کراچی: 9 مئی کو ٹرک جلانے والا ملزم قانون کی پکڑ میں آگیا عمران خان کی گرفتاری پر مشتعل افراد نے سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچایا تھا شائع 21 مئ 2023 03:36pm
کراچی میں۔ تحریک انصاف کا دفتر ختم کرنے پر سیاسی کارکنوں میں تصادم ہوائی فائرنگ کے باعث علاقے میں خوف پھیل گیا اپ ڈیٹ 21 مئ 2023 10:20am
کراچی میں عمران خان کرکٹ گراؤنڈ سیل کردیا گیا گراونڈ کو خود ساختہ نام سے منسوب کرکے ذاتی مقاصد کے لئے استعمال کیا جا رہا تھا، ضلعی انتظامیہ شائع 20 مئ 2023 06:52pm
ہنگامہ آرائی کیس: عمران اسماعیل 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے سابق گورنر سندھ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 01:17pm
تحریک انصاف کا میئر کراچی کیلئے جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان پیپلزپارٹی میئر کراچی کے انتخابی عمل میں پری پول ریگنگ کر رہی ہے، پی ٹی آئی شائع 20 مئ 2023 12:21pm
کراچی: پولیس نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کا ڈیٹا جمع کرلیا پہلے مرحلے میں 92 افراد کی فہرست تیار اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 12:54pm
الیکشن کمیشن نے سندھ پولیس میں تقرریوں اور تبادلوں پر نوٹس لے لیا صوبائی الیکشن کمیشن کا آئی جی سندھ کو خط شائع 19 مئ 2023 09:09am
سندھ حکومت نے نگراں وزیراعلیٰ کیلئے دو ناموں پر غور شروع کردیا بجٹ پیش کرنے کے بعد نگراں حکومت کے لئےکام تیز کردیا جائے گا، ذرائع شائع 18 مئ 2023 07:06pm
مرتضی وہاب کو میئر کراچی بنانے کا فیصلہ، نثار کھوڑو کی تردید میڈیا میں چلنے والے ناموں میں کوئی صداقت نہیں، نثار کھوڑو اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 06:03pm
ہتھنی نور جہاں کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی کراچی چڑیا گھر کی بیمار ہتھنی گزشتہ ماہ چل بسی تھی شائع 18 مئ 2023 03:52pm
سندھ حکومت کا 9 مئی کے متاثرین کو نئی موٹرسائیکلیں دینے کا اعلان پی ٹی آئی دہشت گرد تنظیم بن چکی ہے، وزیر اطلاعات سندھ اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 01:03pm
فردوس شمیم نقوی کو کراچی سے سکھر جیل بھیج دیا گیا شوہر کی حالت اچھی نہیں ہے، وہ کینسر کے مریض ہیں، اہلیہ فردوس شمیم نقوی شائع 18 مئ 2023 08:39am
ہمارے پاس تمام لوگوں کو روزگار دینے کے وسائل نہیں، سعید غنی فوج سیاست میں مداخلت کرے گی تو مذمت کریں گے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں جی ایچ کیو کو آگ لگا دیں، پی پی رہنما شائع 17 مئ 2023 11:27pm
محکمہ ٹرانسپورٹ کی بس مالکان کو کرایوں میں فوری کمی کی ہدایت کرایوں میں کمی نہ کی گئی تو سخت کارروائی کی جائے گی، محکمہ ٹرانسپورٹ شائع 17 مئ 2023 07:57pm
کراچی: لاپتہ ہندو خاتون نے 6 بچوں سمیت اسلام قبول کرلیا ''تبدیلی مذہب'' کا سرٹیفکیٹ جاری شائع 17 مئ 2023 12:45pm
کراچی میں موسم شدید گرم، خشک رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات شہرمیں آئندہ 24 گھنٹے بارش کا امکان نہیں شائع 17 مئ 2023 10:24am
بلدیاتی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے حلف کی تاریخ کا اعلان لیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی نظام کے اگلے مراحل کا شیڈول جاری کردیا شائع 16 مئ 2023 11:44pm
غریب فرنیچرکہاں سے خریدے، جب غریب آباد فرنیچر مارکیٹ ہی مسمارکردی گئی یہ پورا آپریشن ڈپٹی کمشنرضلع وسطی طحہ سلیمی کی ہدایت پر ہوا، اسسٹنٹ کمشنر لیاقت آباد اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 12:20pm
سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے اپوزیشن لیڈر ہٹانے کیلئے بھاگ دوڑ شروع پی ٹی آئی کے چار ارکان منحرف، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے اپوزیشن لیڈر کی دوڑ میں آگے، ذرائع شائع 16 مئ 2023 05:16pm
وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ، لیاری میں فٹبال کھیلی مراد علی شاہ نے کرکٹ بھی کھیلی اور زور دار شاٹ لگائے شائع 16 مئ 2023 09:04am
کراچی میں علی زیدی کی رہائش گاہ کو سب جیل قرار دے دیا گیا اللہ کا شکر ہے سانس لے رہا ہوں، مجھے جیکب آباد لے جانا تھا، رہنما پی ٹی آئی شائع 16 مئ 2023 08:51am
پی ٹی آئی کا کراچی میں رینجرز چوکی کو آگ لگانے والے باپ بیٹے سے لاتعلقی کا اعلان ان باپ بیٹے کو کسی نے انتشار کے لئے پلانٹ کیا تھا، آفتاب صدیقی شائع 15 مئ 2023 06:59pm
حافظ نعیم الرحمان کا پی ٹی آئی گرفتار کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ سیاسی وابستگی کی بنیاد پر گرفتاری قابل مذمت ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی شائع 15 مئ 2023 06:07pm
پی ٹی آئی کے کتنے کارکنوں کو ضمانت ملی، کون بدستور قید عدالت نے فردوس شمیم نقوی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا شائع 15 مئ 2023 05:44pm
نیو کراچی، صبا سنیما کے قریب فائرنگ بچے سمیت 3 افراد زخمی فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی کے دوران پیش آیا شائع 15 مئ 2023 09:03am
کراچی: سُرجانی میں 3 بچے ندی کنارے کھیلتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق جاں بحق 3 بچوں میں سے 2 سگے بھائی ہیں شائع 15 مئ 2023 08:46am
سندھ حکومت کا کراچی میں واٹر پارک بنانے کا اعلان واٹر پارک سی ویو پر بنایا جائے گا، ناصر حسین شاہ شائع 14 مئ 2023 08:59pm
پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں جاری نرسری پر انصاف ہاؤس کے پاس احتجاج کرنے والی خواتین کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ اپ ڈیٹ 14 مئ 2023 09:47pm
ایس بی سی اے کا پورشن، اضافی منزلیں بنانیوالے افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ غیرتعمیرات میں ملوث افراد کو3 سال قید، 50ہزار روپے جرمانہ ہوگا شائع 14 مئ 2023 01:49pm
عمران کی گرفتاری پر رینجرز کی چوکی کو آگ لگانے والے باپ بیٹا گرفتار گرفتار ملزم نے اپنے جُرم پرمعافی مانگ لی اپ ڈیٹ 14 مئ 2023 07:27pm