پاکستان شائع 30 جون 2024 03:03pm سندھ کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی گورنر سندھ فنانس بل 25-2024 پر دستخط کر دیے، نئے بجٹ کا یکم جولائی سے نفاذ ہوگا
پاکستان شائع 02 جون 2024 02:26pm نجی ایئر لائن کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، گورنر سندھ حادثے سے بال بال بچ گئے کراچی سے اسلام آباد جانے والے طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی
پاکستان شائع 29 مئ 2024 04:31pm گورنر سندھ کا اسکولوں میں بچوں کو مفت دودھ پلانے اور ناشتہ دینے کا اعلان اب کوئی بچہ بھوکا اسکول نہیں جائے گا، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 15 مئ 2024 08:17pm عوام کے فیصلے سالوں سے نہیں آرہے، لاڈلوں کے فیصلے گھنٹوں میں آرہے ہیں، گورنر سندھ اسٹبلشمنٹ کے خلاف باتیں کرنے والوں کے اثاثوں کو چیک کرنا چاہیے اور یہ بھی دیکھنا چاہیے سازش میں کون ملوث ہے، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 11 مئ 2024 12:15am جن لوگوں کی موٹر سائیکلیں چوری ہوئی ہیں انہیں بائیکس دیں گے، گورنر سندھ شہر میں ٹھیلہ لگانے والے گورنر ہاؤس آئیں انہیں پہلے مرحلے میں کرائےکی دکانیں دیں گے، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 06:22pm گورنر سندھ نے نوجوانوں کو کاروبار کیلئے وسائل فراہم کرنے کا اعلان کردیا چاہتے ہیں نوجوان نوکری کرنے والے نہیں نوکری دینے والے بنیں، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 11:45pm گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا تجوری ہائٹس کی ملکیت سے انکار تجوری ہائٹس سے میرا یا میرے خاندان کے کسی فرد کا کوئی تعلق نہیں، گورنر سندھ
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 07:55pm کیا گورنر سندھ کو ہٹایا جا رہا ہے ؟ کامران ٹیسوری کا صحافیوں سے دلچسپ مکالمہ گورنر ہاؤس میں بیٹھ کر ایسی باتیں نہیں کی جاتیں، فیصلہ وزیر اعظم کا ہوگا، وزیراعلی سندھ
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 10:17pm کیا گورنر سندھ تبدیل ہونے والے ہیں ؟ نئے گورنر کو مبارک باد کے پیغامات بھیجے جانے لگے ، آج نیوز سےگفتگو بھی کی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2024 09:07am پیپلزپارٹی اور دیگر جماعتوں کو دعوت ہے امن کےلیے معاہدہ کریں، گورنر سندھ کراچی کا امن و سکون گزشتہ 6 ماہ میں خراب ہوا، میئر کراچی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 06:48am کراچی کے بعد حیدرآباد، نوابشاہ، سکھر، لاڑکانہ میں آئی ٹی کلاسز شروع ہونگی، گورنر سندھ گورنر سندھ کا 50 ہزار بچوں کو اے آئی اور آٹومیشن سمیت دیگر کورسز مفت میں کروانے کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 09:20pm کور کمانڈر کراچی کی گوادر میں زخمی ہونے والے سپاہیوں سے عیادت گورنر سندھ نے شہید لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 06:45pm گورنرسندھ کی نجی اسپتال آمد، نصیر سومرو کی عیادت کی نصیرسومروکی دیکھ بھال میں کوئی کسرنہیں چھوڑی جائے گی، گورنر
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 11:57pm مریم نواز، مراد علی شاہ اور کامران ٹیسوری کی شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد وزیر اعلیٰ پنجاب کا منتخب وزیراعظم پاکستان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
پاکستان شائع 28 فروری 2024 07:04pm گورنر سندھ وعدہ معاف گواہ بن جائیں، حافظ نعیم کا مبینہ آڈیو لیکس پر ردعمل کامران ٹیسوری انتخابی بے ضابطگی، جعلی مینڈیٹ اور حقائق قوم کے سامنے پیش کریں، حافظ نعیم
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 05:09pm مصطفیٰ کمال کے بعد کامران ٹیسوری کی مبینہ آڈیو بھی آگئی '،اس حکومت کے ساتھ جا کر بیٹھ رہے ہیں جسے گالیاں ہی پڑنی ہیں،اور یہ سلسلہ شروع بھی ہوگیا ہے۔'
پاکستان شائع 23 فروری 2024 07:38pm سیاسی نہیں، قومی مفادات ترجیح ہیں، ایم کیو ایم، ن لیگ ملاقات میں اتفاق شہبازشریف سے چوہدری سالک اور علیم خان کی بھی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 02:13pm گورنر کا کرائے پر رہنے والوں کو مفت پلاٹس دینے کا اعلان جس کی موٹر سائیکل چھن جائے گورنر ہاؤس اس کو فراہم کرے گی، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 09:42am گورنر کا مفت موبائل فونز اور موٹرسائیکلیں تقسیم کرنے کا اعلان اگر آپ بھی ان افراد میں شامل ہیں تو فوراً گورنر ہاؤس پہنچیں
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر جزوی عملدرآمد، 39 پی ٹی آئی اراکین کا نوٹیفیکیشن، سپریم کورٹ سے مزید رہنمائی لینے کا فیصلہ