آئرش حکومت کا فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو سراہتے ہیں، وزیر اعظم شہبازشریف کا آئرش وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، پاک آئرلینڈ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال شائع 24 مئ 2024 10:54pm
وزیر اعظم نے چینی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو پاکستان میں صنعتیں لگانے کی دعوت دے دی چین اور پاکستان کے دیرینہ تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں، شہباز شریف شائع 24 مئ 2024 10:20pm
وزیراعظم کی سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی، یو اے ای کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی یقین دہانی متحدہ عرب امارات سے قرض نہیں بلکہ مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں، وزیر اعظم شائع 23 مئ 2024 08:37pm
اسلام آباد سے پرواز کرنے والی دو نجی ائیر لائنز بال بال بچ گئیں اسلام آباد سے اسکردو جانے والے طیارے کی ٹیک آف کےفوری بعد لینڈنگ جبکہ اسلام آباد سے ریاض جانے والے جہاز کا ٹائر پھٹ گیا۔ شائع 23 مئ 2024 06:56pm
اسلام آباد میں شدید گرمی اور ہیٹ ویوزکی لہر، متعدد طلبہ بے ہوش سیکرٹری وزارت تعلیم نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر سیکرٹری پاورڈویژن کومراسلہ لکھ دیا اپ ڈیٹ 23 مئ 2024 07:31pm
عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ عدت نکاح کیس میں دائر اپیلوں پر فیصلہ آج نہیں سنایا جائے گا، عدالتی عملہ شائع 23 مئ 2024 03:26pm
رؤف حسن کی میڈیکل رپورٹ اسلام آباد پولیس کو موصول رؤف حسن پر حملے میں بلیڈ کا استعمال نہیں ہوا، رپورٹ شائع 23 مئ 2024 03:08pm
پی پی 32 گجرات پر مبینہ دھاندلی سے متعلق درخواست پر ریٹرننگ افسر سے رپورٹ طلب الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدوار موسیٰ الہیٰ کو نوٹس جاری کردیا شائع 23 مئ 2024 01:44pm
مولانا فضل الرحمان نے مشترکہ جدوجہد کے لیے تحریک انصاف سے گارنٹی مانگ لی آئین پاکستان کی کوئی حیثیت نہیں رہی، پارلیمنٹ کی اہمیت ختم ہوچکی، مولانا فضل الرحمان شائع 22 مئ 2024 11:21pm
خواجہ آصف نے فون کی سمز بند کرنے کی مخالفت کردی سم بند کرنا بڑی بیماری کا پیناڈول سے علاج کرنے کے مترادف ہے، وزیر دفاع شائع 22 مئ 2024 09:38pm
وزیراعظم کی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات، مرحوم صدر کا وژن جاری رکھنے کا عزم آیت اللہ خامنہ ای نے وزیراعظم سے ملاقات کے دوران حکومت اور عوام کے جذبات پر شکریہ ادا کیا شائع 22 مئ 2024 09:12pm
صحافتی تنظیموں نے عدالتی رپورٹنگ پر پیمرا کی پابندی کا نوٹیفکیشن مسترد کردیا پیمرا نوٹیفکیشن کو آزادی صحافت اور آزاد عدلیہ کیخلاف قرار دیتے ہیں، واپس نہ لیا تو چیلنج کریں گے، اعلامیہ شائع 22 مئ 2024 08:39pm
نان فائلرز کی اب تک 9 ہزار سمیں بلاک کردی گئیں، ایف بی آر ایف بی آر نے ٹیلی کام کمپنیوں کو 30 ہزار سمز بلاک کرنے کا دیٹا بھیجا ہوا ہے، ایف بی آر شائع 22 مئ 2024 07:54pm
نیب ترامیم کیس: عمران خان کی سپریم کورٹ میں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی درخواست بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے درخواست دستخط کرکے جیل انتظامیہ کے حوالے کر دی شائع 22 مئ 2024 07:29pm
حماد اظہر کی گرفتاری کیلئے پی ٹی آئی سیکریٹریٹ پر پولیس کا چھاپہ، اقوام متحدہ کا وفد بھی محصور کل مجھے عمران خان کا پیغام موصول ہوا کہ اب آپ کے باہر آنے کا وقت ہوگیا ہے، حماد اظہر اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 08:01pm
تحریک انصاف کا رؤف حسن پر حملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ اب کوئی حملہ ہوا تو پرامن ملک گیر احتجاج کریں گے، عمر ایوب کا اعلان شائع 22 مئ 2024 04:53pm
عام آدمی پر ٹیکس کی شرح کم اور ٹیکس دہندگان کی تعداد میں اضافہ کریں گے، وزیر اعظم آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، شہباز شریف شائع 21 مئ 2024 11:42pm
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا پنجاب ہتک عزت بل 2024 کے خلاف عدالت جانے کا اعلان پنجاب ہتک عزت بل کی منظوری کے خلاف سول سوسائٹی، صحافی سراپا احتجاج اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 10:08pm
کرغزستان سے پاکستان واپس آںے والوں کی تعداد 2 ہزار کے قریب پہنچ گئی بشکیک سے طلبہ کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 06:08am
وزیراعظم کل ایرانی صدر کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے تہران جائیں گے شہباز شریف کل ایران کے ایک روزہ دورے پر تہران جائیں گے، سفارتی ذرائع شائع 21 مئ 2024 07:45pm
تحریک انصاف منظم مہم کے تحت عدلیہ کو اسکینڈ لائز کر رہی ہے، میاں داؤد ایڈووکیٹ سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اور ترجمان شعیب شاہین کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر شائع 21 مئ 2024 07:29pm
سینیٹ سے پی ٹی آئی کا واک آؤٹ، فیصل واوڈا کی جسٹس اطہر من اللہ کیخلاف تحریک سینیٹ میں ایرانی صدر کے انتقال کی تعزیتی قرارداد منظور، 3 صدارتی آرڈیننس بھی پیش اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 08:47pm
سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس 30 مئی کو سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ سماعت کرے گا شائع 21 مئ 2024 06:25pm
اسلام آباد موٹر وے پر ڈکیتی، ڈاکو 3 لاکھ 17 ہزار روپے، 3 موبائل فون چھین کر فرار ڈاکوؤں نے گاڑی کی رجسٹریشن بک،سوار افراد کے شناختی کارڈ،4اے ٹی ایم کارڈز بھی چھین لئے شائع 21 مئ 2024 06:11pm
پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر نامعلوم افراد کا حملہ ملزمان بظاہر خواجہ سرا نظر آ رہے تھے ملزمان نے قتل کی نیت سے مجھ پر حملہ کیا، رؤف حسن اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 11:24pm
فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ وفاقی کابینہ نے مسترد کردی، خامیاں دور کی جائیں گی وزیراعظم کا فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 09:32pm
علامہ راغب حسین نعیمی چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل تعینات وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزارت قانون انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 21 مئ 2024 05:37pm
پاکستان جرمنی کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی جرمن این جی او کے وفد سے جرمن زبان میں گفتگو، شرکاء حیران شائع 21 مئ 2024 04:50pm
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان، تاریخ سامنے آگئی جلسے کے حوالے سے پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے ایکس پر اطلاع دی شائع 20 مئ 2024 11:18pm
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 5 سالہ پاور ایکوزیشن پروگرام کی منظوری دے دی نیپرا کی جانب سے پروگرام کی منظوری 2024 سے 2028 تک دی گئی شائع 20 مئ 2024 11:08pm