پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 04:56pm عمران خان کی بہنوں، حماد اظہر سمیت 22 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز انسداد دہشتگری عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 05:05pm یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع عدالت نے یاسمین راشد کو 7 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 03:53pm جناح ہاؤس حملہ: جے آئی ٹی نے عمران خان کو قصور وار قرار دے دیا، پراسیکیوٹر چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری اور موبائل فون درکار ہیں، فرہاد شاہ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 07:17pm عمران خان کیخلاف وکیل قتل کیس میں سپریم کورٹ بینچ کا ایک جج تبدیل جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 24 جولائی کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 05:20pm جناح ہاؤس پر حملے سمیت 5 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع عمران خان اپنی عبوری ضمانت کی معیاد ختم ہونے پر انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے
پاکستان شائع 15 جولائ 2023 10:08pm جناح ہاؤس کیس میں 7 ملزمان کی درخواست ضمانت پر وکلاء سے حتمی دلائل طلب ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڑ میں جناح ہاؤس حملے کا مقدمہ درج ہے
▶️ پاکستان شائع 15 جولائ 2023 04:31pm یورپی یونین پاکستان فرینڈ شپ فیڈریشن پرتگال کی پاک فوج سے اظہار یکجہتی ریلی "پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد" پروگرام میں سانحہ 9 مئی کی بھرپور مذمت کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جولائ 2023 08:11am عمران خان سے جے آئی ٹی کی تفتیش کی اندرونی کہانی سامنے آگئی چیئرمین پی ٹی آئی نے بتایا 9 مئی کی پلاننگ کہیں اور ہوئی
شائع 12 جولائ 2023 05:20pm 9 مئی واقعات: خدیجہ شاہ سمیت دیگر ملزمان کی رہائی کیلئے دائر درخواستیں خارج بلاشبہ ملزموں کے قانونی حقوق ہیں، جن کا عدالتیں تحفظ کرتی ہیں، عدالت
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 10:07am نو مئی کو جو ہوا غلط ہوا، شرپسند عدنان کے بھائی کا شر انگیزی پر اظہار ندامت نیشنل پیس اینڈ جسٹس کونسل، مسیحی برادری کا جناح ہاؤس کا دورہ، سانحہ نو مئی کی سخت مذمت
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 12:51pm شاہ محمود قریشی اور اسد عمر جے آئی ٹی سربراہ کے سامنے پیش پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو بیان ریکارڈ کروا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2023 03:49pm نو مئی کے واقعات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، خواجہ آصف چیئرمین پی ٹی آئی نے ریاست پرحملے کی ترغیب دی، رہنما مسلم لیگ ن
پاکستان شائع 19 جون 2023 05:03pm عسکری ٹاور حملہ کیس میں خدیجہ شاہ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد عدالت کا خدیجہ شاہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
پاکستان شائع 19 جون 2023 12:34pm خدیجہ شاہ اور صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر وکلاء کے دلائل مکمل تمام خواتین کی درخواست ضمانت پر ایک ساتھ فیصلہ سنایا جائیگا، عدالت
پاکستان شائع 19 جون 2023 11:36am سانحہ نو مئی میں ملوث ایک اور شرپسند کے اہل خانہ کا پیغام عوام سربراہ پی ٹی آئی کے پروپیگنڈے اور شر سے بچیں، شرپسند کے اہل خانہ کی درخواست
پاکستان شائع 16 جون 2023 01:43pm نو مئی کو یاسمین راشد کے زیر استعمال موبائل فون اور گاڑی برآمد تھانہ شادمان نذر آتش کیس میں یاسمین راشد سمیت 12 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج
پاکستان شائع 15 جون 2023 06:43pm جناح ہاوس حملے کے الزام میں گرفتار 160 افراد رہا پکڑے جانے والے افراد کا تعلق سیاسی جماعت سے نہیں تھا، پولیس
پاکستان شائع 15 جون 2023 12:03pm سانحہ 9 مئی، اوور سیز پاکستانیوں کا شر پسندوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کے ساتھ کھڑے رہیں گے، اوورسیز پاکستانیوں کا اعلان
پاکستان شائع 12 جون 2023 03:17pm جی ایچ کیو حملے میں ملوث ایک اور شر پسند کی شناخت ہوگئی ملزم لوگوں کو توڑ پھوڑ پر اُکساتا رہا اور خود جی ایچ کیو کے مونو گرام کو توڑ کر اندر داخل ہوا
پاکستان شائع 10 جون 2023 09:14am جناح ہاؤس حملہ، ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی حملہ کرنے کی ہدایت ہمیں زمان پارک میں پہلے سے ملتی رہی، عاشق خان
پاکستان شائع 08 جون 2023 01:29pm عدالت نے محمود الرشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا یاسمین راشد کی جناح ہاوس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں بریت کےخلاف اپیل کی سماعت نہ ہوسکی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2023 12:53pm جناح ہاؤس حملہ، خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی
پاکستان شائع 05 جون 2023 09:41am لاہور: جناح ہاؤس پر شرپسندوں کے حملے کا ایک اور سرغنہ بے نقاب نو مئی پلان میں یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور حسان نیازی شامل تھے، شرپسند علی رضا
پاکستان شائع 02 جون 2023 11:33am 9 مئی واقعات، پنجاب میں 4 ہزار شرپسندوں میں سے 2 ہزار سے زائد کی شناخت جناح ہاؤس حملے کے 1800 شرپسندوں میں سے 1100 سے زائد کی شناخت کرلی گئی، ذرائع
پاکستان شائع 30 مئ 2023 03:10pm جلاؤ گھیراؤ کیس میں ملوث ماں اور بیٹی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل خواتین تھانہ سرور روڈ میں درج جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتارہوئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 07:06pm 9 مئی واقعہ: عمران خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے جے آئی ٹی نے عمران خان کی لیگل ٹیم سے درخواست وصول نہیں کی، وکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 03:25pm جناح ہاؤس حملے کی ملزمہ خدیجہ شاہ کے میڈیکل اور ملاقات کی درخواست مسترد گزشتہ روز خدیجہ شاہ کی طبیعت خراب ہوگئی تھی
پاکستان شائع 29 مئ 2023 09:36am ماوں بہنوں کو تحفظ فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب حملہ آور جتنا مرضی اثرو رسوخ والا ہو وہ چھوٹے گا نہیں، محسن نقوی
پاکستان شائع 28 مئ 2023 12:06pm جناح ہاؤس حملے میں گرفتار خدیجہ شاہ کی جیل میں طبیعت خراب خدیجہ شاہ پیٹ کے درد میں مبتلا ہیں، جیل ذرائع
پاکستان شائع 24 مئ 2023 04:49pm حساس تنصیبات پر حملے کا منصوبہ زمان پارک میں تیار کیا گیا، اہم انکشافات سامنے آگئے پی ٹی آئی قیادت کی 6 اہم شخصیات کے بلوائیوں سے روابط کا ریکارڈ مل گیا