حزب اللہ سے براہِ راست مذاکرات کے لیے تیار ہوں: صدر ٹرمپ امریکی صدر نے کہا، ایران نے کچھ نہ کچھ کر ہی لیا، امریکی فوج ایرانی صلاحیتوں کو کمزور کر رہی ہے۔ اپ ڈیٹ 21 جولائ 2026 11:33pm
لبنان میں اسرائیل کا ساؤنڈ بم حملہ، نابلس میں گھر پر چھاپہ، ایک فلسطینی گرفتار اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں ایک کارروائی کے دوران ایک فلسطینی شہری کو گرفتار کر لیا شائع 11 جولائ 2026 03:00pm
اسرائیل کے لبنان پر فضائی حملوں میں اسکول پرنسپل سمیت چار افراد شہید رپورٹ کے مطابق شہداء میں ایک اسکول پرنسپل، ان کی والدہ، ایک غیر ملکی گھریلو ملازمہ اور ایک شامی شہری شامل ہیں شائع 07 جولائ 2026 08:59am
مجتبیٰ خامنہ ای نشانے پر ہیں، ایران نے حملہ کیا تو دو روز میں جنگ شروع ہوجائے گی: اسرائیلی وزیرِ دفاع ایران کے اندر گھس کر نشانہ بنانے کا پورا پلان تیار ہے: اسرائیل کاٹز اپ ڈیٹ 01 جولائ 2026 09:23am
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی کے لیے غیر ملکی مداخلت کی ضرورت نہیں: ایران لبنان میں جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ شائع 30 جون 2026 05:10pm
اسرائیل کے فریم ورک معاہدے کے باوجود لبنان پر حملے اس حملے سے قبل امریکا کو بھی کارروائی سے آگاہ کر دیا گیا تھا: اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے بیان جاری شائع 29 جون 2026 08:50am
لبنان، اسرائیل اور امریکا نے امن معاہدے کے فریم ورک پر دستخط کردیے امید ہے فریم ورک سے لبنان میں امن کے لیے پیش رفت ہوگی: امریکی وزیر خارجہ شائع 27 جون 2026 12:11am
امریکا ایران امن معاہدے سے قبل اسرائیل کے لبنان پر حملے بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے ضاحیہ میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں کم از کم 3 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ اپ ڈیٹ 15 جون 2026 08:34am
لبنان کے صدر نے اسرائیل کو مذاکرات کی پیشکش کردی جنگ کے خاتمے کے لیے کسی معاہدے تک پہنچنے سے قبل نیتن یاہو سے ملاقات نہیں کروں گا: لبنانی صدر کا بیان شائع 09 جون 2026 09:08am
ایران نے اسرائیل کے خلاف حملے روک دیے، اسرائیل بھی امریکی درخواست پر رضا مند جنوبی لبنان میں اسرائیلی کارروائیاں جاری رہیں تو اس سے کہیں زیادہ سخت اور فیصلہ کن اقدامات کیے جائیں گے: ایران اپ ڈیٹ 08 جون 2026 07:39pm
آبادکاری منصوبے: برطانیہ کا اسرائیل پر نئی پابندیوں پر غور 137 لیبر ارکانِ پارلیمنٹ کا حکومت سے فوری کارروائی کا مطالبہ، مغربی کنارے میں نئی آبادکاری کو دو ریاستی حل کے لیے بڑا خطرہ قرار شائع 08 جون 2026 12:35pm
ایران اور اسرائیل ایک دوسرے پر حملے بند کریں: صدر ٹرمپ صدر ٹرمپ کے منع کرنے کے باوجود اسرائیل کی تہران میں جوابی کارروائی اپ ڈیٹ 08 جون 2026 02:57pm
لبنان پر حملے بند نہ ہوئے تو نتائج سنگین ہوں گے: ایران نیتن یاہو نے ٹرمپ کی تنبیہ کو ہوا میں اڑا دیا ، لبنان پر اسرائیلی وحشیانہ حملے نہ رک سکے۔ اپ ڈیٹ 03 جون 2026 12:43pm
پاکستان ایران کا اظہارِ برہمی اور ٹرمپ کی لعن طعن، نیتن یاہو نے لبنان پر حملے روک دیے اب کوئی فوج بیروت نہیں جارہی، جو اسرائیلی فوجی راستے میں تھے انہیں واپس بھیج دیا گیا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ اپ ڈیٹ 02 جون 2026 12:47pm
بیروت پر حملے کی صورت میں ایران کا اسرائیل کو جوابی کارروائی کا انتباہ لبنان پر حملے ہوئے تو شمالی مقبوضہ علاقوں کے رہائشی نکل جائیں، کمانڈر خاتم الانبیا مرکزی ہیڈ کوارٹرز شائع 01 جون 2026 10:45pm
نیتن ہاہو نے اسرائیلی فوج کو لبنان میں کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کردی یہ پیشرفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب خطے میں پہلے سے نافذ جنگ بندی کو 6 ہفتے سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔ شائع 31 مئ 2026 08:16pm
اسرائیل اور لبنان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور اگلے ہفتے متوقع واشنگٹن میں اسرائیلی اور لبنانی حکام کے درمیان جمعرات اور جمعے کو اہم ملاقاتیں ہوں گی۔ شائع 07 مئ 2026 09:00pm
اسرائیل کا حزب اللہ کے مزید دو سینئر کمانڈرز کو شہید کرنے کا دعویٰ حزب اللہ کی جانب سے تاحال اسرائیل کے ان دعوؤں پر باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔ شائع 07 مئ 2026 05:32pm
غزہ اور لبنان میں اسرائیلی حملے، حماس رہنما کے بیٹے اور حزب اللہ کی رضوان یونٹ کے چیف جاں بحق حماس کی تصدیق، بیروت میں حملہ، اسرائیل کا حزب اللہ کمانڈرز کو مارنے کا دعویٰ شائع 07 مئ 2026 01:53pm
’نہ پیچھے ہٹیں گے، نہ جھکیں گے‘: حزب اللہ نے اسرائیل سے براہ راست مذاکرات مسترد کردیے حزب اللہ لبنان اور اس کے عوام کے دفاع کے لیے اپنی مزاحمت جاری رکھے گی اور کسی دباؤ میں نہیں آئے گی: نعیم قاسم اپ ڈیٹ 27 اپريل 2026 05:59pm
جنگ بندی کے باوجود لبنان پر اسرائیلی حملے، 14 افراد لقمہ اجل بن گئے حملوں میں بچوں اور خواتین سمیت درجنوں افراد زخمی، متعدد علاقوں کو نشانہ بنایا گیا شائع 27 اپريل 2026 09:37am
لبنان نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی کوششیں شروع کردیں کل واشنگٹن میں اسرائیل سے مذاکرات میں جنگ بندی میں اضافے کا کہا جائے گا: لبنانی عہدیدار شائع 22 اپريل 2026 07:24pm
نیتن یاہو اور اسرائیلی سیاستدان اسلام آباد مذاکرات کی ناکامی کے خواہش مند، پلان کیا ہے؟ اسرائیل کی پالیسی ہے کہ خطے میں امن کے بجائے عسکری طاقت کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کیے جائیں، جس کی وجہ سے اسلام آباد میں ہونے والی امن کی کوششوں پر خطرات کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ اپ ڈیٹ 21 اپريل 2026 01:30pm
اسرائیل-لبنان براہِ راست مذاکرات کا دوسرا دور جمعرات کو واشنگٹن میں طے مذاکرات کی تصدیق اسرائیلی اور امریکی محکمہ خارجہ کے ایک اہلکار نے کی ہے، سی این این شائع 20 اپريل 2026 09:52pm
تل ابیب کے ہزار سے زائد اپارٹمنٹس ایرانی حملوں میں تباہ ایرانی حملوں نے شہری انفراسٹرکچر کو بھی متاثر، 26 اسرائیلی شہری ہلاک اور 2600 سے زائد زخمی ہو چکے، میئر رون ہلڈائی شائع 19 اپريل 2026 11:00am
بہت ہو چکا! لبنان پر اب کوئی بمباری نہیں ہوگی: صدر ٹرمپ نے اسرائیل کو خبر دار کردیا جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل نے جنوبی لبنان کے تمام علاقوں پر قبضہ برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ شائع 17 اپريل 2026 08:02pm
’بڑی خبر آنے والی ہے‘: صدر ٹرمپ کا اسرائیل اور لبنان کے درمیان 34 سال بعد تاریخی مذاکرات کا اعلان صدر ٹرمپ کی جانب سے براہ راست مذاکرات کا یہ اعلان مشرقِ وسطیٰ کی سیاست میں ایک بہت بڑی تبدیلی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ شائع 16 اپريل 2026 10:07am
’سب نمائشی ہے‘۔۔۔ مغربی ممالک کے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان نیتن یاہو اور امریکا نے مسترد کردیا اسرائیل کا لبنان میں امریکی شہریت کے حامل خاندان پر ڈرون حملہ اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2025 09:30am