الیکشن سے پہلے عمران کی مشکلات میں اضافہ دیکھ رہا ہوں، منظور وسان نے خواب دیکھ لیا انتخابات 28 جنوری بروز اتوار کو ہوں گے، رہنما پیپلز پارٹی کی پیشگوئی شائع 24 ستمبر 2023 10:48pm
کراچی میں چمڑا چورنگی کے قریب فائرنگ سے باپ اور 2 سالہ بیٹی جاں بحق مقتول طاہر سکیورٹی ادارے کا ملازم ہے، ایس ایس پی کورنگی اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 11:52pm
جہازوں کے جی پی ایس سگنلز میں خلل: ترجمان سول ایوی ایشن کا بیان سامنے آگیا طیاروں کو ایئر ٹریفک سروسز کی فراہمی معمول کے مطابق ہے، سی اے ای شائع 24 ستمبر 2023 07:26pm
کراچی میں ڈینگی کے مزید 11 کیسز رپورٹ ہوگئے رواں سال تاحال سندھ بھر میں 1268 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی شائع 24 ستمبر 2023 03:39pm
صوبے میں میڈیکل سسٹم کمپوٹر ائزڈ کر رہے ہیں، نگراں وزیر صحت سندھ سرکاری اسپتالوں میں اسٹاف دیانت داری سے کام نہیں کر رہا، ڈاکٹر سعد خالد نیاز شائع 23 ستمبر 2023 08:20pm
کراچی: گاڑی پر پولیس کی فائرنگ سے شہری جاں بحق، 4 اہلکار گرفتار مقتول اجمل منگھو پیر کا رہائشی اور حب چوکی سے کار میں چھالیہ کی بوریاں کراچی لایا تھا اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 07:04pm
یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا عندیہ امید ہے پہلی تاریخ کو پیٹرول کی قیمتوں میں کمی ہوگی، گوہر اعجاز اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 09:53am
کراچی: ٹرانسپورٹرز کا دھرنا 3 روز سے مسلسل جاری، سُپرہائی وے بند کرنے کی دھمکی دیدی زبردستی بھتہ خوری کی جا رہی ہے، ٹرانسپورٹرز شائع 23 ستمبر 2023 11:05am
کراچی، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائی، اسمگل شدہ غیر قانونی کپڑا برآمد کپڑا قبضےمیں لیکر کسٹم حکام کے حوالے کردیا گیا شائع 23 ستمبر 2023 09:55am
شادی کے بعد شاہین شاہ آفریدی کا پہلا پیغام سامنے آگیا شاہین اور انشاء آفریدی کی شادی کی تقریب 19 ستمبر کو منعقد ہوئی تھی شائع 22 ستمبر 2023 11:25pm
کراچی میں لٹیروں نے شہری کو گھر کے سامنے لوٹ لیا واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کرلی شائع 22 ستمبر 2023 11:19pm
کراچی: رشوت طلب کرنے اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر 4 اہلکاروں پر مقدمہ درج ایگل اسکواڈ کے اہلکاروں پر شہری سے رشوت طلب کرنے، اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کا الزام اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 11:23pm
نگراں وزیر تجارت کی جلد مارکیٹیں بند کرنے کیلئے تاجروں کو ایک ماہ کی مہلت گوہر اعجاز کا گیس چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا اعلان شائع 22 ستمبر 2023 10:24pm
کراچی: سی ٹی ڈی نے رواں سال کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی 10ملزمان کو گرفتار کیا گیا، 2 ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک ہوئے اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 05:50pm
سندھ حکومت نے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا شائع 22 ستمبر 2023 01:17pm
اپنے اتفاق سےکراچی کی ترقی میں رکاوٹ کو کچل دیں گے، گورنر سندھ آپس کی لڑائیوں میں لگے رہے تو صحیح آبادی گنوا نہیں سکیں گے، کامران ٹیسوری اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 07:20pm
کراچی: خفیہ اطلاع پر کارروائی، لاکھوں روپے مالیت کی اسمگل شدہ چھالیہ برآمد برآمد کی جانیوالی چھالیہ 200 بوریوں میں تھی شائع 22 ستمبر 2023 10:26am
حافظ نعیم الرحمان کا گورنر سندھ ٹیلیفون، ادارہ نورِ حق آنے کی دعوت کامران ٹیسوری نے امیر جماعت اسلامی کراچی کی دعوت قبول کرلی شائع 21 ستمبر 2023 10:47pm
کراچی: بلوچ پل پر بجلی اور گیس کی عدم فراہمی پر احتجاج مظاہرین نے قیوم آباد آنے اور جانے والا روڈ بند کیا تو ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی شائع 21 ستمبر 2023 07:46pm
سندھ میں 12 ربیع الاول پر عام تعطیل کا اعلان سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 07:35pm
کراچی: ٹول ٹیکس کیخلاف ٹرک ڈرائیور ایک بار پھر سڑکوں پر آگئے احتجاج کے باعث نیشنل ہائی وے اور سپرہائی وے لنک روڈ بلاک شائع 21 ستمبر 2023 05:20pm
کراچی: بھتہ نہ دینے پر چوکیدار کے قتل میں ملوث چار ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش گینگسٹر جمیل چھانگہ نامی ملزم سے تعلق کا انکشاف کیا۔ شائع 21 ستمبر 2023 04:59pm
نگراں حکومت کو ٹارگٹڈ سبسڈی کی طرف جانا پڑے گا، شرجیل میمن سبسڈی غریب، مزدور،کسانوں کو ملنی چاہئے، سرمایہ داروں کو نہیں، پی پی رہنما شائع 21 ستمبر 2023 01:45pm
کراچی: جامعہ اردو 2 طلبا تنظیموں میں کشیدگی کے باعث بند کردی گئی تصادم کا خدشہ، پولیس کی نفری تعینات اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 03:27pm
کراچی: منشیات فروشی کے الزام میں خواتین سمیت 5 افراد گرفتار آپریشن میں منشیات کے 74 عادی افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا، پولیس اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 01:29pm
کراچی میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑی کارروائی، تقریباً ڈیڑھ ارب روپے کی غذائی اجناس برآمد چینی ، کالے اور سفید چنے کی 2 لاکھ اور مکئی کی تقریباً 90 ہزار بوریاں برآمد شائع 20 ستمبر 2023 11:06pm
کراچی سے ٹی ٹی پی کا کارندہ گرفتار، سر کی قیمت 30 لاکھ روپے ہے ہ ملزم کے رشتہ دار کے سر کی قیمت ایک کروڑ مقرر ہے۔ شائع 20 ستمبر 2023 08:25pm
سندھ حکومت نے ٹاؤن اور یوسیز میں گھوسٹ ملازمین کا خاتمہ ترجیح قرار دیدیا یکم اکتوبر سے اختیارات منتخب نمائندوں کے سپرد کردیے جائیں گے، مبین جمانی شائع 20 ستمبر 2023 02:44pm
گاڑیوں کی فروخت میں 50 فیصد سے زائد کی کمی اگر یہی صورتحال رہی تو کاروبار جاری رکھنا مشکل ہوجائے گا، شورومز مالکان شائع 20 ستمبر 2023 01:32pm
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، شہر اندھیرے میں ڈوب گیا لانڈھی، کورنگی، شاہ فیصل، نارتھ کراچی اور سرجانی سمیت مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2023 06:47pm