عمران خان سے وکلاء کی ملاقات کی درخواست پر پولیس دائرہ اختیار پر دلائل اور رپورٹ طلب اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل میں ملاقات کے لیے مختص کیمرے کی تصاویر بھی مانگ لیں شائع 07 جون 2024 11:50am
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کرنے والے جج نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا نئے جج نے چارج سنبھال لیا شائع 06 جون 2024 03:01pm
متنازع پوسٹ: بیرسٹر گوہراور رؤف حسن کو ریلیف مل گیا جسٹس محسن اختر کیانی نے ایف آئی اے طلبی نوٹسز کے خلاف تحریری حکم جاری کر دیا شائع 05 جون 2024 05:58pm
الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج این اے 48 سے آزاد امیدوار علی بخاری نے آرڈیننس چیلنج کیا اپ ڈیٹ 05 جون 2024 08:25pm
عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر کوئی پابندی نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے آئندہ سماعت پر حتمی دلائل طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کردی شائع 05 جون 2024 01:20pm
نیوی ڈاکیارڈ حملہ: اسلام آباد ہائیکورٹ نے 5 سابق افسران کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا ڈاک یارڈ حملہ کیس میں فیئر ٹرائل نہ ملنے کی نیوی افسران کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری شائع 05 جون 2024 08:54am
آرمی چیف پر توہین مذہب کا الزام لگایا جائے تو کیا آئی ایس آئی یہی جواب دے گی کہ کچھ نہ ہوسکا؟ عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین رکنی لارجر بینچ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا شائع 04 جون 2024 06:07pm
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق عدالت نے تاریخ طلب کرلی اگر تاریخ نہ دی تو وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو بھی توہین عدالت کا نوٹس کروں گا، جسٹس محسن اختر کیانی شائع 04 جون 2024 12:25pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ فوری ڈی سیل کرنے کا حکم سی ڈی اے کا دفتر سیل کرنے کا آرڈر بھی پی ٹی آئی کو نہیں لکھا گیا اور نہ کاپی بھیجی گئی، عدالتی فیصلہ شائع 04 جون 2024 10:20am
توہین عدالت کیس: وزارت دفاع کی رپورٹ مسترد، دوبارہ جمع کرانے کا حکم جنہوں نے سوشل میڈیا مہم کا آغاز کیا ان کا پتہ لگائیں، عدالت اپ ڈیٹ 03 جون 2024 04:52pm
عدت میں نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے عمران خان اور بشری بی بی کی اپیل پر نوٹس جاری کردیا اپ ڈیٹ 03 جون 2024 07:12pm
سپریم کورٹ میں شہری کو ریلیف مل گیا، ایس این جی پی ایل کی اپیل خارج ایک عام شہری کو 8 لاکھ 84 ہزار روپے کا گیس بل بھیج دیا گیا، کیا عام شہری کا اتنا بل آسکتا ہے؟ عدالت شائع 03 جون 2024 11:48am
احمد فرہاد بازیابی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا احمد فرہاد کے جسمانی ریمانڈ پر ہونے کے باعث درخواست غیر مؤثر ہوچکی ہے، تحریری حکم نامہ شائع 03 جون 2024 11:26am
عدالت کا صحافی و یوٹیوبر کا نام ای سی ایل اور پی سی ایل سے نکالنے کا حکم صرف ریاست مخالف سرگرمیوں پر نام پی سی ایل میں رکھا جا سکتا ہے، تحریری فیصلہ شائع 01 جون 2024 08:28pm
سلو پوائزن کا شبہ، شاعر احمد فرہاد کے طبی معائنے کا حکم احمد فرہاد سے ملاقات ہوئی مگر ان کی حالت ٹھیک نہیں، وکیل شائع 01 جون 2024 04:37pm
شاعر بازیابی کیس صرف تب ختم ہوگا جب احمد فرہاد کو عدالت میں پیش کیا جائے گا، جسٹس محسن کیانی اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاعر بازیابی کیس میں حبس بے جی پیٹیشن نمٹانے کی ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی استدعا مسترد کردی شائع 31 مئ 2024 02:13pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس پیر کو سماعت کیلئے مقرر کردیا عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت ہوگی شائع 30 مئ 2024 09:58pm
بحریہ ٹاؤن کے 3 عہدیداروں کو غیرملکی پرواز سے آف لوڈ کرنے کا انکشاف ریٹائرڈ بریگیڈیئرز طاہر بٹ اور ظفر اقبال شاہ اور منظور حسین مغل کو آف لوڈ کیا گیا جس کے بعد انہوں نے عدالت سے رجوع کرلیا شائع 30 مئ 2024 09:10am
پولیس نے لاپتہ شاعر کی گرفتاری ظاہر کردی، مقدمہ درج، دھیر کوٹ منتقل احمد فرہاد کی ضمانت کے لیے دھیرکوٹ عدالت میں درخواست دے دی گئی شائع 29 مئ 2024 06:04pm
عدت نکاح کیس: جج نے اپیلیں کسی دوسری عدالت میں منتقل کرنے کیلئے مراسلہ لکھ دیا خاورمانیکا نےمجھ پرعدم اعتماد کا اظہار کیا ہے، جج شاہ رخ ارجمند نے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کردیا اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 01:34pm
کشمیری لاپتا شاعر کیس میں غیرمعمولی اہم پیشرفت: ادارے تب ہوں گے جب ملک ہوگا، جسٹس محسن اختر اٹارنی جنرل منصوراعوان وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کمرہ عدالت میں پیش ہوئے اور شاعر احمد فرہاد کی موجودگی سے متعلق عدالت کو آگاہ کیا۔ اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 01:06pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیلی کام کمپنیز کو سرویلینس کیلیے فون کال ، ڈیٹا کے استعمال سے روک دیا اسلام آباد ہائیکورٹ : آڈیو لیکس کیس میں بشریٰ بی بی اور نجم الثاقب کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 12:46pm
ہر فرد جس کے حوالے سے لاپتا ہونے کا الزام ہے اپنی فیملی کے پاس ضرور آئے گا، اٹارنی جنرل کا بیان حلفی جبری گمشدہ افراد سے متعلق وزرا پر مشتمل کمیٹی نے سفارشات تیار کرلی، اٹارنی جنرل شائع 27 مئ 2024 11:31am
شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس: آئی ایس آئی، ایم آئی کے سیکٹر کمانڈر و دیگر طلب جسٹس محسن اختر کیانی نے آئندہ سماعت براہ راست نشر کرنے کا حکم دے دیا شائع 24 مئ 2024 07:38pm
ججز کیخلاف سوشل میڈیا مہم: توہین عدالت کیس کی سماعت آج نہیں ہو سکے گی جسٹس محسن اختر کیانی کی چھٹی کے باعث آج کی تمام کاز لسٹ منسوخ کردی گئی شائع 23 مئ 2024 10:54am
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع سردار تنویز الیاس کی درخواست کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر شائع 22 مئ 2024 10:12pm
سائفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کی دونوں اسٹیٹ کونسلز کو بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 07:14pm
سمز بند کرنے پر حکم امتناع نہیں، حکومتی آرڈر اب بھی برقرار ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ ٹیکس نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کے فیصلے کےخلاف مقدمے پر سماعت ملتوی شائع 22 مئ 2024 05:06pm
سائفر میں حکومت گرانے کا کہا گیا تو پھر ایسی معلومات کیوں نہیں دینی چاہیئے تھی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ امریکا کے ساتھ تعلقات خرابی کے شواہد کیا ہیں؟ چیف جسٹس عامر فاروق کا استفسار شائع 21 مئ 2024 10:04pm
ٹیریان کیس میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار، تحریری فیصلہ جاری جب 2 ججز فیصلہ دے چکے تو کیسے تاریخ دے سکتے ہیں، جسٹس طارق محمود جہانگیری شائع 21 مئ 2024 09:18pm