سندھ میں آٹا بحران کا خدشہ ٹل گیا، حکومت کے فلور ملز سے مذاکرات کامیاب فلورملزایسوسی ایشن کاہڑتال ختم کرنے کااعلان شائع 03 مارچ 2023 09:02pm
کراچی میں اسپیشل سکیورٹی یونٹ کی کارروائی، دو بھتہ خور گرفتار ملزم کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے جو بظاہر واٹر ٹینکر کا کام کرتے تھے، ایس ایس پی ایس ایس یو شائع 03 مارچ 2023 06:06pm
کراچی، بریانی دینے کے بہانے لڑکی گھر سے قیمتی سامان لوٹ کر فرار لڑکی نے ساتھیوں کے ہمراہ پورے گھرکا صفایا کردیا اپ ڈیٹ 03 مارچ 2023 03:13pm
کراچی، ڈیفنس فیز6 کے مکان میں آگ لگ گئی فائربریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف شائع 03 مارچ 2023 12:22pm
ایک کپ سے زیادہ چائے پینے والوں کیلئے اچھی خبرسامنے آگئی زیادہ چائے پینے سے کیا ہوگا، آپ جان کر حیران ہوجائیں گے شائع 02 مارچ 2023 03:34pm
کراچی، ریپ کے بعد قتل کی جانیوالی بچی کا قاتل گرفتار، ملزم پڑوسی نکلا امید ہے حکومت ملزمان کو سزا دلوئی گی، والد شائع 02 مارچ 2023 01:46pm
ماڑی پور میں کپڑے کے گوام میں آگ لگ گئی فائربریگیڈ کی 3 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں شائع 02 مارچ 2023 11:10am
کراچی میں نجی کمپنی کی بس کا بریک فیل ہوگیا، 10 گاڑیوں کو روند ڈالا حادثے مین کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شائع 02 مارچ 2023 10:18am
کراچی: اسٹیل ٹاؤن سے لاپتہ 5 سالہ بچی کی لاش مل گئی ایس ایس پی سے مذاکرات کے بعد لواحقین کااحتجاج ختم اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 11:25am
کراچی میں ڈیجیٹل مردم شماری کا عمل حکومتی توجہ کے باعث سست روی کا شکار کراچی میں مردم شماری کے پہلے روز 20 فیصد بھی کام نہ ہوسکا، ذرائع اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 12:10am
ہیپی برتھ ڈے لالا: شاہد آفریدی کی سالگرہ ٹاپ ٹرینڈ بن گئی فالوورز کی پسندیدہ کھلاڑی کو مبارکباد اورنیک خواہشات کااظہار شائع 01 مارچ 2023 01:58pm
کراچی، شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل، بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ درج مقتولہ تین بچوں کی ماں تھی شائع 01 مارچ 2023 01:46pm
کراچی میں آئندہ چند روز کے دوران گرمی بڑھنے کا امکان محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا شائع 01 مارچ 2023 01:02pm
پنک پیپلز بس سروس دو نئے روٹس پر چلانے کااعلان سندھ حکومت نےخواتین کیلئے اس بس سروس کا آغازگزشتہ ماہ کیا تھا اپ ڈیٹ 01 مارچ 2023 03:29pm
کراچی، کیمیکل فیکٹری میں لگی آگ کئی گھنٹے بعد بجھا دی گئی آگ بالائی منزل پر بنے گودام میں لگی تھی شائع 01 مارچ 2023 09:51am
کراچی میں رینجرز اور پولیس کی کارروائی، 4 ملزمان گرفتار ملزمان چوری، ڈکیتی اور غیرقانونی اسلحہ سپلائی کرنے میں ملوث ہیں شائع 01 مارچ 2023 09:18am
کیماڑی میں ہلاکتیں: تحقیقاتی ٹیم کی تحریری رپورٹ عدالت میں پیش تمام فیکٹریز سیفٹی پروٹوکول کے بغیر چلائی جارہی تھیں، رپورٹ شائع 28 فروری 2023 03:52pm
کراچی میں 10 ہزار سیف سٹی کیمروں میں سے ایک بھی نصب نہ ہو سکا سندھ اسمبلی میں بجٹ کی سہ ماہی رپورٹ میں انکشاف شائع 28 فروری 2023 02:49pm
عمران خان کب نااہل ہوں گے؟ منظور وسان نے پیشگوئی کردی منظوروسان کی عمران خان کے حوالے سے اہم پیشگوئی شائع 28 فروری 2023 01:11pm
پی ٹی آئی کی کراچی میں 16 مارچ کو ضمنی الیکشن روکنے کی درخواست مسترد عدالت نے الیکشن کمیشن، اسپیکر و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا شائع 28 فروری 2023 12:16pm
برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ سے متعلق کیس کا تحریری حکم نامہ جاری برنس روڈ کی بندش کا ضلعی انتظامیہ کے دونوں نوٹیفکیشن کالعدم قرار شائع 28 فروری 2023 09:47am
کراچی: پی پی کاگڑھ سمجھے جانے والے لیاری کے مکینوں کا پارٹی دفترپرحملہ مشتعل مظاہرین نے آفس میں رکھی کرسیاں اور دیگرسامان توڑ دیا شائع 28 فروری 2023 09:15am
ماہر تعلیم خالد رضا کے قتل کا مقدمہ کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کو بھجوانے کا فیصلہ دہشتگردی کا معاملہ سامنے آنے پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے، پولیس حکام اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 12:59pm
سندھ ہائیکورٹ کی لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت عدالت نے صوبائی، وفاقی حکومتوں سے جواب طلب کرلیا شائع 27 فروری 2023 09:41am
کراچی، بیشترتاجر تنظیموں کا آج کاروبار کھلا رکھنے کا اعلان مہنگائی، بے روزگاری کے خلاف ٹی ایل پی نے ہڑتال کی کال دی تھی اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 09:58am
کراچی کے مختلف علاقوں میں رات دس بجے تک گیس بندش کا اعلان کراچی میں صبح 8 سے رات 10 بجے تک گیس کے پریشر میں کمی ہوگی یا فراہمی بند ہوگی۔ شائع 26 فروری 2023 05:11pm
ایم کیو ایم کا عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کراچی باغ جناح میں جلسہ کرنے پر غور اپ ڈیٹ 26 فروری 2023 01:47pm
کراچی کے باڑوں میں غیرمقامی ڈکیتوں کی موجودگی کا انکشاف 2 ماہ میں7 ڈیری فارمرز کے مویشی اسلحہ کے زور پر چھینے گئے اپ ڈیٹ 26 فروری 2023 04:51pm
کراچی، زیرِتعمیر عمارت کا بالائی حصہ گرگیا، گورنر سندھ نے رپورٹ طلب کرلی عمارت کو ایک ہفتہ قبل مکان تعمیر کیا گیا تھا شائع 26 فروری 2023 10:05am
کراچی: پولیس کی گاڑی کی ٹکرسے بچہ جاں بحق، خاتون اور 2 بچے زخمی حادثہ سپرہائی وے جمالی پل کے قریب پیش آیا شائع 25 فروری 2023 03:31pm