کراچی: 7 سالہ بچی کو ریپ کے بعد قتل کرنیوالے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور بچی کواغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا گیا شائع 10 فروری 2023 02:14pm
کراچی: نادرن بائی پاس اسکیم 33 میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2ملزم زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اوردستی بم برآمد شائع 10 فروری 2023 01:43pm
کراچی: مالکن کا گھریلو ملازمین پرتشدد، ایک لڑکا جاں بحق، دوسرا زخمی گلشن اقبال تھانہ میں مقدمہ درج، ملزمہ گرفتار اپ ڈیٹ 10 فروری 2023 01:13pm
کراچی: بہو بیٹے کے ہاتھوں ستائی ڈیفنس کی خاتون عدالت پہنچ گئی 74 سالہ خاتون ڈیفنس 5 کے گھر کی قانونی مالکن ہیں، وکیل شائع 10 فروری 2023 12:33pm
کراچی جناح اسپتال کے گائنی وارڈ سے حاملہ خاتون لاپتہ دوپہر 2 بجے خاتون گائنی وارڈ گئی لیکن واپس نہ آئی، اہلخانہ اپ ڈیٹ 10 فروری 2023 10:24am
کے الیکٹرک: بجلی کے فی یونٹ میں 10 روپے 80 پیسے کمی کی منظوری کے الیکٹرک نے 10.26 روپے کمی کی درخواست کی تھی۔ شائع 09 فروری 2023 09:19pm
کراچی پاپوش نگر قبرستان سے انسانی اعضا ملنے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا گذشتہ روزقبرستان سے انسانی دھڑ،بازو ملے تھے، پولیس شائع 09 فروری 2023 11:37am
کراچی: 2 پولیس مقابلوں میں ایک ڈاکو ہلاک، 5 گرفتار ملزمان سے 17 موبائل فونز، 3 پستول اور موٹر سائیکل برآمد شائع 09 فروری 2023 09:07am
کراچی سرسید تھانے کی حدود سے اغوا ہونیوالے نوجوان کا مقدمہ درج کرلیا گیا میرا بیٹا گاڑیوں کا کاروبار کرتا ہے،مقدمے کا متن شائع 08 فروری 2023 03:37pm
سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے 1.5 بلین ڈالر کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو 500 ملین ڈالرز متاثرین کے گھروں کی تعمیر پر خرچ ہوں گے، وزیر خارجہ شائع 08 فروری 2023 02:04pm
کراچی کے پاپوش نگر قبرستان میں شاپنگ بیگ سے انسانی دھڑ برآمد انسانی دھڑبرآمد ہونے پرخوف وہراس پھیل گیا شائع 08 فروری 2023 01:17pm
فاروق ستار نے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ایم کیو ایم رہنما ںے این اے 242 اور 256 پر کاغذات نامزدگی جمع کرائے اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 01:22pm
سندھ کے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا اعلان جنرل انڈسٹریز اور کیپٹو پاور کے لئے 12 فروری کو گیس بند ہوگی شائع 08 فروری 2023 11:58am
کراچی فشری کے قریب لانچوں میں لگنے والی آگ پرقابوپالیا گیا آگ سے 2 لانچیں جل کر خاکستر اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 09:02am
کراچی: 24 گھنٹوں میں 144 اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں رپورٹ، 142 ملزمان گرفتار شہر قائد میں 50 موبائل اور نقدی چھیننے کی وارداتیں رپورٹ ہوئیں، پولیس رپورٹ اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 12:13am
کراچی: لیاری گینگ وار کمانڈر کے قریبی رشتہ دار سمیت 4 ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتیوں میں ملوث ہیں شائع 07 فروری 2023 09:45am
کراچی: فلم شوٹنگ کے دوران عملے پر حملے کا مقدمہ درج، 3 ملزمان گرفتار کچھ مسلح لوگوں نے شوٹ کے دوران آکر حراساں کیا، اداکارہ حرا مانی اپ ڈیٹ 07 فروری 2023 01:12am
سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کراچی سے گرفتار خدشہ ہے محمد خان بھٹی کو بھی لاپتہ نہ کردیا جائے، پرویز الٰہی شائع 06 فروری 2023 10:01pm
کراچی میں شہریوں نے مبینہ ڈاکوؤں کو تشدد کرکے زندہ جلا دیا جھلسنے والے دونوں مبینہ ڈاکو دم توڑ گئے شائع 04 فروری 2023 08:50pm
کراچی پولیس نے دہشتگردی کی منصوبہ بندی ناکام بنادی آپریشن میں 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا شائع 04 فروری 2023 03:12pm
ایم کیو ایم نے گورنر سندھ کی تبدیلی سے متعلق خبر کی تردید کردی سندھ کے بڑے عہدے یعنی گورنر شپ پر بڑی تبدیلی کا امکان ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 11:27pm
بتایا جائے صوبے میں رینجرز کو کیا اختیارات حاصل ہیں؟ - چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عدالت نے رینجرز کے اختیارات سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرلی اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 01:23pm
خاتون نے بزرگ ڈی ایس پی ٹریفک کو تھپڑ رسید کردیا، مقدمہ درج خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرایا جارہا ہے، ذرائع ٹریفک پولیس اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 07:43pm
شادی ہال کے مالک کو اضافی رقم وصول کرنا مہنگا پڑگیا شادی ہال مالک نے ایک لاکھ 80 ہزار روپے اضافی رقم وصول کی تھی شائع 02 فروری 2023 03:57pm
بہترین سہولیات کیساتھ کراچی کا سب سے سستا اسکول فیس کم ہونے کے باجود پڑھائی بھی بہترین ہے، طلبا شائع 02 فروری 2023 02:43pm
پاکستان میں ہائیڈل پاور سے 60 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نے نیو کلیئر پاور پلانٹ کے تھری کا افتتاح کردیا شائع 02 فروری 2023 01:52pm
کراچی میں ہندو لڑکی پر تیزاب پھینکنے والا گرفتار متاثرہ خاتون اور ملزم ایک ہی علاقے کے رہائشی ہیں، پولیس شائع 02 فروری 2023 12:01am
کراچی میں اندھی گولی لگنے سے معصوم بچی جاں بحق بچی دو روز جناح اسپتال میں زیر علاج رہ کر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئی شائع 01 فروری 2023 05:05pm
کراچی، معروف بزنس مین کی گاڑی پرفائرنگ سے 2 افراد زخمی واقعہ سائٹ ایریا کے قریب پیش آیا اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 02:49pm
سی ویو سے خاتون ڈاکٹر کی لاش ملنے کے کیس میں گواہ کا بیان قلمبند مقدمے کی مزید سماعت7 فروری تک ملتوی شائع 01 فروری 2023 11:23am