آئی ایم ایف کا بجلی سبسڈی اور صنعتوں کیلئے رعایتی گیس ختم کرنے کا مطالبہ آئی ایم ایف نے آئندہ بجٹ میں توانائی شعبے کیلئے پالیسی گائیڈ لائن دیدی اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 01:23pm
نان فائلرز کو سمز بلاک کرنے کے پیغامات بھیجنے کا سلسلہ شروع ایف بی آر افسران کی پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ ملاقاتیں شائع 11 مئ 2024 07:43am
سگریٹ اور غیر ضروری اشیاء پر ٹیکس میں اضافہ پاکستانی معیشت کے لیےضروری ہے، آئی ایم ایف آئی ایم ایف رپورٹ میں ٹیکس نظام میں موجودہ مسائل سے نمٹنے کے لیے ساختی اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے شائع 11 مئ 2024 12:43am
آئی ایم ایف نے رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کی پیشگوئی کر دی آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کردی شائع 10 مئ 2024 09:51pm
دو مختلف بیل آؤٹ پیکیج پر بات چیت کیلئے آئی ایم ایف کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی عالمی مالیاتی ادارے کی معاون ٹیم کا وفد قرض کےسلسلےمیں پاکستان کی معاشی ٹیم سےبات چیت کرے گا، ذرائع شائع 10 مئ 2024 01:49pm
بجٹ میں ٹریکٹرز اور کیڑے مار ادویات پر سیلز ٹیکس لگانے کی تیاری ایف بی آر نے آئی ایم ایف کی سفارش پر مختلف شعبوں کے لیے ٹیکس چھوٹ واپس لینے کی تجاویز تیار کی ہیں، ذرائع شائع 10 مئ 2024 09:19am
آئی ایم ایف نے مزید 1300 ارب کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ کردیا حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ 4 سالہ نئے پروگرام کیلیے بھی مذاکرات شروع کردیے، 8 ارب ڈالر ملنے کی توقع اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 10:19am
نئے قرض پروگرام کیلئے مشن رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا، آئی ایم ایف آئی ایم ایف نے اس دورے کی تاریخ اور نہ ہی پروگرام کے سائز یا دورانیے کی وضاحت کی۔ شائع 05 مئ 2024 09:39pm
موبائل سمز بلاک کرنے کیلئے انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری، دائرہ 14 لاکھ صارفین تک پھیلانے کا فیصلہ اس سے پہلے پی ٹی اے نے قانون نہ ہونے کی بنا پر سمز بلاک کرنے سے انکار کیا تھا اپ ڈیٹ 05 مئ 2024 10:12am
تاجر دوست اسکیم قابل عمل نہیں، چیف کوآرڈینیٹر نے ایف بی آر کو بتادیا اسکیم کو کامیاب بنانا ہے تو اس میں بڑی ترامیم کی ضرورت ہے، نعیم میر شائع 04 مئ 2024 08:15am
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا فریقین کے درمیان پہلے تکنیکی اور پھر پالیسی سطح کے مذاکرات ہوں گے، ذرائع شائع 01 مئ 2024 05:36pm
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے پاکستان کیلئے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر موصول رقم کی وصولیابی کے بعد دونوں فریقین کے مابین اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ مکمل ہوگیا شائع 30 اپريل 2024 05:24pm
’خوشحالی کا دور جلد آئے گا‘ وزیر اعظم کا آئی ایم ایف قسط پر اظہار اطمینان کامیابی اس دن ہوگی جس دن قرض سے نجات پائیں گے، شہباز شریف شائع 30 اپريل 2024 10:57am
پاکستان نے مہنگائی، حکومتی اخراجات پر قابو پالیا، گردشی قرضے کم کیے، آئی ایم ایف عالمی ادارے نے مستقبل میں درکار اصلاحات کی بھی نشاندہی کی اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 08:45am
وزیراعظم کی آئی ایم ایف مینیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات، دانشمندانہ پالیسیوں کے ذریعے ملکی معیشت دوبارہ پٹری پر لانے کا عزم ایم ڈی آئی ایم ایف نے پچھلے سال کے اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے کردار کو سراہا شائع 28 اپريل 2024 07:58pm
بجٹ 2024-25: پینشن، بینظیر انکم سپورٹ سمیت بڑی کٹوتیوں کی تیاری نئی سرکاری جامعات پر پابندی ہوگی، 7 رکنی کمیٹی نے سفارشات دے دیں شائع 24 اپريل 2024 10:15am
آئی ایم ایف پاکستان کیلئے قسط کی منظوری کب دے گا، تاریخ آگئی کیا بجٹ سے پہلے رقم دستیاب ہوگی شائع 23 اپريل 2024 03:19pm
آئی ایم ایف رواں ماہ کے آخر میں قسط جاری کرسکتا ہے، کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ جون تک زرمبادلہ کے ذخائر 10ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب شائع 23 اپريل 2024 10:22am
اگلے بیل آؤٹ پیکج کیلئے پاکستان کی آئی ایم ایف کو باضابطہ درخواست آئی ایم ایف کا درخواست منظور کرتے ہوئے آئندہ ماہ مشن پاکستان بھیجنے کا عندیہ شائع 20 اپريل 2024 01:06pm
آئی ایم ایف کا پاکستان کی مشروط مدد کا اعلان آئی ایم ایف نے مدد کے ساتھ ساتھ مطالبہ بھی کر دیا شائع 19 اپريل 2024 10:36am
ورلڈ بینک اور پاکستان 10 سال کے لیے رولنگ کنٹری فریم ورک پلان پر متفق وزیر خزانہ نے ورلڈ بینک کے صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی شائع 17 اپريل 2024 04:28pm
آئی ایم ایف کا نئے پروگرام میں صوبوں کے اخراجات میں شفافیت، ٹیکس وصولیاں ایف بی آر کو دینے کا مطالبہ آئی ایم ایف کا زرعی شعبے کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے شدید دباؤ ہے، ذرائع وزارت خزانہ اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 12:24pm
آئی ایم ایف، ورلڈ بینک اجلاس میں پاکستانی وزیر خزانہ کی شرکت، امریکہ نے قرض پروگرام کی حمایت کردی محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک صدر اور سعودی وزیرخزانہ سے بھی ملاقاتیں شائع 17 اپريل 2024 07:12am
اسلام آباد ایئرپورٹ آئندہ ماہ آؤٹ سورس، ویزا پالیسی آزاد کریں گے، وزیر دفاع اسلام آباد مئی کے وسط تک تیار ہو جائے گا، جبکہ باقی دونوں ائیر پورٹس بھی جلد آؤٹ سورس کر دیئے جائیں گے اپ ڈیٹ 16 اپريل 2024 11:03pm
واشنگٹن: آئی ایم ایف سے جلد نیا معاہدہ ہو جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ وزیر خزانہ کی پاک امریکا بزنس کونسل کے وفد سے ملاقات، امریکی تھنک ٹینک سے بھی گفتگو اپ ڈیٹ 16 اپريل 2024 02:02pm
آئی ایم ایف نے پاکستان سے سگریٹ سمیت غیر ضروری اشیاء پر ٹیکس لگانے کی اپیل کر دی آئی ایم ایف نے سفارشات کی ایک مکمل تجویز پیش کی ہے جس میں سگریٹ پر ٹیکس کا نفاذ بھی شامل ہے شائع 15 اپريل 2024 06:47pm
پیٹرول قیمتوں کا اعلان آج، کیا مزید اضافہ ہوگا کون سے عوامل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اثر انداز ؟ اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 12:12pm
ٹیکس نادہندگان کیخلاف ایکشن کی تیاری مکمل، تاجروں کا 10 سال کا ڈیٹا اکٹھا تمام قانونی تقاضے پورے کر لیے، ٹیکس کے بغیر گزارا نہیں، حکومت سنجیدہ ہے، ایف بی آر شائع 14 اپريل 2024 04:02pm
وزیر خزانہ محمداورنگزیب ایک ہفتےکےدورے پر واشنگٹن روانہ عالمی ادارے کے وفد کا اس ماہ کے آخرتک پاکستان آنےکا امکان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 06:47pm
پاکستان نے بڑا قرضہ چکا دیا ادائیگی سے اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں کمی، پاکستان کو آئی ایم ایف سے رقم موصول ہونے کی توقع شائع 13 اپريل 2024 01:57pm