حسان نیازی کراچی مقدمے میں رہا، پشاور کی عدالت میں پیش ہونے کا حکم متعلقہ عدالت نے حسان نیازی کو کیس سے ڈسچارج کردیا ہے، سندھ ہائیکورٹ اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 11:02pm
کراچی میں تیزاب گردی کے بڑھتے واقعات، خطرناک مائع کی فروخت کھلے عام جاری تیزاب ایک انتہائی مہلک ہتھیار ہے جو پل بھرمیں زندگی چھین لیتا ہے یا پھر عمر بھر کا روگ لگادیتا ہے۔ شائع 29 مارچ 2023 08:32pm
ایم ڈی اے میں بد انتظامی اور قبضے کا انکشاف، آڈٹ رپورٹ جاری ایم ڈی اے 34 کروڑ 10 لاکھ روپے کا ریکارڈ آڈٹ کے لئے پیش نہیں کر سکا، رپورٹ شائع 29 مارچ 2023 07:35pm
کراچی، باہمت نوجوان نے ہاتھوں سے محرومی کو مجبوری بننے نہ دیا نوجوان کم عمری میں ہی توتیز دھارمشین سے دونوں ہاتھ کٹوا بیٹھا تھا شائع 29 مارچ 2023 02:34pm
لاپتہ افراد بازیابی کیس: آئی جی سندھ سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری سندھ ہائیکورٹ نے فریقین سے آئندہ سماعت کیلئے جواب طلب کرلیا شائع 29 مارچ 2023 10:30am
شہباز گل کے خلاف کراچی میں درج مقدمہ منسوخ میمن گوٹھ تھانے میں درج مقدمے کی رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں جمع شائع 29 مارچ 2023 10:13am
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 75 فیصد علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا اپ ڈیٹ 29 مارچ 2023 08:32am
گیس فیلڈ میں فنی خرابی، آدھے سے زیادہ کراچی گیس سے محروم ایس ایس جی سی کو 300 ایم ایم سی ایف ڈی سے زائد کمی کا سامنا شائع 28 مارچ 2023 11:34pm
محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں پھربارش کی نوید سُنادی کراچی کا موسم آج بھی گرم رہے گا شائع 28 مارچ 2023 11:14am
کراچی میں لوٹ مار کا ملزم پی ٹی آئی کا بلدیاتی امیدوار نکلا بلدیہ ٹاؤن میں واردات کے دوران ملزم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 11:25am
گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ کا دورہ فوڈ اسٹریٹ پر گورنر سندھ کو اپنے درمیان دیکھ کر شہری حیران شائع 28 مارچ 2023 08:52am
پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے رکن عبیدالرحمان کے گھر پر پولیس کا چھاپہ پولیس نے پی ٹی آئی رکن کی عدم موجودگی پر بھائی مدثر کو گرفتار کرلیا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 08:58am
کراچی سمیت سندھ بھرکے مختلف اضلاع میں بارش کی پیشگوئی گرج چمک کے ساتھ تیز آندھی اور کچھ علاقوں میں ژالہ باری بھی متوقع ہے۔ شائع 27 مارچ 2023 10:42pm
کراچی، سستے پھلوں کا انوکھا اسٹال، 2 کلو پھل کے پیکٹ کی قیمت 20 روپے شہریوں کا کہنا ہے ہوشربا مہنگائی میں سستے پھل عظیم نیکی ہے شائع 27 مارچ 2023 02:38pm
شہر قائد میں آئندہ 3 روز تک تیز دھوپ رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات گرمی کی شدت مزید بڑھے گی شائع 27 مارچ 2023 12:17pm
پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور اچانک دبئی روانہ سابق وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال بھی فریال تالپور کے ہمراہ روانہ ہوئے شائع 27 مارچ 2023 10:54am
حسان نیازی کے خلاف کراچی میں بھی بغاوت کا پرچہ کٹ گیا مقدمہ شہری محمد اقبال کی مدعیت درج کیا گیا اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 08:54am
عباسی شہید اسپتال: سیکیورٹی کی فراہمی کیلئے ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج ساتویں روز میں داخل ڈاکٹرز کا او پی ڈیز کا بھی بائیکاٹ شائع 26 مارچ 2023 02:42pm
ذوالفقار مرزا سمیت 24 افراد 8 سال بعد بری 8 سال کے طویل عرصے میں سرکاری وکیل عدالت میں شواہد پیش نہ کرسکے شائع 25 مارچ 2023 07:26pm
کراچی، زیرتعمیر فیکٹری کی چھت گرنے سے 9 افراد دب گئے ملبے میں دبے 8 افراد کونکال لیا گیا شائع 25 مارچ 2023 03:36pm
سندھ بھر میں میت گاڑی سروس شروع کرنے کا فیصلہ صوبے کے 29 اضلاع میں 25 میت گاڑیاں فراہم کردی گئیں اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 02:29pm
کراچی: ،طارق روڈ اوردھورا جی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،دوسرا زخمی کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں تھم نہ سکیں شائع 25 مارچ 2023 12:32pm
وزیراطلاعات سندھ کا انفارمیشن کال سینٹر قائم کرنے کا اعلان تمام صوبائی محکمے انفارمیشن کال سینٹر سے منسلک ہوں گے، شرجیل میمن شائع 25 مارچ 2023 11:09am
رمضان کا پہلا جمعہ: ایڈیشنل آئی جی کی حفاظتی اقدامات کو انتہائی ٹھوس بنانے کی ہدایت لاپرواہی کوتاہی پرسخت قانونی و محکمہ جاتی کارروائی کی جائے گی، جاوید عالم اوڈھو شائع 24 مارچ 2023 12:51pm
کراچی ٹریفک حادثہ: 2 بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق، 12 زخمی حادثے کا شکار کوچ کراچی سے بھاولپور جارہی تھی شائع 24 مارچ 2023 12:04pm
چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی، اعداد و شمار جاری ملک کے بیشتر مقامات پر بادلوں کا راج برقرار اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 10:04am
کراچی: گھر میں گیس لیکج سے دھماکا، ایک شخص زخمی دھماکے سے عمارت ایک حصہ گرگیا شائع 24 مارچ 2023 08:38am
کراچی میں ہلکی اور تیز بارش کے باعث موسم خو شگوار رواں ہفتے ملک کے بیشترعلاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان اپ ڈیٹ 23 مارچ 2023 01:53pm
کراچی: جہانگیر روڈ کا تعمیراتی کام عوام کیلئے سر درد بن گیا سڑک کام تو شروع کردیا لیکن انتہائی سست روی کا شکار شائع 22 مارچ 2023 03:22pm