گٹکا اور مین پوری کی خرید و فروخت پر پابندی کا ترمیمی بل سندھ اسمبلی سے منظور سردار منظور خان پنہور کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور شائع 13 جولائ 2023 04:16pm
بجلی بندش کیخلاف پیپلز پارٹی کا احتجاج، کے الیکٹرک ہیڈ آفس کا عملہ دفتر خالی کرکے چلا گیا مظاہرین نے کے الیکٹرک دفتر کے سامنے سڑکیں بلاک کردیں اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 07:05pm
کراچی میں مسجد کے پیچھے چھپا ’’گرو مندر‘‘ معروف علاقے کو نام دینے والے مندر کی تاریخی اہمیت سے شہری لاعلم اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 06:51pm
مستقل نہ کیئے جانے پر اساتذہ کا احتجاج، پولیس و رینجرز کا لاٹھی چارج پولیس نے متعدد مظاہرین کو حراست میں بھی لے لیا اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 05:03pm
پاکستان لائی گئی بینٹلے لندن سے چوری نہیں ہوئی، درآمد کی گئی تھی، ٹریبونل کا فیصلہ کسٹم حکام کا دعویٰ تھا کہ گاڑی برطانیہ سے چوری کی گئی۔ شائع 12 جولائ 2023 03:34pm
پاکستان میں افراتفری کے تانے بانے بیرونی سازش سے ملتے ہیں، شرجیل میمن سندھ ایک صوبہ ہے اور تاقیامت سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، صوبائی وزیر شائع 12 جولائ 2023 12:26pm
کراچی میں 12 سالہ بچے نے خودکشی کرلی بارہ سالہ بچہ والدہ کا دوپٹہ گلے میں ڈال کر پانی کی ٹنکی سے جھول گیا۔ اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 09:50am
تیز رفتار کار گرین لائن کے جنگلے سے ٹکرا کر الٹ گئی،2 افراد زخمی حادثے میں گرین لائن کا جنگلا بھی ٹوٹ گیا اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 10:22am
گلستان جوہر ہراسگی واقعے میں مشتبہ شخص موٹرسائیکل سمیت پکڑا گیا حراست میں لیا گیا شخص سی سی ٹی وی فوٹیج سے مشابہت رکھتا ہے، پولیس شائع 11 جولائ 2023 03:04pm
سوئی سدرن گیس کمپنی آفسر کے قتل کے شبے میں خاتون سمیت 4 افراد گرفتار ممکنہ طور پر ڈاکٹر رحم کو سر پر وار کر کے قتل کیا گیا، پولیس شائع 11 جولائ 2023 08:47am
سندھ اسمبلی کا اجلاس 12 جولائی کو طلب کرلیا گیا اجلاس کی صدارت اسپیکر آغا سراج خان درانی کریں گے شائع 10 جولائ 2023 11:57pm
پانی، بجلی اور گیس کی بندش کیخلاف سلطان آباد کے شہریوں کا احتجاج، سڑک بلاک احتجاج کے باعث اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک جام، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں شائع 10 جولائ 2023 06:54pm
چینی کی فی کلو قیمت میں ایک دم بڑا اضافہ کراچی میں آٹھ روز کے دوران فی کلو چینی 12 روپے مہنگی شائع 10 جولائ 2023 03:24pm
گلستان جوہر خاتون ہراسانی واقعہ، شارٹس پہنے متعدد نوجوان پولیس کی گرفت میں ملزم کے حلیہ سے مماثلت رکھنے والے 27 نوجوانوں سے تفتیش شائع 10 جولائ 2023 02:09pm
پیپلز پارٹی قبضہ کرنا چاہتی ہے لیکن شہریوں کو حقوق نہیں دینا چاہتی، حافظ نعیم کراچی کے 50 اور اندرون سندھ کے ڈاکٹرز کو 69 ہزار تنخواہیں دی جارہی ہیں، امیر جماعت اسلامی کراچی شائع 10 جولائ 2023 12:46pm
صحافی محمد عسکری گھرواپس پہنچ گئے محمد عسکری کو ہفتہ 8 جولائی کی شب نامعلوم افراد ساتھ لے گئے تھے اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 11:48am
ایم کیو ایم کا پیپلز پارٹی دور حکومت کے مکمل کردہ منصوبوں کی تحقیقات کا مطالبہ مصطفٰی کمال کے دور میں کراچی تیزی سے ترقی کر رہا تھا، ترجمان ایم کیوایم شائع 08 جولائ 2023 11:22pm
سوئیڈن واقعے کیخلاف سنی تحریک کا نمائش چورنگی سے تبت سینٹر تک حرمت قرآن مارچ مارچ کی قیادت سربراہ پاکستان سنی تحریک ثروت اعجاز قادری نے کی اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 08:09pm
کراچی : ماڑی پور روڈ پر دو روز سے جاری احتجاج ختم پولیس نے مظاہرین کو منتشر کردیا اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 08:19pm
پانی، بجلی اور گیس کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس لاٹھی چارج مظاہرین نے ماڑی پوڑ روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کردی اپ ڈیٹ 05 جولائ 2023 09:41pm
لاپتہ افراد کا سراغ نہ لگانے پر عدالت برہم، آئی جی سندھ و دیگر سے رپورٹ طلب سندھ ہائیکورٹ کا دونوں شہریوں کی بازیابی کیلئے اقدامات کرنے کا حکم شائع 05 جولائ 2023 05:24pm
کراچی میں راہ چلتی لڑکی سے سڑک پر زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار نہ ہوسکا ملزم اپنا نیکر اتار کر برہنہ ہوا اور لڑکی کو پکڑنے کیلئے اس کے پیچھے بھاگا۔ شائع 05 جولائ 2023 01:50pm
کراچی میں ڈاکوؤں نے 12 سالہ بچے کو بھی نہ بخشا فائرنگ سے فضیل زخمی، ہمارے ساتھ لوٹ مار کا آٹھواں واقعہ ہے، والد شائع 05 جولائ 2023 12:04pm
سندھ میں منشیات کی پیداوار نہیں ہوتی، یہاں باہر سے آتی ہے: مراد علی شاہ دہشتگردوں سے مقابلے میں سندھ پولیس کے 2400 سے زائد اہلکار شہید ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ شائع 05 جولائ 2023 11:35am
نوزائیدہ بچے کی لاش ملنے پر کراچی پولیس نے پہلا مقدمہ درج کرلیا نوزائیدہ بچوں پر مظالم کیخلاف آئی جی سندھ کے احکامات پر عمل شروع شائع 04 جولائ 2023 11:41pm
کراچی کا موسم آج بھی انتہائی گرم، محکمہ موسمیات نے تیز بارش کی نوید سُنا دی شہر میں آج درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے شائع 04 جولائ 2023 10:11am
ملک کے کن شہروں میں آج بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا راولپنڈی، جہلم، اٹک میں بھی آج تیز ہواؤں کے ساتھ بادل برسنے کا امکان ہے شائع 04 جولائ 2023 09:36am
آئی جی سندھ کا نوزائیدہ بچوں کی لاشیں ملنے پر مقدمات درج کرنے کا حکم رفاہی اداروں کو پابند کیا جائے کہ لاش ملنے پر پولیس کو مطلع کیا جائے، غلام نبی میمن شائع 03 جولائ 2023 06:18pm
کراچی: گیس بندش کیخلاف مظاہرین کا سڑک پرسلنڈر اورچولہے رکھ کر احتجاج کئی سال سے علاقے میں گیس نہیں ہے، مظاہرین شائع 03 جولائ 2023 03:00pm
سندھ کے 507 گھوسٹ ڈاکٹرز کو شوکاز نوٹسز جاری، 39 ملازمت سے برطرف کارروائی کے خوف سے 54 غیر حاضر ڈاکٹرز مستعفی شائع 03 جولائ 2023 01:02pm