غیر منتخب افراد کو میئر، چیئرمین بنانے کے قانون کیخلاف سماعت کی درخواست منظور الیکشن کمیشن اور ایڈووکیٹ جنرل کو 13 جون کیلئے نوٹسز جاری شائع 08 جون 2023 02:31pm
کراچی، بحیرہ عرب میں طوفان مزید شدت اختیار کرگیا محکمہ موسمیات کراچی طوفان کو مسلسل مانیٹر کر رہا ہے شائع 07 جون 2023 11:26pm
ایم کیو ایم نے بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے سے متعلق اپنی تجاویز پیش کردیں ہمیں اپنے ٹیکس کے نظام کو مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے، فاروق ستار شائع 07 جون 2023 10:05pm
بلدیہ عظمی کراچی کی مخصوص نشستوں پر 118 اراکین نے حلف اٹھالیا 3 اراکین غیرحاضری کے باعث حلف نہ اٹھا سکے شائع 07 جون 2023 06:14pm
نئے مالی سال کے بجٹ میں سندھ پولیس نے 12 ارب روپے اضافی مانگ لیے رقم پولیس لائنز، جدید اسلحے کی خریداری اور میڈیکل کی مد میں مانگی گئی شائع 07 جون 2023 04:55pm
کراچی میں ببر شیر کی مٹر گشتی، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا علاقہ مکین اپنی مدد آپ کے تحت حفاظتی انتظامات میں مصروف شائع 07 جون 2023 09:26am
بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن نے سمندری طوفان شکل اختیار کرلی، کراچی کا موسم متاثر محکمہ موسمیات کے سائیکلون وارننگ سینٹر کا الرٹ جاری اپ ڈیٹ 07 جون 2023 10:29am
کراچی کو پانی فراہم کرنے والی ایک اور پائپ لائن پھٹ گئی ئپ لائن پھٹنے سے کراچی کو مزید ایک کروڑ گیلن پانی کی فراہمی معطل شائع 07 جون 2023 08:41am
اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا امریکی ڈالر کی قدر میں آج ملا جلا رجحان شائع 06 جون 2023 09:35pm
پی ٹی آئی رہنماؤں کی ایم پی او کے تحت نظر بندی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار سندھ ہائیکورٹ نے درخواست مسترد کردی اپ ڈیٹ 06 جون 2023 11:54pm
کے الیکٹرک نے صارفین پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا بجلی کی قیمت میں اضافہ وفاقی حکومت کی درخواست پر کیا گیا شائع 06 جون 2023 03:40pm
عدالت کیلئے کے الیکٹرک نجکاری کی گہرائی میں جانا ممکن نہیں، چیف جسٹس جماعت اسلامی نجکاری کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھائے، عدالت نے درخواست نمٹا دی اپ ڈیٹ 06 جون 2023 11:37am
بلاول بھٹو نے کراچی اور حیدرآباد کے نامزد میئرز کا اعلان کردیا مرتضی وہاب کراچی اور کاشف شورو حیدرآباد میں میئر کے امیدوار ہوں گے، بلاول اپ ڈیٹ 05 جون 2023 10:02pm
وفاقی اردویونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کے درمیان جھگڑا، پروفیسر بھی زخمی جھگڑا آپس میں بدکلامی پر ہوا، پولیس اپ ڈیٹ 05 جون 2023 06:13pm
سندھ میں ریزرو فورس کی جگہ نئی فورس بنانے کا فیصلہ ین ہزار اہلکاروں کے لیے اینٹی رائٹ کٹس بھی خرید لی گئیں شائع 05 جون 2023 03:14pm
کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق، تین زخمی مقتول کی شناخت 60 سالہ ریاض احمد کے نام سے ہوئی، پولیس شائع 05 جون 2023 09:03am
کامیڈین ولی شیخ کو ناردرن بائی پاس پر مویشی منڈی کے قریب لوٹ لیا گیا ڈاکوؤں نے انہیں 85 ہزار روپے نقدی، گھڑی اور موبائل فون سے محروم کردیا. شائع 05 جون 2023 08:41am
بچے کو ڈرانے کیلئے شہری کی فائرنگ، گولی لڑکی کے سر میں جا لگی لڑکی موقع پر ہی دم توڑ گئی شائع 04 جون 2023 05:49pm
کراچی: پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجود چنگچی رکشہ والوں کا کرایہ کم کرنے سے انکار کراچی کی سڑکوں پر غیر قانونی چنگچی رکشوں کا راج ہے، جو مان مانے کرائے وصول کر رہے ہیں۔ شائع 04 جون 2023 11:20am
بی بی سی کو انٹرویو کے بعد عمران خان کا بچنا نا ممکن ہوگیا، شرجیل میمن سندھ میں نگلیریا پھر سر اٹھارہا ہے،عوام ناک میں پانی ڈالنے سے گریز کریں، صوبائی وزیر شائع 03 جون 2023 03:50pm
جلاؤ گھیراؤ کیس: فردوس شمیم نقوی کو پیش نہ کرنے پر عدالت پولس پر برہم جیل پولیس نے پی ٹی آئی کے 31 کارکنوں کو عدالت میں پیش کردیا شائع 03 جون 2023 11:35am
حلیم عادل شیخ تحریک انصاف سندھ کے صدر مقرر حکومت سے مذاکرات کیلئے 7 رکنی ٹیم میں حلیم عادل شیخ کا نام بھی شامل تھا شائع 02 جون 2023 05:06pm
باپ سے پلاٹ میں حصہ نہ ملنے پربیٹا بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا علاقے کی بجلی منقطع کرکے نوجوان کو بجلی کے کھمبے سے اتارا، پولیس اپ ڈیٹ 02 جون 2023 08:59am
جبران ناصر کے اغواء کا مقدمہ اہلیہ کی مدعیت میں درج ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے واقعے کی مذمت کی ہے اپ ڈیٹ 02 جون 2023 02:28pm
پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 200 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا ماہی گیر ٹرین کے ذریعے لاہور روانہ، واہگہ کے راستے بھارت جائیں گے شائع 01 جون 2023 09:37pm
دودھ کے عالمی دن پر عوام کیلئے قیمت میں اضافے کا تحفہ ابھی بھی دودھ کی لیٹر قیمت 10 روپے کم ہے، صدر ڈیری فارمز ایسوسی ایشن شائع 01 جون 2023 03:55pm
سندھ میں تمام کمرشل ٹرانسپورٹ میں سی این جی کٹس لگانے پر پابندی اسکول بسز اور وینز سے بھی سی این جی سلینڈر ہٹائے جائیں گے، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شائع 31 مئ 2023 10:27pm
پی ٹی آئی منتخب نمائندوں کی گرفتاریاں: سندھ حکومت کو 9 جون کیلئے نوٹس جاری گرفتار یو سی چیئرمینز سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت شائع 31 مئ 2023 02:50pm
کراچی میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 26 افغان باشندے گرفتار غیر ملکی باشندوں کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔ اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 08:26pm
سندھ ہائیکورٹ نے ایم پی او کے تحت گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کی تفصیلات کرلیں سندھ حکومت، محکمہ داخلہ، آئی جی سندھ اور دیگر سے رپورٹ طلب شائع 30 مئ 2023 02:39pm