عمران خان کے لاپتہ سابق چیف سیکیورٹی آفیسر گھر پہنچ گئے، آزادانہ تحقیقات کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سلطان کی بازیابی کا کیس نمٹا دیا شائع 18 ستمبر 2024 11:30am
توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ ٹرائل کورٹ کو جلد فیصلہ کرنے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ کچھ دیر بعد سنایا جائے گا اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 12:39pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا احتساب عدالت میں ٹرائل روکنے کے لیے متفرق درخواست بھی جمع کرا دی شائع 16 ستمبر 2024 07:55pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج درخواست بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی شائع 16 ستمبر 2024 02:33pm
بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں ایف آئی اے کو نوٹس جاری اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے سے 18 ستمبر کو جواب طلب کر لیا شائع 16 ستمبر 2024 12:57pm
عمران خان کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہوگا یا نہیں، حکومت سے واضح مؤقف طلب عدالت نے وزارت دفاع کو آئندہ منگل کو واضح مؤقف دینے کی ہدایت کردی شائع 16 ستمبر 2024 11:43am
عمران خان ملاقات کی جو لسٹ دیں اس پر عمل کریں، عدالت کی ایس پی اڈیالہ جیل کو ہدایت جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر احکامات جاری کیے شائع 13 ستمبر 2024 03:01pm
پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل یہ اسلام آباد پولیس ہے یا رضیہ جو غنڈوں میں پھنس گئی، جج کے دلچسپ ریمارکس پر کمرہ عدالت میں قہقہے اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2024 12:52pm
پی ٹی آئی کے گرفتار اراکین قومی اسمبلی کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام اور پراسیکیوٹر جنرل کو نوٹس جاری کردیے شائع 12 ستمبر 2024 01:52pm
عمران خان کے سیکیورٹی چیف کی عدم بازیابی: ہر سیکٹر سے بندہ اٹھایا جا رہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی آئی جی آپریشنز اور متعلقہ ایس پی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا شائع 12 ستمبر 2024 12:45pm
جسٹس گل حسن نے عمران کے فوجی ٹرائل پر بڑے سوالات کھڑے کر دیے، سخت ریمارکس اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خای کی درخواست پر اعتراضات دور کرتے ہوئے حکومت سے وضاحت طلب کرلی شائع 12 ستمبر 2024 12:02pm
لاپتہ طالبعلم کی بازیابی: اسلام آباد ہائیکورٹ کے سخت ریمارکس پولیس کی عدالت میں آ کر سچ بولنے کی قابلیت نہیں ہوتی، آپ چاہتے ہیں کہ ایک 17 سال والا سچ بولے؟ عدالت اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 05:48pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کا سیکیورٹی اداروں کو مبین عارف کو گرفتار نہ کرنے کا حکم کس قانون کے تحت آپ ان کے نام اس لسٹ میں ڈالتے ہیں ؟ یہ وفاقی کابینہ کا دائرہ اختیار ہے آپ کیسے استعمال کرتے ہیں ؟ عدالت اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 05:21pm
پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا انسدادِ دہشت گردی عدالت نے جلد بازی میں جسمانی ریمانڈ منظور کیا، درخواست اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 03:37pm
لاپتہ فیضان بازیابی کیس: حساس اور متعلقہ ادارے سے 7 روز میں تفصیلی رپورٹ طلب اسلام آباد ہائیکورٹ نے مغوی فیضان کو شامل تفتیش کرنے کی ہدایت کردی شائع 11 ستمبر 2024 11:51am
جسٹس طار ق محمود جہانگیری ڈگری کیس: عدالت نے ایف آئی اے کو انکوائری سے روک دیا سندھ ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود ایف آئی اے نے انکوائری کر رہی ہے، درخواست گزار اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2024 10:20pm
اسلام آباد سے لاپتہ شہری فیضان عثمان گھر پہنچ گیا، والد کی تصدیق جسٹس بابر ستار نے 11 ستمبر تک آئی جی اسلام آباد کو شہری کی بازیابی کی مہلت دے رکھی تھی شائع 09 ستمبر 2024 02:48pm
جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری کا معاملہ: جامعہ کراچی سنڈیکیٹ کا فیصلہ معطل سندھ ہائیکورٹ نے کراچی یونیورسٹی کو اس حوالے سے مزید اقدامات سے روکتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردیے شائع 05 ستمبر 2024 01:53pm
لاپتہ شہری فیضان کی بازیابی کیلئے آئی جی اسلام آباد کو 10 ستمبر تک کی مہلت ایسا دکھائی دے رہا ہے کہ لوگوں کو اٹھانے کا سلسلہ بغیر کسی خوف کے جاری ہے، جسٹس بابر ستار شائع 04 ستمبر 2024 11:25am
عمران خان کی ممکنہ فوجی ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائد بانی پی ٹی آئی نے ملٹری کورٹ ٹرائل کیلئے خود کو فوجی تحویل میں نہ دینے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 07:56pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کا 5 ستمبر تک لاپتہ فیضان کو بازیاب کرانے کا حکم عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو مغوی کا فون نمبر اور گاڑی ٹریس کرنے کی ہدایت کر دی شائع 03 ستمبر 2024 11:26am
جسٹس طارق محمود جہانگیری کیخلاف بدنیتی پر مبنی مہم پر توہینِ عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 7 رکنی فُل کورٹ بینچ 19 ستمبر کو کیس پر سماعت کرے گا اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 03:26pm
امریکی عدالت میں عافیہ کیس میں حکومت پاکستان کہیں نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی 5 ہفتوں کی مہلت کی استدعا مسترد کردی شائع 02 ستمبر 2024 02:02pm
اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی: اٹارنی جنرل کو تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت اٹارنی جنرل اعلیٰ اور ذمہ دار عہدیدار ہیں مناسب یہ ہے جلد کچھ کریں، چیف جسٹس عامر فاروق شائع 30 اگست 2024 12:36pm
پاکستان حالت جنگ میں ہے، بلوچستان میں جورہا ہے وہ سب کے سامنے ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ یہ لوگ ایک پارٹی کے سپورٹرہیں لیکن پہلے انسان اورپاکستانی ہیں، ریمارکس چیف جسٹس عامر فاروق شائع 28 اگست 2024 01:26pm
اسلام آباد ہائیکورٹ: کوریج سے روکنے کے معاملے پر پی سی بی سے جواب طلب اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سمیت فریقین کو نوٹس جاری کر دیے شائع 28 اگست 2024 12:08pm
پی سی بی کے کوریج سے روکنے پر صحافیوں کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع صرف تنقید کی بنیاد پر صحافیوں پر کرکٹ کوریج پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی، درخواست شائع 27 اگست 2024 04:58pm
ارشد شریف قتل کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر فیصلہ محفوظ اگر پاکستان میں جوڈیشل کمیشن بنتا ہے تو کیا کینیا میں انوسٹیگیشن کر سکتے ہیں، جسٹس عامر فاروق شائع 27 اگست 2024 12:25pm
اظہر مشوانی کے لاپتہ بھائیوں کی بازیابی کیلئے اٹارنی جنرل کو مزید مہلت مل گئی سلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کے ملازم فیضان کے واپس آجانے پر بازیابی درخواست نمٹادی شائع 27 اگست 2024 12:02pm
’سمندر میں تیسری کیبل بھی کٹ گئی‘، حکومت کے جواب پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ بھڑک اٹھے انٹرنیٹ میں مسئلہ کس وجہ سے ہے؟ حکومت عدالت کے سامنے اس بارے میں کوئی تسلی بخش جواب نہ دے سکی شائع 26 اگست 2024 04:23pm