ویرات کوہلی نے بھارت کیوں چھوڑا؟ ساتھی کھلاڑی کا انکشاف انہوں نے اپنی بیٹی کی پیدائش کے بعد بیرون ملک منتقل ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔ شائع 05 جون 2026 10:45am