کے پی او حملے میں ملوث دہشتگرد دوسرے حملے کی پلاننگ کررہے تھے، شرجیل میمن حملے میں استعمال اسلحہ ٹانک سے منگوایا گیا، صوبائی وزیراطلاعات شائع 13 مارچ 2023 03:42pm
کراچی پولیس آفس پر حملے کا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے خود کش جیکٹس اور اسلحہ بھی برآمد شائع 13 مارچ 2023 09:10am
بھارتی ایئرلائن کے طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ لینڈنگ پرواز میں موجود ایک مسافر کی طبیعت خرابی کےباعث کی گئی شائع 13 مارچ 2023 08:25am
کراچی: شارع فیصل پر واقع 16 منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا آگ عمارت کے فرنٹ حصہ پر لگی، سیکیورٹی گارڈ نے پہلی منزل سے کود کر جان بچائی شائع 12 مارچ 2023 11:45am
کراچی دو دریا کے قریب سرکاری گاڑی کو خوفناک حادثہ، ڈرائیور جاں بحق حادثے کی شکار گاڑی کلکٹر کسٹمز فیصل بخاری کی ہے، پولیس حکام شائع 11 مارچ 2023 08:26pm
ادارہ ترقیات کراچی میں اربوں روپے کی کرپشن اور بے قاعدگیاں کے ڈی اے کی ٹیکس وصولی میں ناکامی پر ادارے کو 14 کروڑ 63 لاکھ سے زائد کا نقصان شائع 11 مارچ 2023 06:31pm
کراچی: گھر بیٹھ کر نوکری کرنے والے 17 پولیس اہلکار برطرف اہلکاروں کو مردم شماری عملے کی سیکیورٹی پر تعینات کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 11 مارچ 2023 11:21am
جماعت اسلامی کا کراچی کی 10 مرکزی شاہراہوں پر دھرنا دینے کا اعلان 11 یوسیز میں الیکشن نہ کرانے پر شہر جام کرنے کی دھمکی شائع 11 مارچ 2023 08:55am
کراچی کی غریب آباد فرنیچر مارکیٹ میں آگ لگنے سے درجنوں دکانیں جل گئیں فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیوں نے آگ بجھانے میں حصہ لیا، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شائع 11 مارچ 2023 08:44am
کراچی: بدفعلی کے بعد قتل ہونیوالے بچے کی نماز جنازہ ادا کردی گئی قتل کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج، ابتدائی رپورٹ تیارکرلی اپ ڈیٹ 11 مارچ 2023 02:50pm
ایم کیو ایم نے باغ جناح جلسے کی تاریخ تبدیل کردی 19 مارچ کو باغ جناح میں ہونے والا جلسہ اب 18 مارچ کو ہوگا، ایم کیو ایم ذرائع شائع 10 مارچ 2023 07:56pm
کراچی: ماڑی پور رڈ پر تیزرفتار ٹریلرکئی گاڑیوں پرچڑھ دوڑا ٹریلرکی بریک فیل ہوگئی تھی، ڈرائیور جائے حادثہ سے فرار شائع 10 مارچ 2023 03:32pm
کیماڑی میں زہریلی گیس سے اموات کا کیس: ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع سندھ ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت 28 مارچ کو ہے، وکیل ملزمان شائع 10 مارچ 2023 02:38pm
خالد رضا قتل کیس کی تفتیش میں ڈرامائی موڑ، موت کا وقت بتانے کیلئے پارسل بھیجا گیا تھا ماہرتعلیم سید خالد رضا کے قتل کی تفتیش میں ہوش ربا انکشافات شائع 10 مارچ 2023 01:26pm
گلشن اقبال، کوچنگ سینٹرمیں نوجوان کوقتل کرنے والےملزمان تاحال گرفتار نہ ہوئے قتل کا واقعہ 2 ماہ قبل پیش آیا تھا اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 10:12am
کراچی میں پارہ چڑھ گیا، محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت کتنے ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا شائع 10 مارچ 2023 09:05am
سندھ کابینہ نے کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ بند کرنے کی منظوری دے دی بقیہ رقم سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر پرخرچ کرنے کی منظوری شائع 09 مارچ 2023 01:08pm
کراچی، غیرملکی کلائنٹس کے سیکیورٹی انتظامات نہ کرنے پر فیکٹری سیل فیکٹری مالکان کو سیکیورٹی بڑھانے کی ہدایت کی تھی شائع 08 مارچ 2023 12:57pm
نسلہ ٹاور کیس میں اہم پیشرفت، 18 سے زائد ملزمان پر فرد جرم عائد اینٹی کرپشن حکام اور گواہان کو نوٹس جاری شائع 07 مارچ 2023 01:02pm
الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی انتخابات کے سرکاری نتائج کا نوٹیفکیشن جاری کردیا 246 میں سے 215 یونین کونسل کے حتمی نتائج کا اعلان شائع 07 مارچ 2023 11:30am
محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج موسم دن بھر گرم رہنے کی پیشگوئی کردی بارش سے متعلق بھی محکمہ موسمیات نے وضاحت کردی شائع 06 مارچ 2023 09:19am
کراچی، مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار کا اہم کمانڈر زخمی حالت میں گرفتار ملزم نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی تھی شائع 06 مارچ 2023 08:50am
کراچی: مردم شماری پر ماموراستاد کو لوٹنے کے واقعہ کا مقدمہ درج متاثرہ عملہ کام ختم کر کے گھر روانہ ہو رہے تھے، ایس ایس پی شائع 06 مارچ 2023 08:40am
کراچی، ٹرک کی ٹکر سے 3 موٹر سائیکل سوار جان کی بازی ہارگئے لانڈھی مرتضی چورنگی کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آٰیا شائع 05 مارچ 2023 08:30am
گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے، چار کارٹنز میں موجود کروڑوں کا کیش معمولی پیٹی تک کیسے پہنچا رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی کا ڈراپ سین۔ شائع 04 مارچ 2023 05:46pm
مائی کراچی نمائش کے دوسرے روز بھی شہریوں کی بھر پور انداز میں شرکت 2 سال بعد سجنے والی نمائش میں 300 سے زائد ملکی و غیر ملکی اسٹالز لگائے گئے شائع 04 مارچ 2023 03:56pm
کراچی میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا زخمی خاتون کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا شائع 04 مارچ 2023 12:52pm
کراچی، اورنگی ٹاؤن شہریوں کے تشدد سے مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگیا ہلاک مبینہ ڈاکو کے دیگر دو ساتھی فرار ہوگئے، پولیس شائع 04 مارچ 2023 09:50am
کراچی: نادرن بائی پاس افغان کٹ کے قریب ٹینکرکو حادثہ، ہزاروں لیٹر ڈیزل بہہ گیا ٹینکر کوئٹہ سے کراچی آرہا تھا، پولیس شائع 04 مارچ 2023 09:28am