہے شائع 08 فروری 2026 10:34pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ کے چھکے چھڑانے والی نیپالی ٹیم کو ڈیل اسٹین کی بڑی آفر ڈیل اسٹین کے علاوہ دیگر ممالک کے سابق کرکٹرز نے بھی نیپال کرکٹ ٹیم کی خوب تعریف کی. شائع 08 فروری 2026 08:03pm
ٹی 20 ورلڈ کپ میں انگلینڈ بڑے اپ سیٹ سے بچ گیا، نیپال کو شکست دے دی 185 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیپال کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز تک ہی پہنچ سکی۔ شائع 08 فروری 2026 06:08pm
ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کا فاتحانہ آغاز، افغانستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا نیوزی لینڈ نے 17.5 اوورز میں 5 وکٹس کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا اپ ڈیٹ 08 فروری 2026 02:48pm
تاریخ میں پہلی بار آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں ’اُردو کمنٹری‘ کا آغاز اس اقدام کا مقصد دنیا بھر میں موجود کرکٹ شائقین، بالخصوص پاکستانی ناظرین کے لیے براڈکاسٹنگ کے تجربے کو مزید بہتر بنانا ہے اپ ڈیٹ 07 فروری 2026 06:27pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کے خلاف بیٹنگ لائن فلاپ، فہیم اشرف نے ہارا ہوا میچ جتوا دیا نیدرلینڈز کی ٹیم 19.5 اوورز میں 147 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔ اپ ڈیٹ 07 فروری 2026 06:02pm
ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا: اہم کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر محمد سراج کو بھارتی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا، بی سی سی آئی شائع 06 فروری 2026 10:26pm
ٹی 20 ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ بارش کی نذر ہونے کا خدشہ پاکستان اور نیدرلینڈز کی ٹیموں کے درمیان پہلا میچ کل کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ شائع 06 فروری 2026 08:11pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کا کھیلنے سے انکار، بھارتی ٹیم کے کپتان کا ردعمل بھی آگیا بھارتی ٹیم ٹی 10 ورلڈ کپ کے تمام ضابطوں اور آئی سی سی پروٹوکول پر مکمل عمل کرے گی: سوریا کمار یادیو اپ ڈیٹ 05 فروری 2026 10:35pm
ورلڈ کپ میں بھارت سے میچ کے حوالے سے پاکستان ٹیم کے کپتان کا دبنگ بیان آگیا بنگلادیش کا ورلڈ کپ نہ کھیلنا افسوسناک ہے: سلمان علی آغا اپ ڈیٹ 06 فروری 2026 01:26am
ٹی 20 ورلڈ کپ سے متعلق شہباز شریف کے دبنگ بیان پر بنگلادیش کا ردعمل آگیا ڈاکٹر آصف نذرل نے اظہار یکجہتی اور بھارت سے ورلڈ کپ میچ نہ کھیلنے پر پاکستان سے اظہار تشکر کیا۔ شائع 05 فروری 2026 04:43pm
بھارت سے میچ کا بائیکاٹ: پاکستان آئی سی سی کی سزا سے کیسے بچ سکتا ہے؟ کیا پاکستان قانونی داؤ پیچ سے آئی سی سی کی پابندیوں سے بچ پائے گا؟ شائع 05 فروری 2026 11:08am
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور آئرلینڈ کے پریکٹس میچ کا کیا نتیجہ آیا؟ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 7 فروری کو نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گی شائع 04 فروری 2026 07:29pm
صائم ایوب ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی کے نمبر وَن آل راؤنڈر بن گئے آسٹریلیا کے خلاف شاندار کارکردگی کے بعد صائم ایوب پھر نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے شائع 04 فروری 2026 03:34pm
کولمبو کا موسم پاکستان کا دشمن، ایک بارش اور ٹی 20 ورلڈ کپ کا خواب ختم کولمبو کا موسم ماضی میں بھی غیر متوقع رہا ہے اور یہی غیر یقینی صورتحال پاکستان کے لیے تشویش کا باعث بن رہی ہے۔ شائع 04 فروری 2026 10:26am
پاکستان کے بائیکاٹ کے بعد آئی سی سی، بھارتی بورڈ اور براڈکاسٹرز کی نیندیں اُڑ گئیں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے لیے بھی صورتحال مشکل ہے۔ شائع 03 فروری 2026 12:10pm
پیٹ کمنز اس بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا حصہ کیوں نہیں؟ وجہ بتا دی مکمل فٹنس کے ساتھ ٹیم میں واپسی چاہتا ہوں، پیٹ کمنز شائع 03 فروری 2026 11:11am
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان نے اپنے فیصلے سے آئی سی سی کو آگاہ کردیا، بھارت میں کھلبلی پاکستان کے اس فیصلے پر بھارت میں شدید ردعمل دیکھنے میں آ رہا ہے شائع 03 فروری 2026 09:04am
ٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت میچ نہ ہونے سے بھارت کو کتنا نقصان ہوگا؟ پاک بھارت کرکٹ میچ کو دنیا کا سب سے بڑا کھیلوں کا مقابلہ قرار دیا جاتا ہے شائع 02 فروری 2026 09:27pm
پاکستان کے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر شاہد آفریدی کا رد عمل آگیا میں نے ہمیشہ اس بات کو یقین رکھا جب سیاست کے دروازے بند ہوتے ہیں تو کرکٹ دروازے کھول سکتی ہے: سابق کپتان شائع 02 فروری 2026 05:48pm
جوابی حملوں کی پالیسی ختم، اب امریکی اور اسرائیلی اہداف پر مسلسل حملے ہوں گے: پاسدارانِ انقلاب کا اعلان