ایئر ٹیکسی سروس متعارف کرانے والے عمران اسلم واپس گھر پہنچ گئے تمام میڈیا اور خیر خواہوں کے تعاون کا بے حد مشکور ہوں، عمران اسلم شائع 23 جون 2023 12:38pm
شرجیل میمن نے پیپلز بس سروس موبائل ایپلیکیشن کا افتتاح کردیا یہ ایپلیکیشن سفر کرنے والوں کو سہولیات فراہم کرے گی، وزیر اطلاعات سندھ شائع 22 جون 2023 01:24pm
پی آئی اے کا عید پر اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان رعایت 30 جون سے یکم جولائی تک نافذ العمل ہوگی، ترجمان پی آئی اے شائع 22 جون 2023 01:00pm
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر بچوں کے سامنے باپ قتل دوسرے واقعے میں شہری نے ڈاکو کے سر پر بوتل مار کر اسلحہ چھین لیا شائع 21 جون 2023 07:44pm
کراچی انٹر بورڈ امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان امتحانات طوفان کے باعث ملتوی ہوئے تھے شائع 21 جون 2023 07:03pm
سعودی ائر لائن کی ریاض سے کراچی کی پرواز کئی گھنٹے تاخیر کا شکار سعودی ائر کی پرواز ایس وی 708 تاحال اڑان نہ بھرسکی شائع 21 جون 2023 04:57pm
کراچی: بیوی کو ساتھ واپس لے جانے کیلئے داماد کا ساس پر تشدد، مقدمہ درج دو روز قبل بااثر شخص نے روڈ پر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا شائع 21 جون 2023 03:21pm
مریم نواز اور رانا ثناء اللہ کیخلاف مقدمے کی درخواست مسترد درخواستگزار کو پارٹی لیڈر نے عدالت سے رجوع کرنے کیلئے اتھارٹی نہیں دی، عدالت شائع 20 جون 2023 05:31pm
سوشل میڈیا نے چوری کیا گیا بیل مالک تک پہنچا دیا چوری کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر بھی آئی تھی۔ اپ ڈیٹ 21 جون 2023 06:59am
کراچی: منفرد مویشی منڈی قائم، خریدار اور بیوپاری دونوں خواتین اس طرح کی منڈیاں ہونی چاہیے تاکہ خواتین قربانی کے فرائض انجام دے سکیں، خریدار شائع 19 جون 2023 11:22pm
کوئی بھی وفاقی حکومت ہو مل کر کراچی کیلئے کام کریں گے، بلاول بھٹو جماعت اسلامی نے 9 مئی کے ملزمان کے ساتھ ملکر کراچی پر قبضے کی کوشش کی، بلاول شائع 19 جون 2023 06:40pm
کراچی، حیدرآباد کے میئر اور ڈپٹی میئر کون ہیں کراچی کے نو منتخب میئر اور ڈپٹی میئر نے آج حلف اٹھایا ہے اپ ڈیٹ 19 جون 2023 11:03pm
مرتضیٰ وہاب کی میئر کراچی کی تقرری کا نوٹیفکیشن سندھ ہائیکورٹ میں چیلج مرتضیٰ وہاب کو الیکشن لڑنے کیلئے جو قانون بنایا وہ آئین سے متصادم ہے، درخواست گزار شائع 19 جون 2023 05:46pm
نشے میں دھت افراد کا پولیس پر دھاوا، 2 اہلکار زخمی چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا، باقی کی تلاش جاری ہے، پولیس شائع 19 جون 2023 09:35am
مرتضیٰ وہاب نے میئر کراچی کے عہدے کا حلف اٹھالیا سلمان مراد نے ڈپٹی میئر کراچی کے عہدے کا حلف اٹھالیا اپ ڈیٹ 19 جون 2023 08:51pm
لاہور اور کراچی کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس کا روٹ تبدیل پاکستان ریلوے نے فیصلہ ٹرین خسارے میں چلنے کی وجہ سے کیا شائع 17 جون 2023 11:34pm
ایم کیو ایم پاکستان کا الیکشن کمیشن سے رابطہ کرنے کا فیصلہ ایم کیوایم ووٹر اندراج کی تاریخ کو آگے بڑھانے اور درستگی کیلئے خط لکھے گی شائع 17 جون 2023 10:53pm
میئر کراچی الیکشن: پی ٹی آئی نے غیر حاضر چیئرمینز کو شوکاز نوٹس جاری کردیے شوکاز نوٹس کا جواب 3 دن میں جمع کرانے کی مہلت دی گئی ہے شائع 17 جون 2023 08:02pm
کراچی کے ڈاکوؤں نے شہری کو گرین کارڈ سے محروم کردیا کراچی کے ضلع ساؤتھ میں ڈکیت گینگ سرگرم شائع 17 جون 2023 07:16pm
کراچی بھٹو کا ہے اور بھٹو کا ہی رہے گا، وزیراعلیٰ سندھ ایم کیو ایم والے اپنی کمزوریوں کا الزام ہم پر نہ لگائیں، مراد علی شاہ اپ ڈیٹ 17 جون 2023 07:27pm
کراچی، لیاقت آباد سُپرمارکیٹ کی 750 مخدوش دکانیں سیل کردی گئیں سپرمارکیٹ میں چار سرکاری دفاتر کو بھی سیل کیا گیا شائع 16 جون 2023 04:06pm
سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا، عبداللّٰہ شاہ غازی کا مزار کھولنے کا اعلان عبداللہ شاہ غازی کے مزار کو سمندری طوفان کے پیش نظر بند کیا تھا، مزار انتظامیہ شائع 16 جون 2023 02:34pm
کراچی سمیت 3 پاکستانی ایئر پورٹس پر طیارے اتارنے پر مشروط پابندی نوٹم آج رات 12 بجے تک نافذالعمل رہے گا، سی اے اے اپ ڈیٹ 16 جون 2023 12:40pm
عبداللہ شاہ غازی مزار یا سائنسی وجوہات، کراچی ہر بار سمندری طوفان سے کیوں بچ جاتا ہے؟ انگریزوں کی لکھی گئی کتابوں میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار کا ذکر ملتا ہے اپ ڈیٹ 16 جون 2023 11:21am
سمندری طوفان کی آمد، منڈی جانے سے پہلے وہاں کی صورتحال جان لیں جانے سے پہلے جان لیں کراچی کی مویشی منڈی کی اس موسم میں کیا صورت حال ہے۔ شائع 15 جون 2023 03:47pm
سمندری طوفان کے قریب آتے ہی کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع آرٹس کونسل کے باہر بھی بادل برس پڑے شائع 15 جون 2023 02:13pm
کراچی حیدرآباد میں میئر الیکشن کے بعد ہنگامہ آرائی، پتھراؤ، شیلنگ اور گرفتاریاں جماعت اسلامی کے کارکنان پر امن طور پر منتشر ہوگئے اپ ڈیٹ 15 جون 2023 06:32pm
کراچی سے بھتہ خوری میں ملوث کالعدم حزب الاحرار کے چار کارندے گرفتار ملزمان کاروباری شخصیات کی تفصیلات افغانستان میں موجود کمانڈر کو فراہم کرتے تھے۔ شائع 15 جون 2023 12:54pm
پی ٹی آئی کارکنوں کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل، رہا کرنے کا حکم سندھ ہائیکورٹ نے نظربندی کی درخواستیں نمٹادیں شائع 14 جون 2023 06:46pm
وزرات داخلہ نے میئر و ڈپٹی میئر کراچی کے انتخابات میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی اہلکاروں کی تعداد و مقام تعیناتی الیکشن کمیشن حکام سے مشاورت کے بعد ہوگی، وزارت داخلہ شائع 14 جون 2023 03:49pm