فیفا ورلڈ کپ: اسٹیڈیم میں ایران کا صرف 'سرکاری پرچم' لہرانے کی اجازت
سیکیورٹی عملے نے پرانے جھنڈے والی ٹی شرٹس پہننے والے چند شائقین کو اپنی شرٹس الٹی کرکے پہننے کی ہدایت کی۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.