عمران خان کی وکلا سے ملاقات نہ کرانے کا معاملہ، اڈیالہ جیل سپریٹنڈنٹ کا سپریم کورٹ سے رجوع رجسٹرارآفس سپریم کورٹ نے جیل سپریٹنڈنٹ کی اپیل پراعتراض عائد کردیا گیا شائع 26 اگست 2024 02:32pm
عافیہ صدیقی کو امریکا کے حوالے کرنے سے متعلق 2 سوالات کے جواب طلب کیا اداروں کے پاس یہ مینڈیٹ تھا کہ عافیہ کو بچوں سمیت کسی اور کے حوالے کرے؟ کیا کوئی ثبوت تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 26 اگست 2024 01:13pm
عالیہ حمزہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کردی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ نے فیصل آباد اور سرگودھا میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی... شائع 23 اگست 2024 01:01pm
بظاہر لگ رہا ہے حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ حکومت ڈیو پراسس فالو نہیں کرتی تو پھر کیا کہہ سکتے ہیں، اس سے ملک کی کتنی بدنامی ہورہی ہے، ان کو اندازہ نہیں، عدالت شائع 23 اگست 2024 12:43pm
توشہ خانہ کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی گرفتاری غیر قانونی قرار دینے کی درخواستیں خارج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار نے احکامات جاری کیے شائع 21 اگست 2024 02:59pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف فیصلہ نہ سنانے کا حکم امتناع ختم کردیا عدالت نے 190 ملین کیس بند کرنے کی دستاویز فراہم کرنے کی درخواست منظور کر لی اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 03:49pm
آڈیولیکس اسکینڈل کا تحریری حکمنامہ جاری، اسلام آباد ہائیکورٹ کو کارروائی سے روک دیا گیا فریقین کو نوٹسز جاری، فریقین چاہیں تو اضافی دستاویزات جمع کراسکتے ہیں، سپریم کورٹ شائع 20 اگست 2024 05:56pm
گزشتہ حکومت کی طرح اب بھی ویسے ہی لوگ لاپتہ ہو رہے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے لاپتہ پی ٹی آئی کارکن کی گمشدگی کا معاملہ اٹارنی جنرل کے سامنے رکھنے کی ہدایت کردی اپ ڈیٹ 20 اگست 2024 12:45pm
فائر وال کی تنصیب اور انٹرنیٹ میں خلل: پی ٹی اے، وزارت آئی ٹی کو نوٹس جاری ہم کوئی آرڈر جاری کریں، یہ بتائیں کہ دراصل ہو کیا رہا ہے؟ جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس اپ ڈیٹ 20 اگست 2024 11:38am
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کو حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا عدالت نے نیب کو بدھ کے لیے نوٹس جاری کر دیے شائع 19 اگست 2024 03:34pm
فائر وال کی تنصیب و انٹرنیٹ بندش کیخلاف درخواست پر اعتراضات دور، سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے اعتراض کے ساتھ درخواست پر سماعت کی شائع 19 اگست 2024 11:47am
سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بشریٰ بی بی اور نجم ثاقت کی آڈیو لیکس کیس سننے سے روک دیا یہ بھی ہو سکتا ہے جن سے بات کی جارہی ہو آڈیو انہوں نے خود لیک کی ہو، جسٹس امین الدین اپ ڈیٹ 19 اگست 2024 01:49pm
اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی کیلئے عدالتی حکم نامہ وزیراعظم کو بھیجنے کا حکم عدالت نے اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی کیلئے فریقین کو ایک اور موقع دے دیا شائع 16 اگست 2024 02:21pm
بشریٰ بی بی اور نجم ثاقب سے متعلق آڈیو لیکس کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 19 اگست کو سماعت کرے گا شائع 16 اگست 2024 12:34pm
عدالت نے پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں جلسے کا مقام تبدیل کرنے کی درخواست نمٹادی عدالت جلسے کے مقام سے متعلق آڈر پاس نہیں کرسکتی ، یہ انتظامیہ کا کام ہے، آپ اپنی تقریر تیار کریں، جج کے ریمارکس شائع 15 اگست 2024 02:57pm
اظہر مشوانی کے بھائیوں کو منگل تک بازیاب کراکے پیش کرنے کی مہلت امید ہے کیس آئندہ منگل تک ختم ہوجائے گا، تفصیلی آرڈرجاری کروں گا، جسٹس میاں میاں گل حسن اورنگزیب شائع 15 اگست 2024 02:49pm
لاپتہ افراد کیس: آئین کو تبدیل کر کے بنیادی حقوق نکال دیں اور ملک کو اسی طرح چلائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ میرے ساتھی جج نے ایک کیس میں سخت آرڈرکیا تو آج کی حکومت کی پروپیگنڈا مشینوں نے پروپیگنڈا شروع کردیا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 11:51am
صنم جاوید کی حفاظتی ضمانت منظور، پولیس کو گرفتاری سے روک دیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو ایک ہفتے میں متعلقہ عدالت پیش ہونے کا حکم دے دیا اپ ڈیٹ 13 اگست 2024 11:23pm
اظہر مشوانی کے بھائیوں کی عدم بازیابی پر عدالت کا توہینِ عدالت کی کارروائی کا فیصلہ عدالت نے سیکرٹری دفاع، داخلہ، آئی جی اسلام آباد اور ڈی جی ایف آئی اے کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا شائع 13 اگست 2024 11:00am
جیل میں بدسلوکی کیخلاف بشریٰ بی بی کی درخواست سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ارسال 13 جولائی کو ہی بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنا محض اتفاق تھا؟ عدالت کا نیب پراسیکیوٹر سے استفسار شائع 12 اگست 2024 01:30pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کا اظہر مشوانی کے لاپتہ بھائیوں کو بازیاب کرا کے پیش کرنے کا حکم آئندہ سماعت پر جواب دیکھیں گے بصورت دیگر میرے پہلے بھی آرڈرز موجود ہیں، جسٹس میاں گل اورنگزیب شائع 09 اگست 2024 11:26am
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف درخواست پر اعتراضات دور کردیے اسلام آباد ہائیکورٹ کے عدت نکاح کیس کی سماعت 12 اگست تک ملتوی کر دی شائع 08 اگست 2024 03:45pm
توشہ خانہ ریفرنس میں عمران اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیخلاف درخواستیں یکجا کرنے کا فیصلہ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں 14 روزہ ریمانڈ منظور یہ ناقابلِ قبول ہے کہ ملزم کہے میں تفتیش میں تعاون نہیں کروں گا، جسٹس حسن اورنگزیب اپ ڈیٹ 08 اگست 2024 04:09pm
اشتہاری ملزم کی درخواست انٹرٹین کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ ڈائری برانچ پر برہم جسٹس ارباب محمد طاہر نے ڈائری برانچ کے نمائندے کو طلب کرلیا اور ان کی سرزنش کی شائع 08 اگست 2024 03:03pm
عمران خان سے ملاقات کی اجازت دینے میں فوجی افسران مداخلت نہیں کرتے، وفاقی حکومت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت دفاع کا خط عدالتی ریکارڈ پر لانے کی ہدایت کر دی شائع 07 اگست 2024 05:03pm
سوا سال تک بشریٰ بی بی سے تفتیش نہیں کی گئی، اب گرفتاری کی کیا ضرورت ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ بشری بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کیلئے درخواست پر سماعت 12 اگست تک ملتوی اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 08:03pm
عمران خان کو کیا سہولتیں دی جارہی ہیں؟ جیل حکام رپورٹ دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ عمران خان کو بین الاقوامی قوانین کے مطابق جیل سہولیات دینے کی درخواست پر سماعت ملتوی اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 05:14pm
بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر ڈی آئی جی آپریشنز طلب ایک کیس میں گرفتار شخص تمام مقدمات میں گرفتار تصور ہوگا، چیف جسٹس عامر فاروق اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:41pm
جھوٹ مت بولیں، یہاں سے سیدھا جیل بھجوانے کا بھی اختیار ہے، جج اسلام آباد ہائیکورٹ بچی کو منگل کو ہر صورت اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کیا جائے، حکم نامہ اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 04:52pm
جبری گمشدگی کی تمام تر ذمہ داری وزیراعظم اور کابینہ پر عائد ہوتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ وزیراعظم ہنگامی اقدامات کے ذریعے جبری گمشدگی کے اس مکروہ عمل کا سدباب کریں، حکم نامہ شائع 03 اگست 2024 03:06pm