میوہ شاہ قبرستان کراچی کے سب سے بڑے ”ائیرپورٹ“ میں تبدیل ایک ہوائی جہاز نے اپنے ایندھن کی اقسام بھی بتا دیں۔ شائع 29 اپريل 2023 05:18pm
کراچی، محکمہ بلدیات کا نالوں کی صفائی کیلئے1ارب روپے کا مطالبہ گزشتہ سال نالوں کی صفائی کیلئے 63 کروڑدے چکے، محکمہ خزانہ شائع 29 اپريل 2023 03:56pm
عمران خان کو دھمکیاں: مریم اور رانا ثناء کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عدالت نے سماعت 13 مئی تک ملتوی کردی شائع 29 اپريل 2023 01:37pm
پاکستان آنے والے چار مسافروں میں منکی پاکس کی تصدیق نہ ہوسکی مسافروں کے ان نمونوں میں منکی پاکس کی تصدیق نہیں ہوئی، لیبارٹی رپورٹ شائع 28 اپريل 2023 07:33pm
یو اے ای نے کراچی میں بڑا ویزا سینٹر کھول دیا مجھے یقین ہے کہ یہ مرکز یو اے ای میں روزگار کی کھڑکی ہے، وزیراعلیٰ سندھ شائع 28 اپريل 2023 06:02pm
ٹیسٹ منفی، کراچی میں منکی پاکس کا مشتبہ کیس چکن پاکس نکلا مریض میں اب تک منکی پاکس کی کوئی علامت ظاہر نہیں ہوئی، دائریکٹر این آءی سی ایچ اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 10:38pm
شارع فیصل، نرسری کے قریب عمارت کی چھت پر لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے اپ ڈیٹ 28 اپريل 2023 01:05pm
کراچی، لیاری میں منکی پاکس کا مشتبہ کیس رپورٹ بچے میں علامات منکی پاکس جیسی ہیں، اسپتال ذرائع اپ ڈیٹ 28 اپريل 2023 01:14pm
کراچی میں قبرستان انتظامیہ کا خواجہ سرا کی لاش کی تدفین سے انکار مسجد انتظامیہ خواجہ سرا کی نماز جنازہ ادا کرنے سے بھی انکاری شائع 27 اپريل 2023 05:15pm
پی ٹی آئی کراچی کا مردم شماری میں کم گنتی کیخلاف احتجاج کا شیڈول تیار کل شہر کے تمام اضلاع میں احتجاجی کیمپس لگائے جائیں گے شائع 27 اپريل 2023 02:08pm
کراچی، ائیرپورٹ کے قریب متعدد تن آور درختوں کو کاٹ دیا گیا درختوں کے کاٹنے پرشہریوں کا شدید ردعمل سامنے آگیا شائع 26 اپريل 2023 02:51pm
کراچی: راہ چلتی خاتون نے ڈاکوؤں کو فرار ہونے پرمجبور کردیا، ویڈیو وائرل سوشل میڈیا صارفین خاتون کی بہادری کو سراہ رہے ہیں شائع 26 اپريل 2023 09:49am
محکمہ موسمیات نے کراچی میں موسلادھار بارش کی تردید کردی شہرمیں اربن فلڈنگ سے متعلق چلنےوالی خبریں بے بنیاد ہیں، سردارسرفراز اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 04:47pm
ٹھٹھہ: لرننگ لائسنس رکھنے والا ٹرک ڈرائیور 9 جانیں جانے کا سبب بن گیا ٹھٹھہ پولیس نے فرارٹرک ڈرائیورکو گرفتارکرلیا اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 12:34pm
فیکٹ چیک: کیا سری لنکا پاکستان کو دو ہاتھی تحفے میں دے رہا ہے؟ 'حکومت پاکستان نے ایسی کوئی درخواست نہیں کی تھی' شائع 25 اپريل 2023 03:09pm
سندھ میں ٹول پلازہ پر خفیہ کیمرے نصب کرنے اور مجرموں کے سر کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ نے منظوری کیلئے سندھ کابینہ کا اجلاس 27 اپریل کو 2 بجے طلب کرلیا شائع 25 اپريل 2023 02:19pm
ایم کیوایم کے اہم اراکین قومی وصوبائی اسمبلی نے اپنا استعفٰی رابطہ کمیٹی کو دے دیا ایم کیوایم کا وفد وزیراعظم سے ملاقات کرے گا اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 09:01am
عمران خان کے انٹرویو میں خطرناک انکشافات ہیں، سوموٹو نوٹس ہونا چاہیئے، شرجیل میمن عمران خان سے چھپ کر ملاقات کرنے والے احتیاط کریں، مرتضیٰ وہاب اپ ڈیٹ 25 اپريل 2023 02:16pm
گوادر کے سمندر میں طغیانی کا خدشہ، ماہی گیروں کے لئے الرٹ جاری ملک کے بیشتر علاقوں کا موسم کیسا رہے گا شائع 25 اپريل 2023 10:52am
کراچی، عید کے تیسرے روزناشتے کیلئے حلوہ پوری کی دکانوں کا رُخ کراچی والے ٓکسی بھی ایسے موقع کو ہاتھ سے جانے نہیں دیتے جو یادگارہو اپ ڈیٹ 24 اپريل 2023 04:01pm
شدید گرمی کے بعد کراچی میں بارشوں کی پیشگوئی شہر میں آج سال کا گرم ترین دن ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات شائع 23 اپريل 2023 01:37pm
گورنر ہاؤس کراچی میں عوام کے لئے ڈنر اور قوالی کا اہتمام مرحوم امجد صابری کے صاحبزادے والد کا کلام سنا کر سماں باندھ دیا شائع 23 اپريل 2023 09:20am
کراچی میں عید منانے شہریوں کی بڑی تعداد سی ویو پہنچ گئی سمندر جیسی نعمت کی صفائی کا خیال رکھیں تو آلودگی کو شکست دی جاسکتی ہے، انتظامیہ شائع 22 اپريل 2023 04:39pm
کراچی میں شارع فیصل پر 2 گاڑیاں ٹکراگئیں، ایک خاتون جاں بحق ایک گاڑی فٹ پاتھ پرچڑھ گئی جبکہ دوسری گاڑی فت پاتھ سے ٹکرائی اپ ڈیٹ 22 اپريل 2023 02:58pm
اسکردو میں گاڑی سڑک کنارے بیٹھے بچوں پر چڑھ دوڑی، 3 بچے جاں بحق کراچی، بلوچستان اور کالا باغ میں بھی ٹریفک حادثات ہوئے شائع 22 اپريل 2023 01:03pm
کراچی کے چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی نور جہاں چل بسی ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان نے ہتھنی کی موت کی تصدیق کردی اپ ڈیٹ 22 اپريل 2023 01:11pm
ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے ملک کے چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات اپ ڈیٹ 22 اپريل 2023 10:54am
کراچی سمیت سندھ بھر میں عیدالفطر کے موقع پر سیکیورٹی پلان ترتیب ساڑھے 33 ہزار سے زائد اہلکار سیکیورٹی پر تعینات شائع 21 اپريل 2023 04:09pm
کراچی کے شہریوں کی آنکھوں سے اوجھل جزیرہ جزیرے پر تقریبا 20 سے 30 ہزار غریب ماہی گیر آباد ہیں شائع 21 اپريل 2023 03:39pm
کراچی: بوہری برادری آج عیدالفطر منارہی ہے طاہری مسجد میں بوہری برادری نے نمازعید ادا کی شائع 21 اپريل 2023 10:47am