غزہ میں واحد کیتھولک چرچ پر اسرائیلی حملے میں 3 افراد ہلاک چرچ پر حملے کے بعد ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کو فوری فون کیا، رپورٹ شائع 18 جولائ 2025 08:38am
سلامتی کونسل کا اجلاس: پاکستان کا غزہ میں بندی، خوراک اور ادویات کی فراہمی یقینی بنانے پر زور غزہ میں فوری طور پر خوراک اور اسپتالوں میں ایندھن کی رسائی یقینی بنائی جائے، پاکستان کے مستقل مندوب اپ ڈیٹ 17 جولائ 2025 09:36am
اسرائیل کا دمشق پر بڑا حملہ، صدارتی محل اور وزارت دفاع کی عمارت پر بمباری ایک شخص ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے اپ ڈیٹ 17 جولائ 2025 12:51am
ٹرمپ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی بات مزید ایک ہفتے کے لیے ٹال دی غزہ میں صرف سیز فائر کسی مسئلے کا حل نہیں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ شائع 15 جولائ 2025 08:39am
اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی دباؤ نہیں، پالیسی قائداعظم کے نظریات کے مطابق ہے: رضوان سعید شیخ پاکستان کے امریکا کے ساتھ تعلقات بہتری کی راہ پر گامزن ہیں، رضوان سعید شیخ شائع 13 جولائ 2025 03:58pm
فلسطینیوں پر مظالم بند کیوں نہیں ہورہے؟ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز حقائق سامنے لے آیا نیتن یاہو نے اقتدار بچانے اور کرپشن کیسز کو ٹالنے کی خاطر غزہ جنگ کو طول دیا، امریکی جریدہ شائع 13 جولائ 2025 12:40pm
ایٹمی خوف میں جکڑا اسرائیل: ارب پتی صیہونیوں کے زیرِ زمین لگژری بم شیلٹرز میں کیا کچھ ہے؟ عوام ملبے تلے، اشرافیہ بم پروف سینما میں محوِ تفریح شائع 08 جولائ 2025 12:00pm
حماس کو جنگ بندی کی تجویز موصول، سیزفائر کن شرائط اور مراحل کے تحت ہوگا؟ اس حوالے سے امریکہ اخبار نے دعویٰ کر دیا شائع 03 جولائ 2025 11:50am
غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی نہ رک سکی، مزید 47 بے گناہ فلسطینی شہید شہدا کی مجموعی تعداد 56 ہزار 647 تک پہنچ گئی، وزارت صحت غزہ شائع 02 جولائ 2025 10:08pm
غزہ پر اسرائیلی بمباری ، 109 فلسطینی شہید، مجموعی تعداد 56 ہزار سے تجاوز کرگئی غزہ کے بڑے اسپتال ایندھن کی شدید قلت کا شکار ہیں، الشفا اسپتال میں ڈائیلاسز کی سروس معطل کردی گئی شائع 02 جولائ 2025 01:12pm
اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کے لیے تیار ہے ،ٹرمپ قطر اور مصر نے امن کے قیام کے لیے بہت محنت کی ہے، امریکی صدر شائع 02 جولائ 2025 01:08pm
یمن کے حوثیوں کا اسرائیل پر میزائل حملہ ائیرفورس نے 1 میزائل کو روکا، اسرائیل فوج شائع 01 جولائ 2025 11:57pm
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل، فلسطینی اور اسرائیلی نمائندوں میں تکرار ہوگئی فلسطینی مبصر نے انسانی امداد کی تقسیم اور غزہ سے اسرائیلی افواج کے انخلا کا مطالبہ کیا، رپورٹ شائع 01 جولائ 2025 03:15pm
اسرائیل-ایران جنگ بندی: پی آئی اے کا مشرق وسطیٰ کے لیے فلائٹ آپریشن بحال تمام پروازیں شیڈول کے مطابق جاری رہے گی، ترجمان پی آئی اے شائع 24 جون 2025 01:47pm
پاکستان کا قطر میں ایئر بیس پر حملوں پر گہری تشویش کا اظہار پاکستان نے تمام فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور تنازعات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 24 جون 2025 12:19pm
ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک اور شخص کو موت کی سزا اس سے قبل بھی ایران میں گزشتہ ہفتے موساد کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو سزائے موت دی گئی تھی شائع 22 جون 2025 07:46pm
یورپی یونین کا اسرائیل پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام، ایسوسی ایشن معاہدے کی ممکنہ خلاف ورزی رپورٹ میں غزہ کی صورتحال پر ایک جامع سیکشن شامل ہے جس میں انسانی امداد کی روک تھام، بڑے پیمانے پر جانی نقصان والے حملے، اسپتالوں اور طبی مراکز پر حملے، نقل مکانی اور احتساب کی کمی جیسے مسائل کو اجاگر کیا گیا ہے شائع 22 جون 2025 03:17pm
اسحاق ڈار استنبول پہنچ گئے، او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے اجلاس میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف خصوصی سیشن ہوگا شائع 20 جون 2025 02:11pm
او آئی سی کا ہنگامی اجلاس 21 جون کو طلب، اسرائیلی جارحیت ایجنڈے میں شامل نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایران پر اسرائیلی حملوں سے متعلق پاکستان کا موقف پیش کریں گے شائع 19 جون 2025 12:25pm
مغربی ممالک اسرائیل کی غنڈہ گردی کے سرپرست ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف ہماری نیوکلئیرصلاحیت عوام اورملکی دفاع کےلیے ہے،خواجہ آصف شائع 16 جون 2025 08:51am
ایران کا اسرائیل پر بڑا حملہ: 100 سے زائد بلیسٹک میزائل داغ دیئے ایرانی حملے کے بعد حیفہ پاور پلانٹ میں آگ لگ گئی شائع 16 جون 2025 08:39am
پوپ لیو کی اسرائیل و ایران سے تحمل اور مکالمے کی اپیل کسی کو بھی کسی دوسرے کے وجود کے لیے خطرہ نہیں بننا چاہیے، پوپ لیو شائع 14 جون 2025 03:22pm
تہران: اسرائیل کا رہائشی کمپلیکس پر حملہ، 20 بچوں سمیت 60 افراد شہید اسرائیل بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے شہریوں کو بھی نشانہ بنارہا ہے شائع 14 جون 2025 02:16pm
اسرائیلی جارحیت خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، سلامتی کونسل میں پاکستان کا دوٹوک مؤقف ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے، عاصم افتخار احمد شائع 14 جون 2025 01:05pm
اسرائیل کو بھاگنے نہیں دیں گے، اختتام ہم لکھیں گے، ایرانی سپریم لیڈر اسرائیل کا جرم ناقابل معافی ہے، مسلح افواج سزا دیے بغیر نہیں رکے گی،آیت اللہ علی خامنہ ای شائع 14 جون 2025 12:49pm
پاکستان کے خلاف بھارت اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ بے نقاب، بلوچستان کے نام پر سازش ”بلوچستان اسٹڈیز پراجیکٹ“ کے نام سے چلائی جانے والی پروپیگنڈا مہم میں دہلی اور تل ابیب کے خفیہ اتحاد کے شواہد سامنے آگئے شائع 14 جون 2025 08:35am
حبیب اللہ سیاری ایران کے نئے آرمی چیف تعینات جنرل احمد واحدی کو پاسداران انقلاب گارڈز کا نیا کمانڈر انچیف مقرر کردیا گیا اپ ڈیٹ 13 جون 2025 02:53pm
ایران ،اسرائیل کشیدگی: بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی ، سونے کی قیمت میں اضافہ ترکی کا بی آئی ایس ٹی 1.7فیصد ، سعودی عرب کا تداول انڈیکس 1.4فیصد گھٹ گیا اپ ڈیٹ 13 جون 2025 11:52am
ایران کوڈیل کرلینا چاہیے اس سے پہلے کہ اس کے پاس کچھ نہ بچے ،امریکی صدر امریکی فوج نے اس آپریشن میں کوئی کردار ادا نہیں کیا، ڈونلڈ ٹرمپ اپ ڈیٹ 13 جون 2025 11:57pm
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی اسرائیلی حملوں کی مذمت خطے کو کسی بھی مشکل میں دھکیلنے سے گریز کریں، گوتریس شائع 13 جون 2025 09:18am