اسرائیل کا امریکی فوجی امداد پر انحصار ختم کرنے کا ارادہ ایران حکومت کے خاتمے سے حماس و حزب اللہ کے کمزور ہوگی۔ شائع 11 مئ 2026 09:14am
اگر ایران پر دوبارہ حملہ کیا گیا تو حیران کن طریقوں سے جواب دیں گے: ایرانی فوج جنگ ایسے میدان میں داخل ہوجائے گی جس کا دشمن نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا: بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا شائع 10 مئ 2026 04:50pm
ایران سے مذاکرات پر اسرائیل کو شدید تشویش، نیتن یاہو کا امریکی حکام سے رابطہ اسرائیلی ذرائع نے سی این این کو بتایا کہ امریکا سے رابطوں کا مقصد مذاکرات میں زیر غور نکات اور تجاویز سے آگاہی حاصل کرنا ہے۔ شائع 06 مئ 2026 08:15pm
ایران نے معاہدہ قبول کر لیا تو جنگ ختم اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی: صدر ٹرمپ انکار کی صورت میں شدید حملے کیے جائیں گے: امریکی صدر کی ایران کو دھمکی اپ ڈیٹ 06 مئ 2026 11:36pm
'پروجیکٹ فریڈم' روکنے پر وزیراعظم ٹرمپ کے شکر گزار، ایرانی سفیر کا ردعمل پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر فراخدلانہ ردعمل علاقائی امن، استحکام اور مفاہمت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا شائع 06 مئ 2026 03:39pm
بیشتر اسرائیلی ایران جنگ کے خاتمے کے حق میں نہیں: سروے اکثریت کو سکیورٹی خدشات، امریکا کے اثر و رسوخ پر بھی تشویش کا اظہار شائع 06 مئ 2026 11:55am
ایران کا زیادہ تر افزوده یورینیم اب بھی اصفہان میں ہے، سربراہ آئی اے ای اے کا دعویٰ ایران کے پاس 440 کلو گرام کا 60 فیصد افزودہ یورینیم ہے، رافیل گروسی شائع 01 مئ 2026 01:06pm
8 کروڑ لیٹر ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز عبور کر گیا ایرانی اجازت کے بعد جہاز خلیج عمان میں داخل، 2 سے 3 روز میں کراچی پہنچنے کی توقع شائع 01 مئ 2026 11:55am
اسرائیل کا امریکا سے مزید 6,500 ٹن فوجی ساز و سامان وصول کرنے کا دعویٰ سمندری اور فضائی آپریشن کے ذریعے ہزاروں ٹن گولہ بارود، گاڑیاں اور فوجی ساز و سامان منتقل شائع 01 مئ 2026 11:09am
امریکی فوج کا ایران جنگ بندی ٹوٹنے کی صورت میں آبنائے ہرمز پر حملوں کا منصوبہ تیار تیز رفتار حملہ آور کشتیوں، بارودی سرنگیں بچھانے والے جہازوں اور دیگر غیر روایتی عسکری وسائل کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے شائع 24 اپريل 2026 11:11am
امریکا کا غیرسنجیدہ رویہ مذاکرات میں رکاوٹ ہے: ایرانی صدر ٹول ٹیکس آمدن سینٹرل بینک میں جمع کرا دی ہے: ڈپٹی اسپیکر اپ ڈیٹ 24 اپريل 2026 03:00pm
ایران میں کسی قسم کی تقسیم موجود نہیں، پوری قوم ایک انقلابی سوچ کے تحت متحد ہے: ایرانی قیادت ایرانی عوام کی جانب اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز ہے: ایرانی قیادت اپ ڈیٹ 23 اپريل 2026 11:59pm
ایران کے خلاف جنگ دوبارہ شروع کرنے کیلئے اہداف طے کر لیے: اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی آئندہ حملے زیادہ شدید اور تباہ کن ہوں گے اور ایران کو مزید نقصان پہنچائیں گے: اسرائیل کاٹز شائع 23 اپريل 2026 10:39pm
ایرانی وفد امریکا سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد نہ آیا تو کیا ہوگا؟ آبنائے ہرمز کی صورتحال اور ایرانی بحری جہاز پر قبضے نے خطے کو فیصلہ کن موڑ پر لا کھڑا کیا شائع 20 اپريل 2026 01:51pm
ایران میں جاسوسی اور تخریب کاری کے الزام میں 2 افراد کو سزائے موت دونوں ایک ایسے جاسوسی نیٹ ورک کا حصہ تھے جو موساد سے منسلک تھا شائع 20 اپريل 2026 12:19pm
ٹرمپ کا یو ٹرن، ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک مؤخر کرنے کا اعلان ایرانی حکومت کی درخواست پر یہ فیصلہ کیا ہے، سوشل میڈیا پر جاری بیان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2026 12:53pm
امریکا کی جنگ بندی کی تجویز پر ایران کا جواب ایران نے امریکی مذاکرات کے دعوے فریب قرار دیتے ہوئے عالمی برادری کو بتایا کہ ایران اپنے شہری اور علاقائی مفادات کے تحفظ کے لیے تیار ہے۔ اپ ڈیٹ 26 مارچ 2026 08:14pm
پاکستان کی درخواست پر امریکا نے ایرانی رہنماؤں کے نام ہٹ لسٹ سے نکال دیے پاکستان کی وساطت سے ایرانی رہنماؤں کے نام ہٹ لسٹ سے نکالنے پر ممکنہ امن مذاکرات کے لیے راستہ ہموار ہوا ہے۔ اپ ڈیٹ 26 مارچ 2026 06:24pm
ایران معاہدے کے لیے سنجیدہ نہ ہوا تو سنگین نتائج ہوں گے: صدر ٹرمپ ایران کے معاملے پر صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک پر بھی عدم تعاون کا الزام لگایا۔ شائع 26 مارچ 2026 05:15pm
پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، ایران امریکا کی 15 نکاتی تجاویز پر غور کر رہا ہے: اسحاق ڈار پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے فروغ کے لیے مکمل طور پر پُرعزم ہے، وزیرخارجہ شائع 26 مارچ 2026 04:16pm
اسرائیل کا ایرانی بحریہ کے سربراہ علی رضا تنگسیری کو شہید کرنے کا دعویٰ علی رضا آبنائے ہرمز کی بندش کے فیصلوں میں مرکزی کردار ادا کر رہے تھے شائع 26 مارچ 2026 03:42pm
ایران نے امریکیوں کے شکار کے لیے خارگ جزیرے پر مہلک جال بچھا دیا خارگ پر قبضے کی کوشش امریکا کے لیے کتنی خطرناک ہو سکتی ہے؟ شائع 26 مارچ 2026 11:43am
ایران کا سپریم لیڈر بننے سے بہتر ہے میں بیروزگار رہوں: ٹرمپ کا طنز تہران کی مذاکرات کے حوالے سے سخت تردید، جنگ کے دوران مذاکرات کے دعوے بھی مسترد اپ ڈیٹ 26 مارچ 2026 12:57pm
اسرائیلی فوج نے ایرانی شہری آبادی کو پھر نشانے پر لے لیا، اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ لبنان پر بھی شہری آبادی کو وحشیانہ حملہ، تازہ حملوں میں 22 افراد شہید اور153 زخمی شائع 26 مارچ 2026 09:54am
ایران نے اسرائیل اورامریکا پر 40 منٹ میں چار سو میزائل داغ دیئے، تل ابیب میں کئی عمارتیں زمین بوس کویت، اردن، بحرین میں بھی امریکی فوجی اڈوں کونشانہ بنایا شائع 26 مارچ 2026 09:16am
اسرائیل کی روس کو بھی ایران جنگ میں گھسیٹنے کی کوشش، ہتھیاروں کی سپلائی لائن پر حملہ بندرگاہ پر موجود ایرانی بحری ہیڈکوارٹر کو نقصان متعدد جہاز بحری جہاز تباہ شائع 25 مارچ 2026 12:42pm
’اپنی ناکامی کو معاہدے کا نام مت دو‘: مذاکرات کی بات پر ایران کا ٹرمپ پر وار امریکا جس اسٹریٹجک طاقت کا دعویٰ کرتا تھا، وہ اب “اسٹریٹجک ناکامی” میں بدل چکی ہے، ایرانی فوجی ترجمان شائع 25 مارچ 2026 10:52am
ایران کے کلسٹر میزائلوں سے تازہ حملے، 12 اسرائیلی زخمی اسرائیل کے جوابی حملے، اصفہان میں ایک گیس اسٹیشن پر میزائل داغے گئے شائع 25 مارچ 2026 08:51am
ایران کا اسرائیل پر پہلی بار ’سجیل میزائل‘ سے حملہ، یہ کتنا خطرناک ہے؟ ایرانی میزائل سجیل ٹھوس ایندھن سے چلنے والا میزائل ہے شائع 16 مارچ 2026 10:20am
ٹرمپ کی آبنائے ہرمز کھلوانے کی اپیل: جاپان، آسٹریلیا اور برطانیہ کا مدد سے انکار ان ممالک نے اس معاملے میں محتاط مؤقف اختیار کرتے ہوئے فوجی شرکت سے گریز کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 16 مارچ 2026 02:17pm