کراچی کے امتیاز سُپر اسٹور میں آتشزدگی، آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا آگ صبح 6 بجے بھڑکی، فالس سیلنگ کے باعث دھواں پھیل گیا، تمام افراد محفوظ شائع 30 مارچ 2026 11:11am