صہیونی جارحیت کیخلاف فلسطنیوں کا ساتھ دینا مسلمانوں پرفرض ہے، مولانا فضل الرحمان اسرائیل اور اس کے حامیوں کے مصنوعات کو مکمل بائیکاٹ کریں، مفتی تقی عثمانی شائع 10 اپريل 2025 06:10pm
اسرائیل خطے کا نقشہ دوبارہ بنانے کی کوششوں میں کامیاب نہیں ہو سکتا، ترک صدر ترکیہ شام میں استحکام کو یقینی بنانے کے لیے ذمہ داریاں پوری کرے گا، رجب طیب اردوان شائع 09 اپريل 2025 09:33am
ڈونلڈ ٹرمپ غزہ کا مسئلہ ہمیشہ کیلئے حل کرنا چاہتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ اگر ایران مذاکرات نہیں کرتا تو اس کے لیے بہت برا ہوگا، ٹیمی بروس شائع 09 اپريل 2025 09:25am
جے یو آئی نے 13 اپریل کو کراچی میں اسرائیل مردہ باد مظاہرے کا اعلان کردیا انسانی حقوق کے علمبردار امریکہ اور یورپ صہیونیت کا ساتھ دے رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان شائع 08 اپريل 2025 09:17am
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، کراچی میں تاجر برادری کا کاروبار بند رکھنے کا اعلان غزہ کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شام 5 بجے عبداللہ ہارون روڈ پر احتجاج بھی کیا جائے گا، ذرائع شائع 07 اپريل 2025 09:00am
اسرائیل میں دو برطانوی اراکین اسمبلی کی گرفتار پر ہنگامہ مچ گیا یہ ایک حساس وقت ہے جہاں دنیا بھر کی نظریں مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر مرکوز ہیں شائع 06 اپريل 2025 10:01am
ہلال احمر کے 15 ارکان کی شہادت کا معاملہ، ویڈیو سامنے آنے پر اسرائیلی دہشتگردوں کا جھوٹ بےنقاب قابض فوج کے مجرموں کو بین الااقوامی عدالت میں لایا جائے، فلسطینی ہلال احمر شائع 05 اپريل 2025 05:20pm
امریکا کا غیرملکی طالبعلموں کیلئے ویزا کا حصول مشکل بنانے کا فیصلہ امریکی وزیر خارجہ نے اسٹوڈنٹ ویزا کے لیے درخواستیں دینے والوں کی چھان بین زیادہ سخت کرنے کا حکم دے دیا شائع 03 اپريل 2025 08:50am
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری، مزید 17 فلسطینی شہید اکتوبر 2023 سے اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 50 ہزار 400 سے تجاوز کر گئی ہے شائع 02 اپريل 2025 06:13pm
اسرائیل نے 40 ہزار فلسطینیوں کو بے دخل کر کے ان کے گھروں کو مسمار کر دیا اسرائیل کی بڑے پیمانے پر ٹینکوں کے ذریعے مغربی کنارے پر مداخلت جاری ہے شائع 30 مارچ 2025 04:28pm
اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری جاری، مزید 24 فلسطینی شہید ہوگئے ایک ماہ کے دوران 9 سو 21 فلسطینی شہید ہوچکے شائع 30 مارچ 2025 08:36am
اسرائیل کا جبالیہ میں ڈرون حملہ، حماس رہنما عبداللطیف القانو شہید گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 7 بچوں سمیت 43 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے شائع 27 مارچ 2025 08:35am
حکومت نے پاکستانی صحافیوں کے دورہ اسرائیل کی رپورٹس کا نوٹس لے لیا موجودہ قوانین کے تحت کسی پاکستانی کا دورہ اسرائیل ممکن نہیں، ترجمان دفتر خارجہ شائع 25 مارچ 2025 10:44pm
غزہ جنگ بندی کیلیے اسرائیل نے حماس کے سامنے نئی شرط رکھ دی حماس کے ایک ذمے دار نے بتایا کہ تنظیم نے ثالثوں کی جنگ بندی کی اس تجویز کا مثبت جواب دیا شائع 24 مارچ 2025 10:40pm
اسرائیل کی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان کے درمیان تصادم، تفصیلات سامنے آگئیں اسرائیل کی قومی سلامتی کے وزیر نے شن بیٹ کے سربراہ پر الزامات لگائے شائع 24 مارچ 2025 05:51pm
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، تازہ حملے میں حماس رہنما سمیت 5 فلسطینی شہید 18 ماہ سے جاری جنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 50 ہزار سے زائد ہوگئی اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 12:30pm
اسرائیل میں نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہزاروں مظاہرین نے جنگ دوبارہ شروع کرنے کے حکومت کے فیصلوں کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا اپ ڈیٹ 23 مارچ 2025 09:42pm
حوثیوں کا اسرائیل میں بن گوریون ہوائی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ عسکری ہدف کو 'فلسطین 2' ہائپر سونک بیلسٹک میزائل کے ذریعے نشانہ بنایا گیا شائع 22 مارچ 2025 03:01pm
غزہ پر اسرائیل کی بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 11 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی اسرائیلی فوج کی شمالی علاقوں میں پیش قدمی، رہائشیوں کو فوری گھر چھوڑنے کا حکم شائع 22 مارچ 2025 09:19am
اسرائیلی سپریم کورٹ نے شن بیٹ کے سربراہ کی برطرفی کا حکم معطل کردیا وزیر اعظم نیتن یاہو کا حکم اگلی سماعت تک معطل، رپورٹس شائع 21 مارچ 2025 09:34pm
فلسطین میں اسرائیلی بربریت کیخلاف جماعت اسلامی کی ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں گزشتہ 2 دن سے جاری اسرائیلی دہشتگردی انسانیت کیلئے شرم کا مقام ہے، حافظ نعیم الرحمان کا خطاب اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 06:44pm
اسرائیلی اداکارہ کا نام ’واک آف فیم‘ میں شامل ہونے پر ہنگامہ مچ گیا امکان ہے کہ اس تنازع کے اثرات اسرائیلی اداکارہ کی آنے والی فلم 'سنو وائٹ' پر بھی پڑیں گے شائع 20 مارچ 2025 03:13pm
اسرائیل نے امن معاہدہ توڑ دیا، فضائی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 400 سے متجاوز، پاکستان کی مذمت حماس نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف عالم گیر مظاہروں کی اپیل بھی کردی اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 12:10pm
اسرائیل نے 676 فلسطینی شہداء کی لاشیں بھی روک لیں لاشوں میں فلسطینی قیدی، بچے اور خواتین شامل، اسرائیل کا اہلخانہ کے حوالے کرنے سے انکار شائع 14 مارچ 2025 08:37pm
اسرائیل نے غزہ کی بجلی بند کردی، حماس کا سخت ردعمل غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق معاہدہ چند ہفتوں میں ممکن ہے، امریکی سفیر شائع 10 مارچ 2025 08:33am
اسرائیل کا جنگ بندی مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے وفد دوحہ بھیجنے کا اعلان حماس کا وفد بھی غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر بات چیت کے لیے مصر پہنچ گیا، رپورٹس شائع 09 مارچ 2025 08:33am
یرغمالی رہا نہ کیے تو حماس کو جہنم رسید کردیں گے، اسرائیل صدر ٹرمپ کی حمایت کے ساتھ ہم جنگ کے اگلے مراحل کی تیاری کر رہے ہیں، نیتن یاہو شائع 05 مارچ 2025 09:03pm
ٹرمپ کا عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان مزید معاہدوں کا عندیہ قوی اشارے ملے ہیں کہ روس امن کے لیے تیار ہے، صدر ٹرمپ شائع 05 مارچ 2025 12:49pm
اسرائیل: بس اڈے پر چاقو حملے میں ایک یہودی ہلاک اور 4 زخمی حیفا شہر میں یہودی اور عرب آبادی ساتھ رہتی ہے، میڈیا رپورٹس شائع 03 مارچ 2025 10:18pm
اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر 2023 کے حملے میں اپنی ناکامی تسلیم کرلی فوج اسرائیلی شہریوں کی حفاظت کرنے میں ناکام رہی، رپورٹ شائع 28 فروری 2025 09:21am