آئی ایل ٹی 20 میں نسیم شاہ اور کیرون پولارڈ کے درمیان لفظی جھڑپ وائپرز کی فتح: نسیم شاہ کی بہترین بولنگ اور کپتان سیم کرن کے نصف سنچری اسکور نے اہم کردار ادا کیا۔ شائع 05 جنوری 2026 11:29am